تعلیم

سفراء مدارس!

حذیفہ ایوبی محمدی رمضان المبارک کے آتے ہی کچھ لوگ میلے کچیلے کپڑوں میں ملبوس کندھوں پر تھیلا لٹکائے ہاتھوں میں رسید اور قلم لئے در در کی ٹھوکریں کھاتے ہیں ہمارے معاشرے میں جنہیں مختلف القابات سے نوازا جاتا ہے کوئی چندہ خور تو کوئی ڈاکو تو کوئی چور وہ جدھر کا رخ کرتے […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

روزے کے مسائل اور ان کا حل (قسط ہفتم)

ازقلم: ابواسید عبید رضا مدنیرئیس مرکزی دارالافتاء اہلسنّت عیسیٰ خیل ضلع میانوالی سوال: 61کیا کنٹیکٹ لینز لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟جواب:کنٹیکٹ لینز لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے کیونکہ ان کو لیکوڈ (تری) میں رکھا جاتا ہے اور جب آنکھوں میں لگایا جاتا ہے تو وہ لیکوڈ آنکھوں کے منفذ (سوراخ) کے ذریعے […]

علما و مشائخ

ہمارے مہتمم صاحب: تکنیکی دور کے کتابی آدمی!!

مولانا محمد یامین نعیمی رحمہ اللہ (سابق مہتمم جامعہ نعیمیہ مرادآباد) کی پہلی سالانہ فاتحہ پر خراج عقیدت ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیمدیر اعلیٰ سوادِ اعظم دہلی مہتمم صاحب کا نام لکھتے/سنتے ہی پردۂ ذہن پر پرانی وضع قطع کے ایک ایسے عالم دین کی تصویر ابھرتی ہے جو جامعہ نعیمیہ جیسے مشہور ومعروف ادارے کے […]

کالم

ایک مہینے سے کھیر کھارہی ہوں

ٹیوب ویل کے گرد گاؤں کی کچھ عورتیں کپڑے دھو رہی تھیں کہ ایک عورت نے دوسری سے پوچھ لیا کہ آج کیا کھایا؟ اُس نے جواب دیا“کوئی ایک مہینہ پہلے کھیر کی دیگ اتاری تھی، اس دن سے روزانہ کھیر ہی کھا رہی ہوں”ایک عورت کے کان میں یہ بات پڑی تو اس نے […]

مذہبی مضامین

قرآن پاک کو عجلت سے پڑھنے والوں کے لیے اہم پیغام، قصور کس کا ہے؟

رمضان المبارک کا مہینہ ہم پر سایہ فگن ہے، خدا کی رحمتوں کا بادل چھایا ہوا ہے، روزہ داروں کے لیے نیکیوں کا موسم ہے، ہر طرف خوشی اور مسرت کا عالم ہے۔ قرآن پاک جو آسمانی کتابوں میں سب سے افضل اور قیامت تک آنے والے انسانوں کے لیے ذریعۂ ہدایت و نجات ہے، […]

کالم گوشہ اطفال

انکل۔۔۔!!! لگتا ہے اس بار کورونا عید میں آئے گا۔

کالم نگار: آصف جمیل امجدی گزشتہ دوسال سے کورونا وائرس قہر بن کر فضا کو زہر آلود کئے ہوۓ تھا۔ جس سے معمولات زندگی بے حد متاثر ہوا ہی تھا، رمضان المبارک کی دلنشیں رونق کو بھی پژمردہ کردیا تھا۔ اس بار جب ماہ صیام سے پہلے کورونا کا قہر بفضل خدا چھٹ گیا اوررمضان […]

رمضان المبارک

روزے کے جسمانی و روحانی فوائد، اسلام و سائنس کی روشنی میں (قسط دوم)

از قلم: محمد ہاشم اعظمی مصباحی، نوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یو۔پی۔ روزہ کی فرضیت کے بارے میںﷲ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا : يأَيُّهاَ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا کُتِبَ عَلَيْکُمُ الصِّيَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْنَ (البقرة،2 :183)’’اے ایمان والو! تم پر اسی طرح روزے فرض کیے گئے ہیں جیسے تم سے پہلے لوگوں پر […]

رمضان المبارک

رمضان المبارک: اپنی فیروز بختیوں کے لیے ہمارا لائحہ عمل کیسا ہو؟

از قلم: وزیر احمد مصباحی[بانکا] اللہ کریم کا لاکھ لاکھ فضل و احسان ہے کہ انھوں نے ہمیں رمضان المبارک جیسا صاحبِ خیر و برکت ،جہنم سے آزادی ،گناہوں سے معافی اور نیک اعمال کے ذریعے جنت کا حقدار بننے والا یہ مبارک و مسعود مہینہ ایک دفعہ پھر عنایت فرمایا ۔رمضان المبارک اسلامی مہینے […]

مذہبی مضامین

فضائل صیام: اسلامی احکام کی روشنی میں

ازقلم: علامہ قمرالزماں خان اعظمی[سکریٹری جنرل ورلڈ اسلامک مشن، لندن]پیش کش: نوری مشن مالیگاؤں اے اہلِ ایمان تم پر روزے اُسی طرح فرض کیے گئے ہیں جس طرح گذشتہ اُمَّتوں کے اوپر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ، یہ روزے چند گنتی کے دن ہیں ان دنوں میں اگر تم میں سے […]

مراسلہ

شکر نا الفاظ

از: حافظ محمدتحسین رضا رضوی ۔۔مالینگاؤں اتردیناج پور حامدومصلیاامابعدفاعوذ باللہ مین الشیطان الرجیمبِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِكَ الَّذِي خَلَقَ (1) خَلَقَ الْإِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍ (2) اقْرَأْ وَرَبُّكَ الْأَكْرَمُ (3) الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِ (4) عَلَّمَ الْإِنْسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمْ۔۔۔۔۔صدق اللہ العظیم ۔۔۔۔ قارئین کرام!میں محمدتحسین رضا رضوی بن حضرت علامہ مولانا مسعودعالم رضوی “بانی […]