محرم الحرام

72شہدائے کربلا کے اسمائے گرامی۔

1 حضرت امام حسین رضی اللّٰہ عنہ2 عباس علمدار،3 علی اکبر بن حسین4 علی اصغر بن حسین5 عبداللہ بن علی6 جعفر بن علی7 عثمان بن علی8 ابوبکر بن علی9 ابوبکر بن حسن10 قاسم بن حسن11 عبداللہ بن حسن12 عون بن عبداللہ بن جعفر13 محمد بن عبداللہ14 عبداللہ بن مسلم15 محمد بن مسلم16 محمد بن سعید17 […]

شعر و شاعری

سلام : شبیر نے بہشت کا رستہ بتادیا ۔

ازقلم : محمدزاہد رضابنارسی دین و حیات میں ہے اہم کیا بتادیاکرکے سناں کی چھاؤں میں سجدہ بتا دیا اللہ کی قسم وہ جہنم میں جائے گاجس نے مرے حسین کو مردہ بتادیا طیبہ سے کربلا کا سفر کرکے آفریںشبیر نے بہشت کا رستہ بتادیا بیعت کی پھر تو کیوں ہے گزارش کرے یزیدشہ نے […]

سیرت و شخصیات یوم آزادی و یوم جمہوریہ

جنگ آزادی کے چند ممتاز قائدین

از: محمد سلیم انصاری ادروی ہندوستان کی جنگ آزادی میں علماے اسلام نے اہم کردار ادا کیا۔ انگریزوں کے خلاف سنہ ١٨۵٧ء کو جامع مسجد دہلی میں فتواے جہاد دینے والے مجاہد اعظم علامہ فضل حق خیرآبادی علیہ الرحمہ ایک عالم دین ہی تھے، اس فتوے پر اس وقت کے جيد علما مثلا صدر الصدور […]

متفرقات

حضرت گیسودراز بندہ نواز علیہ الرحمہ کی جوار رحمت میں پیغام حق کانفرنسں کا انعقاد: علامہ مشتاق احمد نظامی کو ملی خلافت، ایک غیر مسلم نے اپنایا مذہب اسلام

قاضی القضاةفی الھند، جانشین حضور تاج الشریعہ، قائد ملت حضرت علامہ محمد عسجد رضا خان قادری مد ظلہ العالی کی سرپرستی میں ایک عظیم الشان پیغام حق کانفرنسں منعقد ہوئ ، کانفرنس میں خصوصی خطاب مناظر اہل سنت، سیف رضا حضرت علامہ عبد المصطفی صدیقی حشمتی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی کا ہوا ، حضور […]

منقبت

منقبت : صدا چمکتا جو روضہ مرے حسین کا ہے ۔

از قلم : شیخ عسکری رضوی بنارسی جہاں میں ہر کوئی شیدا مرے حسین کا ہےواہ کیا مرتبہ اعلیٰ مرے حسین کا ہے صدائیں آتی ہیں اب بھی زمین کربل سےحقیقتاً یہ مہینہ مرے حسین کا ہے نبی کے دین کی خاطر کٹایا سر اپناعلی سا خون میں جذبہ مرے حسین کا ہے جو تیر […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

یومِ آزادی کی تقاریب سےیکجہتی کاپیغام ملا

تحریر : محمدتوحیدرضابنگلور ملک بھرمیں بروزِاتوار2021بڑے جوش وخروش کےساتھ میں 75ویں یومِ آزادی کی تقاریب کاانعقادکیاگیا شہیدانِ جنگِ آزادی کی بارگاہ میں خراجِ تحسین پیش کیاگیا مسلم ہندوسکھ عیسائی سب کے سب ہندوستانی پرچم کشائی کرتے ہوئےجنگِ آزادی میں سرگرم قائدینِ جنگِ آزادی کی تعریفوں کےپل باندھ دیئے ہندوستان مختلف ریاستوں مختلف علاقوں مختلف دیہاتوں […]

مضامین و مقالات

بھارتی مسلمانوں کے مذہبی حالات

تحریر : طارق انور مصباحی 1-مسلم لڑکیوں کے ارتداد اور غیر مسلموں سے شادی کی خبریں مسلسل آ رہی ہیں۔اس قسم کے زیادہ حادثات مہاراشٹر میں رونما ہو رہے ہیں۔ ممبئی میں علما کونسل کی بنیاد اسی مقصد سے رکھی گئی تھی کہ مسلمانوں کے درپیش مسائل پر غور کیا جائے گا اور اس کا […]

منقبت

بے جان خنجر ہوگئے

یادِ شہداے کربلا تھک گیے ظلم و ستم ، بے جان خنجر ہوگیےایسے کوہِ استقامت وہ ” بَہَتَّر” ہوگیے نبضِ ملت میں حرارت جن کی قربانی سے ہےکر بلا والے شجاعت کے وہ پیکر ہوگیے پیاس سے ان کے لبِ ایثار کُھلتے کس لیےسر فروشی کے ارادے خود سمندر ہوگیے عشق نے سب موم کر […]

متفرقات منقبت

٥ محرم الحرام یوم وصال بابا شیخ فرید الدین گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ

ازقلم : محمد اشرفؔ رضا قادری بابا فرید، گنجِ شکر، ارفع النظردریائے معرفت کے ہو تم قیمتی گُہر لیتے ہیں تجھ سے بھیک گدایانِ کائناتجھکتے ہیں تیرے در پہ زمانے کے تاجور کب ہوگی روشنی مرے صحنِ حیات میںروحانیت کے چرخ کے اے خاور و قمر ان کے سروں پہ تیری حمایت کا ہاتھ ہےعشاق […]

منقبت

حسینی کون؟؟

ازقلم : محمد شوقین نواز شوق فریدی جو نمازیں روزانہ پڑھتے ہیں حسینی ہیںصبر جو مصیبت میں کرتے ہیں حسینی ہیں کام ہے یزیدوں سا آج کے مسلماں کاشرم بھی نہیں آتی کہتے ہیں حسینی ہیں سب رواج دنیا سے، دین کے منافی سےجو بھی ماہ حرمت میں بچتے ہیں حسینی ہیں جو ملا قسم […]