نعت رسول

نعتِ رسول: دل کو ہے آپ کے نگر کی تلاش

نتیجہ فکر: فیصل قادری گنوری لعل و گوہر نہ مال و ذر کی تلاشدل کو ہے آپ کے نگر کی تلاش تھام لے مصطفی کا تو دامنپھر نہیں ہوگی راہبر کی تلاش غم کے ماروں کو ہر گھڑی بس ہےشاہِ بطحا کی اک نظر کی تلاش زاہدوں کو ہے خواہشِ جنتعاشقوں کو ہے تیرے در […]

علما و مشائخ

چند مشائخِ نقشبندیہ کا اجمالی تذکرہ

تحریر : غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں سلاسل طریقت کے مشائخ کرام نے روحانی و ظاہری اصلاح کے ذریعے انقلاب برپا کیا۔ فکروں کو چمکایا۔ دلوں کو مہکایا۔ایمان و ایقان کے اجالے پھیلائے اور دین کی نشر واشاعت کی۔ ان میں مشائخ نقشبندیہ کے چند آفتاب و ماہ تاب کا ذکر یہاں کیا جاتا ہے۔ […]

مضامین و مقالات

ہتھیار اٹھانا…اسلحہ کی نمائش………….!!

ازقلم: عنایت اللہ الحصیر، پاک دل سوز خبر نظر سے گذری کہ تنازع کے حل کے لیے فریقین مسلح ہوکر جرگے میں آئے تو جھگڑا ہوگیا 9 افراد جان بحق ہوگئے….عام طور پر مسلح ہونے پر پابندی لگنی چاہیے…چاہے کوئی لیڈر ہو یا وزیر جج ہو یا وکیل وڈیرہ ہو یا کوئی بڑا مفتی وغیرہ […]

مضامین و مقالات

معبودان کفار اور شرعی احکام (قسط چہارم)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط سوم میں بحث ششم ہے۔اس میں کفار کے مذہبی شعار اور قومی شعار کی بحث ہے۔ قسط چہارم میں بحث ہفتم وبحث ہشم ہے۔بحث ہفتم میں کفار کی عبادات و معبودان باطل کی تعظیم وتکریم کا حکم بیان کیا گیا ہے۔بحث ہشتم میں علامت کفرکا بیان ہے۔ بحث ہفتم: […]

مضامین و مقالات

امام احمد رضا کی بے مثال نعتیہ شاعری (قسط دوم)

تحریر: محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعتبریلی شریف کسی بھی شاعر کے شعر و سخن اور فکر و فن کی خوبی ، زبان و بیان کے حسن و دلکشی پر موقوف ہے۔ شاعری محض الفاظ کی نشست و برخواست ، ردائف و قوافی کے التزام اور مروجہ اوزان و بحور کی پابندی […]

حمد

حمد الہی۔

ازقلم : محمد اشرف رضا قادری حالِ دل کس کو سنائیں یا الہٰ العالمیںکس کو غم اپنا بتائیں یا الہٰ العالمیں اس جہاں میں کون ہے تیرے علاوہ کارسازہم کہاں بگڑی بنائیں یا الہٰ العالمیں تیری رحمت مجرموں کو دے رہی ہے صبح و شامادنُ منی کی صدائیں یا الہٰ العالمیں معصیت کے داغ سے […]

محرم الحرام

ماتم، تعزیہ و دیگر رسوماتِ محرم الحرام

تحریر : ڈاکٹر فیض احمد چشتی محترم قارئینِ کرام : واقعۂ کربلا کا غم ہر مسلمان کے دل میں ہونا چاہیے اور یہ اہل بیت سے محبت کی علامت ہے ۔ مگر شریعت محمدی ہمیں صبر کا درس دیتی ہے لہذا اس غم کا اظہار مرثیہ وماتم اور چیخیں مار کر رونے کی صورت وغیرہ […]