نتیجہ فکر: شیزا جلال پوری سکونِ قلبِ پیمبر حسین ابنِ علیعلی و زہرہ کے دلبر حسین ابنِ علی لرز رہا ہے بدن دشمنوں کا ہیبت سےتمہارے دیکھ کے تیور حسین ابنِ علی نظیر جس کی قیامت تلک نہیں ہوگیہیں ایسا صبر کا پیکر حسین ابنِ علی نبی کے دین پہ سب کچھ لُٹا دیا تم […]
Author: ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
وہی چراغ بجھا جس کی لَو قیامت تھی!!!!
شریک غم : خلیفہ حضور طاہرملتمولانامحمداسرار احمد فیضی واحدی آج بتاریخ 17 اگست بروز منگل ،میرے مرشد برحق، تاجدار مسند بلگرام پیر طریقت مستجاب الدعوات ، نیر برج سیادت، رہبر راہ شریعت گل گلزارِ واحدیت حضور طاہر ملت حضرت العلام الشاہسیدمیرمحمد طاہر میاں صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی دنیاء فانی سے دار بقا کی جانب […]
