مضامین و مقالات

ابّا جان!!

تحریر: غلام مصطفیٰ نعیمی عرصہ ہوا ایک شعر سنا تھا؛دنیا میں آئے ہو تو کچھ ایسا کر جاؤ مہربانکہ ہر گلی کوچے سے آواز آئے ابّا جان ابّا جان آج کئی سال بعد یوپی میں “ابّا جان” سرخیوں میں ہے۔ نیوز چینل سے لیکر ایوان اسمبلی تک ‘ابا جان’ ہی کا شور ہے۔ پچھلے دنوں […]

منقبت

منقبت : سرکار کربلا مرے سرکار کربلا

ازقلم : ذکی طارق بارہ بنکوی چشمِ کرم ہو میں بھی ہوں بیمارِکربلاسرکارِ کربلا مرے سرکارِ کربلا اے شمر عین سجدے میں قتلِ حسین پاکتجھ سے تو شرم کھا گئے کفارِ کربلا اس دشتِ نے نوا کو عطا کرکے اپنا خوںشبیر نے بنا دیا گلزارِ کربلا دنیا میں جو نہیں تو قیامت میں ہی سہیہونا […]

محرم الحرام

یومِ عاشورا کی فضیلتیں اور برکتیں

ازقلم: محمد عبد المبین نعمانی دن اور راتیں سب اللہ عز و جل کی ہی بنائی ہوئی ہیں، لیکن اسی خالقِ کائنات نے بعض دنوں کو دوسرے دنوں پر اور بعض راتوں کو دوسری راتوں پر فضیلت دی ہے، اس میں بندوں کو کچھ کہنےکا حق نہیں، یہاں ہمیں یومِ عاشورا کے تعلق سے کچھ […]

منقبت

منقبت امام حسین

از قلم : شیخ عسکری رضوی بنارسی ابنِ حیدر کا ایسا رتبہ ہےپڑھتا سارا زمانہ خطبہ ہے پیارے آقا کا وہ نواسہ ہےدینِ اسلام جو بچایا ہے آج دینِ نبی جو زندہ ہےکربلا والوں کا یہ صدقہ ہے ڈر گئے سب یزیدی کربل میںزور اکبر نے جب دِکھایا ہے اس بشر کا مقام کیا ہوگایا […]

منقبت

منقبت : سرزمین کربلا میں سب لٹایا ریت پر

ازقلم : محمدشوقین نواز شوق فریدی دیں کی خاطر آیا حیدر کا گھرانا ریت پرایک اک کرکے لہو سب نے بہایا ریت پر ابن حیدر نے رضائے کبریا کے واسطےسر زمین کربلا میں سب لٹایا ریت پر مذہب اسلام کی توقیر و عظمت کے لیےسب لٹا کر آل اطہر، غم نہ کھایا ریت پر عرش […]

سیرت و شخصیات

ضلع بلیا کی مشاہیر شخصیات

ازقلم : محمد سلیم انصاری ادروی بٙلْیا ضلع اتر پردیش کا سب سے مشرقی ضلع ہے جو صوبہ بہار اور راقم الحروف کے ضلع مئو کے درمیان میں آباد ہے۔ یہ ضلع ١ نومبر سنہ ١٨٧٩ء کو غازی پور سے الگ ہوا۔ اس ضلع میں کل چھ تحصیلیں ہیں، جن کے نام یہ ہیں: بلیا، […]

منقبت

نظام حق کو بچاؤ اگر حسینی ہو

سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ سے دعوئِ عقیدت کے باوجود ، بے عملی ، ضمیر فروشی ، بغض و حسد ، باہمی اختلاف ،اور فتنۂ و فساد کی راہ چلنے والوں کے نام … نظامِ حق کو بچاؤ ، اگر حسینی ہوشعورِ دیں کو جگاؤ، اگر حسینی ہو جلوس وجلسۂ و نعرہ ہی بس […]

شعر و شاعری

اظہارِ عقیدت۔

نتیجہ فکر : ذکی طارق بارہ بنکوی میرا ایمان ہےعقیدہ ہےوقت بے شک یہ رونما ہوگاساری دنیا حسینی ہوگی کل سب کو ہی عشقِ کربلا ہوگاکیا یونہی میں حسینی بن بیٹھاکیا یونہی ان کا تابع دار ہواجب بہت دین کو پڑھا میں نےتب یہ مجھ پر ہے آشکار ہواراضی جس سے بھی اہلِبیت ہوئے اس […]

مضامین و مقالات

ظاہری باطنی کامیابی کیلیے مرشدِ برحق کی ضرورت

ازقلم : عبدالرشیدامجدی دیناجپوری دین کے مطابق کامیابیاں دو قسم کی ہیں(1) ظاہری(2) باطنی..ظاہری کامیابی سے مراد یہ ہے کہ جسم و دل دونوں پر اللہ تعالٰی کے احکام جاری کئے جائیں نہ کبیرہ گناہ کا ارتکاب کیا جائے اور نہ صغیرہ گناہ پر اصرار کیا جائے…باطنی کامیابی یہ ہے کہ حصول تقویٰ کے بعد […]

مضامین و مقالات

جنّتی دروازہ

حضرت پیر سَیِّدغلام حیدر علی شاہ صاحب جلال پوری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی علیہ الرحمۃ کی طبَیْعَت ناساز تھی ۔حضرت بابا فرید گنج شکر علیہ الرحمۃ کو حکْم ہوا کہ عطّار کی دوکان سے جاکر نسخہ بند ھوالائیں ۔آپ علیہ الرحمۃبیٹھے دکان میں نسخہ بندھوا رہے […]