منقبت

منقبت : جہان عشق پہ تیرا ہے احتشام حسین۔

تحریر : غلام احمد رضا نیپالی پہنچ سے دور ہماری ترا مقام حسینتو جنتی نو جوانوں کا ہے امام حسین جہانِ صبر و تحمل میں تیرے جلوے ہیںجہانِ عشق پہ تیرا ہے احتشام حسین حسین منی کے فرمان سے یہ واضح ہےہے پاک ذات تری قبلہء انام حسین تو کتنا عالی و ذیشاں عظیم و […]

منقبت

آہ سیدی طاہر میاں چلے

از : فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان درگاہِ بِلگرام کے روحِ رَواں چلےافسوس ہمکو چھوڑ کے طاہر میاں چلے عکسِ جمالِ واحد و طیب تھی جن کی ذاتباغِ شَرَف کے وہ گُل عالی نشاں چلے بیچین ہیں تمام مُحِبّانِ خانقاہہر آنکھ ڈھونڈھتی ہے کہ حضرت کہاں چلے یاد آتی ہے وہ رحمت و شفقت بھری […]

متفرقات

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی پریس کانفرنس: نشہ آور چیزوں پر مکمل پابندی کے ساتھ خواتین اور صحافت کو مکمل آزاد رکھا جائے گا، مگر شریعت سے سمجھوتہ نہیں!

اگر ہم فورا فورا پورے ملک پر کنٹرول نہ حاصل کرتے تو ہمارے بہت سے لوگ مارے جاتے: طالبان پریس کانفرنسحکومت بننے دیں سب کچھ کلیئر ہوجائے گاہم سارے ہتھیار جمع کریں گے، سرحدوں سے اسمگلنگ ناممکن بنائیں گے : طالبان پریس کانفرنسبین الاقوامی میڈیا والوں کو زیادہ سوالات کا موقع دیں : پریس کانفرنس […]

مضامین و مقالات

طالبان کی قید میں!!!

محمد یحییٰ خان انسانی حقوق کے عالمی علمبردار امریکہ نے جب افغانستان پہ حملہ کرنے کا ارادہ کیا تو اس وقت طالبان حکومت کو دنیا کے سامنے میڈیا کے ذریعے ظالم اور وحشی ترین قوم کی صورت میں پیش کیا ۔ طالبان کے خلاف بھرپور میڈیا مہم چلائی گئی ۔ اسی مہم کے سلسلے میں […]

اہل بیت منقبت

منقبتِ امام حسین رضی اللہ عنہ

نتیجہ فکر: عبدالمبین حاتم فیضی، مہراج گنج مصطفیٰ  جب   کریں  احترامِ حسینسوچئے   ہوگا  کیا   پھر  مقامِ حسین ان   کا   رتبہ  بیاں  کوئی کیسے کرےنازِ    عرشِ    الٰہی   ہے   بامِ   حسین ان کوبیٹھائیں کاندھے  پہ خیر البشراللہ اللہ    یہ    ہے    احتشامِ   حسین کون  ہے   مالکِ      نوجوانانِ    خلد؟ہے جواب  اس کا  پیارے امامِ حسین جیسے    آقا   امامِ  رُسُل […]

تاریخ کے دریچوں سے تحقیق و ترجمہ

غدار مکار بزدل مفادی مطلبی شیعہ ہی قاتلانِ حسین ہیں (ثبوت و حوالہ جات شیعہ کتب سے)

تحریر: عنایت اللہ حصیر، پاک سوال:شیعہ کو قاتلین امام حسین کہنے والے ارسطو ذھن لوگوں سے ایک معصومانہ سوال…….جب کربلا کا واقعہ پیش آیا تبحاکم وقت:یزید بن معاویہ(صحابی رسولﷺ معاویہ کا بیٹا)کوفہ کا گورنر: عبیداللہ ابن زیاد( صحابی رسولﷺ زیاد ابن ابيه کا بیٹا)کربلا میں لشکر یزید کا سالار: عمرو ابن سعد( صحابی رسولﷺ سعد […]

اہل بیت منقبت

منقبت: جگرگوشہ فاطمہ جا رہا ہے

نتیجہ فکر: ازؔہرالقادؔریجامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہنا کھنڈسریمشیراعلیٰ: ہماری آواز، سدھارتھ نگر (یوپی) انڈیا9559494786 = 9450387786 کہوں کس طرح ! آنکھ ” نَم“ ہورہی ہے ”غموں“ سے کلیجہ پھٹا جا رہاہے”حسین ابن حیدر“ کی یاد آرہی ہے یہ دل سوے”کرب و بلا“جا رہاہے سرِشام ”ظلم وستم“ سر اٹھاے بڑھے جب ”یزیدی نحوست“ کے ساےتو ” […]

مضامین و مقالات

افغانوں نے امریکہ کو دھول چٹا دی۔

ازقلم : انصار احمد مصباحی کہتے ہیں تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے۔ آخر کار امریکہ افغانستان میں جنگ ہار گیا، طالبان جیت گئے۔ جس طرح طالبان صوبائی شہروں پر مسلسل اپنا قبضہ جما رہے تھے، دیکھ کر دنیا حیران تھی؛ لیکن کابل کے تعلق سے ابھی تک یہی طنز کیا جا رہا تھا کہ […]

سیرت و شخصیات

ہندوستان کا سب سے کم عمر محقق مفتی غلام آسی مونس پورنوی شخصیت اور کارنامے

ازقلم : ڈاکٹر محمد فرقان رضا نوری بیسلپوری اس وقت میرے مطالعہ کے میز پر ایک سریع القلم والبیان نوجوان کی کتاب فتاویٰ انوار مصطفے کا مسودہ تأثر کے لئے حاضر ہے، جو معصومانہ صفات کا حامل ہے، جو اخلاق و کردار کا دھنی ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے آپ میں ایک عظیم مفکر محرر […]