متفرقات

جامعہ کاملیہ مفتاح العلوم کلہوئی میں منایا گیا آزادی کا جشن

کلہوئی بازارا/مہراج گنج: 15 اگست، ہماری آواز(نامہ نگار)آج تقریباً 9 بجے جامعہ کاملیہ کے گراؤنڈ میں پرچم کشائی کی گئی اور ملک کے مشہور معروف ترانے گنگناے گئے۔ اس جشن میں جامعہ کاملیہ کے ممبران و اساتذہ نے شریک ہوکر ملک کی آزادی میں نمایاں کردار ادا کرنے والے مجاہدین کی بارگاہ میں خراج عقیدت […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

آزادی اور مسلمانان ہند

از: مفتی منظور ضیائی ہندوستان تیوہاروں کا دیش ہے ، کوئی مہینہ ایسا نہیں جاتا جب کسی طبقے کسی فرقے کسی علاقے یا کسی مخصوص زبان بولنے والوں کا تیوہار نہ ہوتا ہو۔ عید ، بقرعید ، محرم ، ہولی ، دیوالی ، کرسمس، ایسٹر مذہبی تیوہار ہیں صرف دو تیوہار ایسے ہیں جنہیں قومی […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

تحریک آزادی ہند میں علمائے مرادآباد کا کردار

از قلم:محمد نفیس القادری امجدیمدیر اعلیٰ، سہ ماہی عرفان رضاخطیب و امام جامع مسجد منڈیاگنوں سہالیخادم تدریس جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیا معافی مرادآباد آج رفتار زمانہ اپنی تیز پرواز کے ساتھ مستقبل کی طرف گامزن ہے۔یہ شمس و قمر جو مسلسل اپنے منازل کی طرف رواں دواں ہیں، جنہوں نے نہ جانے  کتنی نسلوں […]

قومی ترانہ

قومی گیت: محبتِ وطن

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یو۔پی۔ بھارت تمنا،آرزو،حسرت،طلب،ارمان ہے بھارتہمارا دل بھی ہے بھارت ہماری جان ہے بھارت کوئی بھی دیش اس کی عظمتوں کو چھو نہیں سکتاقسم اللّٰہ کی کچھ اس قدر ذیشان ہے بھارت جسے اقبال،غالب،میر سینے سے لگاتے تھےوہی تہذیب کا گہوارہ ہندستان ہے بھارت بتاتا ہے ہمیں […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا

تحریر : محمد رضوان احمد مصباحیرکن : البرکات ویلفیئر ٹرسٹ، ٹھاکر گنج، کشن گنج، بہارمقیم حال : راج گڑھ، جھاپا، نیپال آج وطن عزیز کا ہر حصہ اور گوشہ ترنگا کی خوش رنگی سے خوشنما اور “سارے جہاں سے اچھا” کی فلک شگاف صدا سے گونج رہا ہے اور ہر ایک اپنے آپ میں آزادی […]

قومی ترانہ

قومی گیت: مرے پیارے اے وطن

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی مرے پیارے اے وطن مرے پیارے اے وطنساری دنیا سے حسیں اور نرالے اے وطنمرے پیارے اے وطن مرے پیارے اے وطن تیری عظمت پہ کوئی آنچ نہ آنے دیں گےاس ترنگے کا کبھی مان نہ جانے دیں گےخونِ دل اپنا پلا کر مرے پالے اے وطنمرے […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

جنگ آزادی میں علماء کا مجاہدانہ کردار

از: بدرالدجی امجدی “جنگ آزادی” ہندوستانی تاریخ کا ایک اہم باب ہے جس کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا 15 اگست 1947ءکو ہندوستان آزاد ہوا تب سے لے کر آج تک کے ہندوستانیوں کے اندر “جشن یوم آزادی” کے نام پر ایک خوشی کی لہر دوڑ رہی ہے اس دن کو بڑی ہی شان و […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

آزاد بھارت میں مسلمان آزاد کیوں نہیں؟

محمد فیضان رضا علیمیمدیر اعلی سہ ماہی پیامِ بصیرت، سیتامڑھی مکرمی! آج ۱۵/ اگست کا وہ دن ہے جس دن ہمارا پیارا ملک ہندوستان مغربی طاقتوں سے آزاد ہوا تھا۔ آج پورا ملک ۷۵ واں یوم آزادی منا رہا ہے جس میں ہر دھرم اور مذہب کے لوگ شامل ہے۔ خواہ وہ مسلم ہوں یا […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

اے ملکِ عزیز! ہڈیاں میرے اسلاف کی تیری خاک میں ہیں

ازقلم: آصف جمیل قادری امجدی(انٹیاتھوک،گونڈہ)9161943293/6306397662 …………75ویں یوم آزادی کا سورج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ افق ہند پر جلوہ پاشی کررہاہےـہر سال ہم 15 اگست کو یوم آزادی اور 26 جنوری کو یوم جمہوریہ مناتے ہیں ـ اس دن ہم اپنے ان رہنماؤں کو یاد کرتے ہیں جنھوں نے عظیم قربانیاں دے کر […]

متفرقات

دارالعلوم ضیائے مصطفی میں 75واں جشنِ یومِ آزادئ ہند کا انعقاد

کان پور: ہماری آواز(پریس نوٹ)شہرکانپورکامشہور و معروف دینی و عصری تعلیمی ادارہ دارالعلوم ضیائے مصطفی فہیم آبادکالونی میں”سعید ملت” حضرت علامہ الحاج قاری سید ابو سعید صاحب برکاتی شیخ الحدیث و پرنسپل ادارہ ہذا کی صدارت و قیادت میں جشنِ یوم آزادئی ہند کا انعقاد ہوا.جس میں مجاہدین آزادئ ہند کی قربانیوں کو یاد کر […]