مضامین و مقالات

حق وہ جادو ہے جو سر چڑھ کے بولتا ہے

تحریر: آصف بلال فیضیاسکالر: شعبہ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی جب سے دنیا قائم ہوئی اس کا یہ دستور رہا ہے کہ حق بولنے والے حق سننے والے آتے اور جاتے رہے اور کچھ تو ایسے بھی آۓ جن کی زندگی ہی حقیقت کا اک تصور بن گئ لیکن بارہا یہ دیکھا گیا کہ باطل […]

رمضان المبارک

ماہ رمضان کے فیوض و برکات

تحریر: محمد دانش رضا منظری،پورنپور،پیلی بھیتاستاذ:جامعہ احسن البرکات،للولی، فتح پور یوپیرابطہ نمبر: 8887506175 رمضان المبارک اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے، یہ مہینہ بہت عظمت و رفعت اور برکتوں والاہے اس مہینہ میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر اپنی خاص رحمتوں کا نزول فرماتا ہے۔ اس مہینہ میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی بے حساب […]

نعت رسول

تضمین بر کلام حسن بریلوی

تضمین نگار: محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت اے عرب کے چاند اے مہرِ مبیںتجھ سا دنیا میں کہاں کوئی حسیںتیرے آگے خم عقیدت کی جبیں السلام اے خسرو دنیا و دیںالسلام اے راحتِ جانِ حزیں تیرے دم سے مہ کی ہے تاب و تواںمہر تیرے نور سے ہے ضوفشاںذات تیری فضلِ […]

نعت رسول

ہر دل میں عقیدت میرے سرکار کی ہے

نتیجہ فکر: تحسین رضاقادریخطیب و امام نگینہ مسجد گنگا گھاٹ اناؤ جس کو کہتے محبت میرے سرکار کی ہےاور ہر دل میں عقیدت میرے سرکار کی ہےایسا کوئی نہیں تھا کوئی نہ ہے ہوگا نہیںساری دنیا میں حقیقت میرے سر کار کی ہےگفتگو پیار محبت کی ہمیشہ کرناانکساری کی ہدایت میرے سرکار کی ہےمجھ سے […]

تعلیم

رمضان المبارک اور چندے کی اہمیت

تحریر: عبدالجبار علیمی نیپالی، جمدا شاہی بستی پیشگی معذرت!! اللہ رب العزت اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں ہم سب کو رمضان المبارک جیسا مقدس مہینہ نصیب فرمایا ہے، اور ہم اس مہینے میں اللہ کی عبادت و ریاضت میں مشغول رہنے کی کوشش کرتے ہیں، پوری دنیا اس قدر مسجدوں کا […]

کالم

انشائیہ: شاعری کی اصلاح

قلم کار: دلشاد دل سکندر پوریسکندر پور ضلع امبیڈکر اتر پردیشفون نمبر 9628507617 ابھی اچانک نیند کے فرشتوں نے آنکھوں کی پلکوں پر پہلی کی دستک دی تھی کہ آنکھوں میں ایک خماری سی چھانے لگی پلکیں بھاری ہونے لگیں تھیں . جاۓ آرام تلاش کرنے کی جد و جہد سے زہن میں ایک قیامت […]

علما و مشائخ

حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی

حکیم الامت، حضرت علامہ مفتی احمد یار خان نعیمی بدایونی علیہ رحمۃ اللہ القوی 4 جمادی الاولی 1314ھ بمطابق یکم مارچ 1894ء کو محلہ کھیڑہ بستی اوجھیانی (ضلع بدایوں، اترپردیش، ہند) میں صبح صادق کی بابرکت ساعت میں پیدا ہوئے۔ آپ کو حصول علم کا اس قدر شوق تھا کہ گلی میں جلتے بلب کی […]

مذہبی مضامین

زکوٰۃ کے اسرار اور فائدے

تحریر: مظہر قادری (کوڈرما) جھارکھنڈ ہمارے پاس عام طور پر دو قسم کے مال ہوتے ہیں ۔ کچھ حرام اور کچھ حلال ، راہ خدا میں وہ مال خرچ کرو جو نہایت طیب اور حلال ہو – چونکہ حرام مال اسکی بارگاہ میں قبول نہیں ۔ تیسرا یہ کہ ہمارے مالوں میں بعض ردی ہوتے […]

رمضان المبارک

رمضان المبارک اور نظام زندگی

قومی وقار کے لیے ماضی کی شاندار روایات تازہ کریں تحریر: غلام مصطفی رضوی[نوری مشن مالیگاؤں]     بہاروں کی صبحِ تازہ پیش نظر ہے۔موسمِ بہار ’رمضان‘ ہم میں موجود ہے۔ ماہِ رمضان المبارک ہر سال آتا ہے۔ایمان کو تازگی عطا کرتا ہے۔قلب کو نور اور نگاہ کو سُرور عطا کرتا ہے۔ اسلام سے رشتہ و […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

روزے کے مسائل اور ان کا حل (قسط سوم)

ازقلم: ابواسید عبید رضا مدنی، رئیس مرکزی دارالافتاء اہلسنّت عیسیٰ خیل ضلع میانوالی سوال 21:اگر دمے کا مریض سانس کو بحال کرنے کیلئے روزے کی حالت میں انہیلر استعمال کرے تو کیا حکم ہوگا ؟جواب:انہلیر کے استعمال سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے کیونکہ اس کے ذریعے گیس اور باریک بوندوں کی شکل میں پانی اور […]