منقبت

آج بھی غلاموں کا دبدبہ حسینی ہے

ازقلم :محمدجیش خان نوری امجدی مہراج گنج خلد کے وہ سید ہیں محکمہ حسینی ہےبس وہاں وہ جائےگا جو بنا حسینی ہے خوف سے ہوئے لرزہ دیکھا جب یزیدوں نے“لب پہ حضرت حر کے تذکرہ حسینی ہے” دیکھئے  دوعالم  میں  ہرجگہ   بلا شبہہآج  بھی غلاموں کا   دبدبہ  حسینی  ہے ہے یقین یہ میرا بخش دے […]

مضامین و مقالات

افغانستان سے دہشت گردی کاخاتمہ

تحریر : عبد الحکیم نوری ناطق مصباحی بیس سال قبل امریکہ نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ غیر انسانی حرکت سے خوں ریزی کا بازار گرم کیا ہزاروں کاخون ناحق کے بعد اپنی پسند کی حکومت بناکر افغانستان پر تھوک دیا محب وطن ناپسند گی کااظہار کرتے رہے جبکہ امیرکہ نے ظلم وجور و ستم کے […]

محرم الحرام

واقعہ کربلا آزمائش اور اس کے مختلف ذرائع کی عملی تصویر ہے

ازقلم : ڈاکٹر ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانی دنیا میں کوئی شخص ایسا نہیں جس کی کتاب حیات میں آزمائش اور مصیبت کا لفظ مندرج نہ ہو بلکہ حقیقت یہ ہے کہ جو شخص جس قدر سخت ترین حالات سے دوچار ہوگا وہ اسی قدر اللہ کا محبوب و مقبول بندہ […]

منقبت

خراج عقیدت بہ بارگاہ امام شبیر کربلا

ازقلم : مشتاق نوری جب کبھی پھیلتے ظلمت کے شرارے ہوں گےصبر لے کر مرے شبیر پدھارے ہوں گے یا حسین! آپ ضمانت ہیں گنہگاروں کیورنہ ہم حشر میں پھر کس کے سہارے ہوں گے عقل ماؤوف ہے یہ سوچ کے، ایام ستمکیسے شبیر نے کربل میں گزارے ہوں گے بدر جیسے مرے اللہ نے […]

شعر و شاعری

خاک کے ذروں کو ہم دوش ثریا کردیا

ازقلم : محمد زاہد رضابنارسی نسبتِ آلِ پیمّبر کا کرشمہ دیکھیےخاک کے ذروں کو ہم دوشِ ثریا دیکھیے زلفِ اطہر دیکھنا ہو یا جمال مصطفٰےآئیے اِبن علی کا آکے چہرہ دیکھیے ان کی عظمت خاک کا پتلا بیاں کیسے کرےآگیا جنکے لیے جنّت سے جوڑا دیکھیے کوئی جلوہ آنکھ میں ہرگز سماسکتا نہیںجائیے اک بار […]

محرم الحرام

محرم الحرام رسوم و بدعات

تحریر : مجیب الرحمن جھارکھنڈ محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے جو اپنی برکات و فضاٸل میں اپنی مثال آپ ہے، اس مہینہ کی تاریخی حیثیت تو اپنی جگہ مسلم ہے لیکن اس کی حرمت آپ ﷺ کے اس مہینہ میں خصوصی اعمال اور اس کی عظمت کو چار چاند لگا دیتا ہے، […]

مضامین و مقالات

اشرف علی تھانوی کے کفر کلامی كےدفاع کی تردید

تحریر : محمد عادل رضا مصباحی مرادآبادی اشرف علی تھانوی کی کتاب حفظ الایمان کی عبارت “ایسا علم غیب تو زید و عمر بلکہ ہر صبی (بچہ) و مجنوں (پاگل) بلکہ جمیع حیوانات و بہائم کو حاصل ہے “ پر علمائے حق نے اشرف علی کی تکفیر کلامی کی کہ اس نے اپنی مذکورہ بالا […]

منقبت

منقبت در شان امام حسین رضی اللہ عنہ

از قلم : محمد تحسین رضاقادری رفاعی صدیوں سے مل رہاہے یہ صدقہ حسین کادن رات بٹ رہا ہے یہ باڑا حسین کا اونچا کیا خدا نے ہے رتبہ حسین کادونوں جہاں میں چھا گیا جلوہ حسین کا محشر کی گرمیوں سے ہی بچنے کے واسطےامت کے سر پہ دیکھو ہے سایہ حسین کا ظلمت […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

جنگ آزادی میں علما کی بے لوث قربانیاں

تحریر : راشق حسین سبحانی باشندگان ہند کے لیے 15؍ اگست کی تاریخ بڑی اہمیتوں کی حامل ہے وہ اس لیے کہ اسی دن ظالم و غاصب انگریزوں کے ناپاک قدموں سے ارض کو پاکی نصیب ہوئی ۔آج بھی پورے ملک میں یہ دن یوم آزادی کے نام پر منایا جاتا ہے اور مختلف مقامات […]

شعیب رضا

تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان

پریس ریلیز اب یا حکومت گستاخوں پر سخت کارروائی کرے گی یا ہم اپنے سینوں پر گولیاں کھائیں گے:قمر عثمانی آج 15 اگست بروز اتوار تحریک فروغ اسلام کے مرکزی ذمہ داران کی میٹنگ ہوئی جس میں دشمنان اسلام ، بھگوا دہشت گردوں کے ذریعے اللہ و رسول جل جلالہ و صلی اللہ علیہ وسلم […]