سیرت و شخصیات صحابہ کرام

فضائل امام حسن رضی اللہ تعالٰی عنہ

ازقلم : محمد شعبان قادری حضرت امام حسن رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ 15 / رمضان المبارک 3 / ہجری میں پیدا ہوئے۔حضرت امام حسن رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کی پیدائش کے موقع پر اللہ تعالیٰ نے حضور صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم کو مبارک باد پیش کیا ۔امام حسن رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کا نام […]

محرم الحرام

تعزیہ داری فتاویٰ رضویہ کی روشنی میں

تعزیہ کی اصل اس قدر تھی کہ روضہ پر نور شہزادہ گلگوں قبا حسین شہید ظلم و جفاصلوات اﷲ تعالٰی وسلامہ علٰی جدہ الکریم وعلیہ کی صحیح نقل بنا کر بہ نیت تبرک مکان میں ر کھنا اس میں شرعاً کوئی حرج نہ تھا کہ تصویر مکانات وغیرہا ہر غیرجاندار کی بنانا، رکھنا، سب جائز، […]

متفرقات

سید طاہر میاں کے جنازے میں امڑی بھیڑ خانقاہ میں ہی ہوئے سپرد خاک

بلگرام/ہردوئی: 18 اگست، ہماری آواز(یاسر قاسمی) خانقاہ واحدیہ طیبیہ کے سجادہ نشین سید حافظ محمد طاہر (طاہرمیاں) کو ہزاروں لوگوں کے موجودگی میں خانقاہ میں ہی سپرد خاک کردیا گیا انکی نماز جنازہ انکے بیٹے سید سہیل میاں نے پڑھائ واضح ہو کہ میر سید طاہر میاں کا طویل علالت کے بعد گزشتہ منگل کے […]

منقبت

آپ کے سر ہی بقاے دیں کا ہے سہرا حسین

ازقلم : ذکی طارق بارہ بنکوی چشمِ رحمت ہو غموں نے ہے کیا حملہ حسیناے مرے رہبر مرے قائد مرے آقا حسین لا دو راہِ راست پر سرکارِ طیبہ کے طفیلکاروانِ ایماں ہے میرا بہت بھٹکا حسین آپ ہی تو کلمہء طیب کے ٹھہرے پاسباںآپ کے سر ہی بقائے دیں کا ہے سہرا حسین ہم […]

منقبت

سات تاریخِ محرم کو مِرا طاہر گیا

ازقلم : عاصی محمد امیر حسن امجدی بزمِ ہستی چھوڑ کر وہ طیب و طاہر گیاپاسبانِ دین و ملت حامی و ناصر گیا جس سےتھےبے چین دل پاتےسکوں،آنکھیں قرارسب کو روتا چھوڑ کر وہ جانبِ قادر گیا ذات سے جس کی تھی بزمِ واحدی میں رونقیںپر ضیاء پر نور پر رونق جو تھا نادر گیا […]

مضامین و مقالات

وہ جسے دیکھ خدا یاد آئے، حیف صد اب وہ مردِ حق نہ رہا

شریک غم : عاصی محمد امیر حسن امجدی افسوس صد افسوس مرشدِ بر حق شیخِ طریقت، عاملِ شریعت، گل گلزارِ واحدیت، فخر سیادت، صاحبِ کشف و کرامت، پیکر اخلاص و محبت، مستجاب الدعوات، مسیحائے خواص و عوام ، یادگارِ مشائخ کرام، نبیرۂ بادشاہِ بلگرام، آل رسول حضور سیدی سرکار طاہر ملت علامہ شاہ سید میر […]

محرم الحرام

امام حسین رضی اللہ عنہ!اسلامی امن اور رواداری کی علامت

تحریر : غلام مصطفٰی رضوی     خیر و شر کے درمیاں معرکہ آرائی ابتدا ہی سے رہی ہے۔ تخلیق آدمیت کے بعد ہی تکریم آدمیت سے منھ موڑنے والا ’’شیطان‘‘ باطل کی علامت بن گیا۔ ابلیسی شر کے مقابل حضرت آدم علیہ السلام ڈٹے رہے۔ معرکۂ خیر و شر عہدِخاتم الانبیاء صلی اللہ تعالیٰ علیہ […]

مضامین و مقالات

رضااکیڈمی کی دینی،ملی،فلاحی خدمات

ازقلم : محمدقمرانجم قادری فیضیچیف ایڈیٹر : سہ ماہی جام میر بلگرام شریفسب ایڈیٹر: ہماری آواز، سدھارتھ نگر گذشتہ چند دہائیوں سے بھارتی مسلمانوں میں تنظیمی و تحریکی شعور بیدار ہوا ہے،اور ملک کے کونے کونے میں مختلف تنظیمیں اور تحریکیں وجود پذیر ہوئی ہیں۔جو اپنی خدمات کو لے کر کافی مقبول خاص و عام […]

مضامین و مقالات

آہ! سرزمین بلگرام کا آفتاب رشد و ہدایت غروب ہو گیا

ازقلم: سید صابر حسین شاہ بخاری بسم اللہ الرحمن الرحیمنحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین۔ کل سے اس روح فرسا خبر نے بندہ کو نہایت مغموم کیا ہوا ہے کہ اولیاء و صوفیاء کی سرزمین بلگرام میں عظیم علمی و روحانی شخصیت حضرت قبلہ میر سید عبدالواحد بلگرامی […]