تحقیق و ترجمہ رمضان المبارک شعر و شاعری

لفظ “رمضان” کی تحقیق

ازقلم: سید خادم رسول عینی الحمد للہ ماہ رمضان بحسن و خوبی رواں دواں ہے۔اسی اثنا میں ماہ رمضان کی اہمیت اور روزے کی افادیت پر کئی مقالے نظر نواز ہوئے، جنھیں پڑھ کر ہماری معلومات میں اضافہ ہوا۔ ساتھ ہی ساتھ بہت سارے شعرائے کرام کی نظمیں بعنوان ماہ رمضان/ ماہ صیام دستیاب ہوئیں […]

فقہ و فتاویٰ

زکوٰۃ کے چند مسائل

ازقلم:  عبدالرشید امجدی اشرفی دیناجپوری حضور نبئ اکرم صلی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا   : ’’اسلام کی بنیاد پانچ باتوں پر ہے ، اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد( صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ) اس کے رسول ہیں ، نماز قائم کرنا، […]

مذہبی مضامین

زکوۃ سماجی مساوات اور اتحاد کا ذریعہ

ازقلم (مولانا) محمد اسرار احمد فیضی واحدیصدر رضااکیڈمی ضلع گونڈہ اسلام میں زکاۃ کی بڑی اہمیت اور قدر ومنزلت ہے۔ یہ اس کے بنیادی ارکان میں سے ایک اور اہم مذہبی شعار ہے۔ اسے اللہ تعالیٰ نے ہر صاحب نصاب مسلمان پر فرض کیا ہے۔ قرآن کریم میں 32 مقامات پر اسے نماز کے ساتھ […]

تاریخ کے دریچوں سے

غزوۂ بدر: اسلام کا سب سے پہلا اور عظیم الشان معرکہ

ازقلم: جمال احمد صدیقی 3 ھجری 17 رمضان المبارک مقامِ بدر میں تاریخ اسلام کا وہ عظیم الشان یادگار دن ہے کہ ۔ جب اسلام اور کفر کے درمیان پہلی فیصلہ کن جنگ لڑی گئی جس میں کفارِ قریش کے طاقت کا گھمنڈ خاک میں ملنے کے ساتھ اللّٰہ کے مٹھی بھر نام لیواؤں کو […]

سیاست و حالات حاضرہ

موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داری

تحریر: اسانغنی مشتاق رفیقی، وانم باڑی جس تیزی سے وطن عزیز میں مسلمانوں کے حالات بد سے بدترین ہوتے جارہے ہیں اس تناظر میں دیکھا جائے تو مستقبل بہت تاریک نظر آرہا ہے۔ کوئی روز ایسا نہیں گذر رہا ہے جس میں مسلمانوں کے تعلق سے ایک نیا شوشہ نہ چھوڑا جارہا ہو۔ گزشتہ تین […]

تعلیم

قلم سےقوموں کی تقدیر لکھی جاتی ہے

از قلم۔محمد معین الدین قادریمقام وپوسٹ پکری آراضی، ضلع سنت کبیر نگر قلم سے قوموں کی تقدیریں لکھی جاتی ہیں -اگر لکھنے والے کسی غلط بات کی حمایت ایک مد ت تک کرتے ہیں تو آنے والی نسل اُس غلط بات کو کئی مدتوں تک صحیح تسلیم کرتی ہے اس کی جیتی جاگتی مثال تاریخ […]

تنقید و تبصرہ

“صحافت: دو صدی کا احتساب” میں “ہماری آواز” ویب پورٹل کا خصوصی تذکرہ

اردو صحافت کے 200 سال مکمل ہونے پر جناب صفدر امام قادری، راج دیو کمار اور محمد مرشد صاحبان کی زیر ترتیب ضخیم دستاویز بنام “صحافت: دو صدی کا احتساب” کے کالم ویب پورٹل میں جناب قمر اعظم صدیقی صاحب نے موجودہ سرگرم اردو ویب سائٹس کا تجزیہ کرتے ہوئے “ہماری آواز” کا تذکرہ درج […]

مذہبی مضامین

سر جھکا کر کیوں ؟

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی ان دنوں ہندوؤں کی تقریباً ہر ریلی/جلوس/یاترا میں ایک گانا خوب بجایا جارہا ہے، جس کے بول ہیں؛ٹوپی والا بھی سر جھکا کے جے شری رام بولے گا شاید ہی کوئی ریلی یا جلسہ ہو جس میں یہ گانا نہ بج رہا ہو۔ریلی کسی مسجد یا مسلم محلے سے […]

رمضان المبارک

ماہ رمضان اور مسلمان

ازقلم : محمد معین الدین قادری رب العزت کا بے پناہ فضل و احسان ہے کہ اس نے ہمیں رمضان المبارک جیسا بابرکت اور باعظمت مہینہ عطا فرمایا اور پھر اس ماہ میں نیکیاں بڑھا دیں بندہ نفل پڑھتا ہے فرض کا ثواب پاتا ہے فرض پڑھتا ستر گناہ زیادہ ثواب پاتا ہے اور ہم […]

مذہبی مضامین

ایک فراموش کردہ قرآنی حکم

از قلم: عبدالرشید امجدی اشرفی ارشدی دیناجپوریکھوچہ باری رام گنج اسلام پور بنگال قرآن مجید میں سب سے زیادہ تفصیلات کے ساتھ جسے بیان کیا گیا ہے وہی مسئلہ ہمارے صفحہ معمولات سے غائب ہے قرآن مجید میں نماز روزہ زکوٰۃ اور حج کی تمام تر تفصیلات مذکور نہیں ہیں لیکن مسئلہ تقسیم وراثت کے […]