نئی تحریک

ازقلم: بنت مفتی عبد المالک مصباحی آج اپنی پرانی طالبات سے ملاقات ہوئی جن کو میں نے چار سال قبل تجوید و قرأت کا درس دیا تھا؛ ان طالبات نے بڑی خوش خبری سنائی کہ "آپی! میری امی کا مدنی قاعدہ کے بعد اب ناظرہ قرآن مع تجوید بیسویں پارے تک ہو گیا میں روزانہ … Read more

میرا خاندان میری عظمت

تحریر: بشریٰ ثبات روشن، کان پور گھر یا خاندان کا نکھرنا یا بکھرنا یقینا مکمل طور پر کسی عورت کے وجود، اسکی سوجھ بوجھ، اسکی قربانیوں، اور اس کے ہم سفر کے ساتھ بہتر تال میل اور تعلق پر منحصر ہے۔نپولین کا وہ جملہ تو سب کو یاد ہو گا۔ ” کہ تم مجھے بہترین … Read more

ماحولیاتی آلودگی لاگت سے موثر حل کی وجہ بنتی ہے

تحریر: شیخ عائشہ امتیازعلیانجمن اسلام گرلز ہائی اسکول ناگپاڑہ ممبئی انسان کےارد گرد موجود کائنات اوراس کی تمام چیزیں اللہ کی مخلوق ہیں، اللہ نے اس کائنات کو پہاڑوں، جنگلوں، دریائوں، ندی نالوں، ہوائوں ،اوردیگرمختلف چیزوں سےآبادکیاہے اورزمین کواس کاٹھہرائوں بنایاآسمان کواس پرمانندچھت بناکر خوبصورت ستاروں،سیاروں سےاسے مزین کیا ہےاس کے نیچے بادلوں کوانسان کی … Read more

افسانہ: کلین چِٹ

افسانہ نگار: حسین قریشیبلڈانہ مہاراشٹر یاسمین گریجویشن کی پڑھائی کررہی تھی۔ ساتھ ہی وہ روزآنہ ٹیوشن کلاس بھی جایا کرتی تھی۔ وہ بہت پڑھائی میں بہت ہوشیار تھی۔ اُس کے والدین بہت خوش تھے ۔ کیوں کہ اپنی لاڈلی بیٹی کو اعلیٰ تعلیم دینا، انکا خواب تھا۔ جس کی تکمیل کی راہ پر یاسمین گامزن … Read more

جب جاگو تبھی سویرا

تحریر: بنت مفتی عبد المالک مصباحیجمشید پور (جھارکھنڈ انڈیا) حسب معمول آج پھر میں اپنی ذاتی لائبریری کے کتب و رسائل کو الٹ پلٹ رہی تھی کہ اچانک میری نظر ابو الليث اصلاحی ندوی کے نہایت بوسیدہ رسالے”جماعت اسلامی ہندوستان میں“ پر پڑی جو اس نے ١٩٨٤ء میں لکھی تھی. میں نے تجسسانہ انداز میں … Read more

مطلقہ یا بیوہ سے نکاح کو معیوب سمجھنا معاشرے کا ایک بڑا فساد (قسط نمبر2)

از قلم: محمد احمد حسن سعدی امجدی گزشتہ دنوں ناچیز کے قلم سے اس مضمون کی پہلی قسط منظر عام پر آئی، الحمدللہ عوام و خواص سب نے اسے سراہا (اگر آپ پہلی قسط کو پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں) اور معاشرے میں اس کمی کو محسوس کرتے ہوئے بعض حضرات نے فون … Read more

جدید غزلوں کا ایک پیارا نام "بشیر بدر"

از قلم: شیبا کوثر، (برہ بترہ آ رہ ،بہار )انڈیا اردو ادب کی دنیا میں ڈاکٹر بشیر بدر کی شخصیت  کسی تعا ر ف کی محتاج نہیں ہے ۔غزلوں کو نیا خون عطا کرنے میں وہ اپنے دور کے تمام شعراء کے پیشِ زد ہیں ۔اور یہی وہ صنفِ سخن ہے جس میں ان کی … Read more

ازدواجی زندگی کی کامیابی میں بیوی کا کردار!

تحریر : نازیہ اقبال فلاحیمعلمہ : معہد حفصہ للبنات زھراء باغ بسمتیہ ارریہ ، بہار شادی ایک عظیم نعمت ، نہایت بلند پایہ سماجی مقصد اور بقائے نسل کا وسیلہ ہے ، یہ عبادت میں سے ایک اہم عبادت ہے ، جس کے ذریعے ہر مسلمان مرد اور عورت کو اللہ تعالٰی کا قرب حاصل … Read more

مجھے فخر ہے کہ میں ہندوستانی ہوں

تحریر: شیخ عائشہ امتیازعلیمتعلمہ: انجمن اسلام گرلزہائی اسکول، ناگپاڑہ مجھے فخرہے اپنےسرسبزوشاداب سرزمین وطن ملک ہندوستان پر ،مجھے فخرہے اپنے وطن کی ریت ومٹی پر ،اس کی تہذیب وثقافت پر دھندمیں ڈوبتے ابھرتے پہاڑوں پر بل کھاتے گنگناتے اورمسکراتے صاف وشفاف ندی نالوں جھیلوں اورآبشاروں پر موسموں ،ہوائوں ،فضائوں بلندوبالا درختوں کی قطارو میں گھری … Read more

قطب کوکن حضرت مخدوم ماہم علیہ الرحمہ: نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہے تقدیریں

تحریر: اے رضویہ ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا صرف ممبئی ہی نہیں بلکہ ہندوستان کے نامور صوفی بزرگ اھل سنت کے دلوں کی دھڑکن دلوں پر راج کرنے والے سب کے پیارے حضرت بابا شیخ مخدوم علی مہائمی یا علی بن احمد المہائمی نام سے مشہور ہیں, سمندر کے ساحل پر پہرہ دیئے ہوئے ہیں, جنکی … Read more