تحریک آزادی اور مسلم خواتین

شیخ عائشہ امتیاز علیانجمن اسلام گرلز ہائی اسکول ناگپاڑہ تحریک آزادی ہرقوم کاپیدائشی حق ہے اوریہ انسانی فطرت کاخاصہ بھی ہے اس حق اور فطرت کا تقاضہ ہرملک کے انسانوں میں ہے اسی تقاضےکا نتیجہ تھا کہ ہندستان کی تحریک آزادی میں ہر طبقے کے لوگوں نے حصہ لیا اور ملک کی آزادی کیلئے انہوں … Read more

اسلام کی شہزادیاں اور ان کی ذمہ داریاں

تحریر: غلام وارث شاہدی عبیدیتاراباڑی پورنیہ بہار جوانوں کو مری آہ سحر دےپھر ان شاہین بچوں کو بال و پر دےخدایا آرزو مری یہی ہےمرا نور بصیرت عام کردے آئے دن اخبارات کی زینت وہی خبریں ہوتی ہیں جن سے اسلام اور تعلیمات اسلام مجروح و مبذول ہوں،تعلیمات اسلام کو نظر انداز کرنے اور ان … Read more

حضورحافظ ملت اوروقت کی اہمیت

ازقلم:ارم فاطمہ امجدیبنت علامہ صوفی غلام جیلانی قادری، خانقاہ قادریہ راہ سلوک، سیتامڑھی(بہار) خاک ہندپہ جلوس فرماکرعلوم ومعارف کی روشنی سےپورےعالم کوجگمگانےاور منور کرنےوالی کثیرعلماوفضلا کی جماعت تشریف لائیں اور ہرایک نےاپنےعلوم وفنون سےویران دنیاکوعلم وعمل کی روشنی سےآبادکیاجن میں سےماضی قریب میں آنےوالی ایک عظیم ہستی، عبقری ذات اور عالم گیرشخصیت جلالۃ العلم، حافظ … Read more

حضورحافظ ملت۔ایک مختصر تعارف

ازقلم: ہماعائشہ بنت صوفی غلام جیلانی قادریخانقاہ قادریہ راہ سلوک، قادری نگر، سوتیہارامسلم ٹولہ، سیتامڑھی(بہار) اس خاک دان گیتی پربہت ساری ایسی عظیم ہستیاں تشریف لائیں جن کےدم قدم سےعلم وفضل کاایک جہاں آبادہوا ان ہی میں سے ایک عبقری شخصیت اورعالم گیر ہستی جلالۃ العلم، حافظ ملت حضرت علامہ شاہ عبد العزیز محدث مرادآبادی … Read more

آج گھروں میں بیٹھیں کنواری لڑکیوں کا ذمہ دار کون؟

تحریر: خبیب القادری مدناپوری، بریلی شریف آئیے آج ہم اور آپ ایک بات پر غور کرتے ہیں کہ آج لڑکیوں کا رشتہ ایک بہت بڑا المیہ کیوں بنا ہوا ہے؟ایک باپ اپنی بیٹی کے رشتہ کے لئے ایک بھائی اپنی بہن کے رشتہ کے لئے ہمہ وقت پریشان نظر آتے ہیں اس کی کیا وجہ … Read more

بیٹیاں اپنی عظمتوں کو پہچانیں

تحریر:عین الحق امینی قاسمیبانی و ناظم: معہد عائشہ الصدیقہ ، رحمانی نگر ،بیگوسرائے ا سلام کا نظریہ عورتوں کے ساتھ ہمیشہ اکرام واحترام کارہا ہے، اسی لیے سب سے پہلے اور سب سے زیادہ اسلام مذہب نے عورتوں کے حقوق کاخیال کیا اور اُسے اس کی مناسبت اور مفاد کے پیش نظر اختیار ات عطاکئے … Read more

آزاد نظم: دشمن تو خوش ہوتا رہا ہے

از قلم: رمشا یاسین (کراچی، پاکستان) دھوپ ہے کہ ڈھلتی نہیں۔آسماں مگرروتا رہا ہے۔موت کے گھاٹ اپنے ہی اترے ہیں۔دشمن تو خوش ہوتا رہا ہے۔معصوم کے سینے پر گولیاں اڑائی ہیں۔دردندوں کو تم نے آزاد کیا ہے۔بے گناہ نے کاٹی ہے ناحق سزا۔گناہ گار کو تم نے رہا کیا ہے۔اپنوں کی جانوں کے دشمن ہو … Read more

نیک بیوی شوہر کے لیے اللّٰہ تعالیٰ کی بڑی عظیم نعمت ہے

از قلم : مجاہد عالم ندویاستاد : ٹائمس انٹرنیشنل اسکول محمد پور شاہ گنج ، پٹنہرابطہ نمبر : 9508349041 اس بات کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ اللّٰہ تعالٰی کے بعد اگر کسی کو سجدہ کا حکم دیا جاتا تو وہ شوہر ہوتا ، شوہر کی قدر و قیمت ایک بیوہ عورت … Read more

والدین اپنے بچوں کو ہار سے مقابلہ کرنا سکھائیں

تحریر : نازیہ اقبال فلاحیمعلمہ: معہد حفصہ للبنات زھراء باغ بسمتیہ ارریہ ، بہار دنیا کے ہر ماں باپ اپنے بچوں کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔ بےشک یہ ان کا حق ہے ، مگر ساتھ ہی ساتھ بدلتے دور کے حالات بتاتے ہیں کہ ہمیں بچوں کو ہار سے مقابلہ کرنا سیکھانا ہوگا۔ کیونکہ ہر … Read more

پاکستانی ڈرامہ(سیریل):غلط فہمیاں اور ازالے (آخری قسط)

از قلم: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور چوتھی غلط فہمی : ہم سیریل یوں ہی دیکھ لیتے ہیں کوئی لت اور عادت تھوڑی ہے –ازالہ : یہ تو واقعی صرف دل بہلانے والی بات ہے ورنہ کون نہیں جانتا کہ ڈرامے کی چاہے جتنی قسطیں ہوں ہر قسط کے اختتام پر میں کوئی ایسا شوشہ … Read more