منقبت

منقبت امام عالی مقام شہید اعظم حضرت حسین کرم اللہ وجہہ

رشحات قلم : محمد شوقین نواز شوق فریدی دین کا ڈنکا بجایا حضرتِ شبیر نےظلم کو جڑ سے مٹایا حضرتِ شبیر نے ہم تو اپنی ایک انگلی بھی کٹا سکتے نہیںدین حق پر سر کٹایا حضرتِ شبیر نے کربلا میں دے کے خطبہ عظمت اسلام پرحُر کو دوزخ سے بچایا حضرتِ شبیر نے سچ تو […]

مضامین و مقالات

موبائل فون کے غلط استعمال سے اپنے بچوں کو بچائیں (ایک تدبیر . ایک ٹیکنیک)

اس مضمون میں راقم ایک ٹیکنک سے قارئین کو آگاہ کرنا چاہتا ہے۔جس کے ذریعہ آپ اپنے بچوں کی موبائل (اسمارٹ فون) نیز انٹرنیٹ کی سرگرمیوں کی نگرانی کر سکتے ہیں۔ یقیناً آپ کے گھر میں سات سے چودہ سال تک کے بچے ہوں گے۔یہ ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ اہل ایماں کی اکثریت نے اپنے […]

منقبت

منقبت : در شان امام عالی مقام رضی اللہ تعالی عنہ

رشحات قلم : محمد عسجد رضا نوری کتنا بلند وبالا ہے رتبہ حسین کادونوں جہاں میں ہوتا ہے چرچہ حسین کا ثانی نہیں ہے کوٸی بھی آقا حسین کاخلد بریں سے آیا ہے جوڑا حسین کا چہرے کو ان کے چوم کر کہتی ہیں فاطمہسرکار جیسا لگتا ہے چہرہ حسین کا کربل میں جو کیا […]

سیرت و شخصیات

قطب الواصلین ، تاج العارفین ، غوث الصالحین ، سیدی امام محمد مھدی الرواس الصیادی الرفاعی قدس اللہ سرہ

تحریر : مدثر جمال رفاعی تونسوی سلسلہ مبارکہ رفاعیہ کے جلیل القدر بزرگ ، تیرھویں صدی ھجری کے عظیم مجدد جنہیں بارگاہِ نبوت سے روحانی طور پر ”غریب الغرباء“ کا خاص لقب عطاء ہوا ۔اللہ تعالیٰ نے ہر دور میں امتِ مسلمہ میں عموماً اور اہل بیت کرام میں خصوصاً ایسے افراد کو پیدا فرمایا […]

متفرقات

نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم۔

رشحات قلم : کاشف جمیل بنارس نزع کے لمحات جب مجھ پر ہوں طاری یارسولﷺسامنے ہو گنبد خضریٰ کی جالی یا رسولﷺ میرے لہجے میں اثر ہو حضرت حسّان کامیں سناؤں جب کبھی نعتیں تمہاری یا رسول ﷺ اعلیٰ حضرت اشرفی کی‌دید دیدِ غوث ہےغوثِ اعظم میں ہے گم صورت تمہاری یا رسول ﷺ اِس […]

متفرقات

نعت : کتنا شیریں نبی کا لہجہ ہے

از : عبدالمبین حاتم فیضی چشمِ افلاک کا وہ تارا ہےجو مرے مصطفیٰ کا روضہ ہے اصل جنت تو شہرِ آقا ہےحسنِ جنت بس اس کاصدقہ ہے لن ترانی ہے از پئے موسیٰاور نبی نے خدا کو دیکھا ہے سخت دل بھی سنے تو موم بنےکتنا شیریں نبی کا لہجہ ہے ایک دوسمت کی نہیں […]

تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ

13 اگست کانگریس حکومت اور مسلمانوں کا قتل عام

ازقلم: محمد عفان الحسینی آج 13 اگست ہے ، یہ تاریخ اپنے آپ میں ایک خونی داستان سمیٹے ہوئے ہے ، 13 اگست کے آتے ہی مرادآباد کی کوئی ماں اپنے بڑھاپے کی لاٹھی، اپنے شہید لاڈلے کو یاد کرکے روتی ہے ، کوئی باپ اپنے لخت جگر کی یاد میں تڑپ رہا ہوتا ہے […]

منقبت

منقبت حسین رضی اللہ عنہ

از قلم : شیخ عسکری رضوی بنارسی وَحدَت کا جام سب کو پِلایا حسین نےنفرت کا داغ دل سے مٹایا حسین نے دینِ نبئ پاک بچانے کے واسطےسر اپنا کربلا میں کٹایا حسین نے سر کٹ چکا ہے ان کا مگر نوک تیغ پررب کا کلام پاک سنایا حسین نے آواز آ رہی ہے یہ […]

منقبت

حضرت معروف کرخی رضی اللہ تعالی عنہ

ازقلم : سید اولاد رسول قدسی مصباحی جمالِ ولایت ہیں معروف کرخیکمالِ طریقت ہیں معروف کرخیہوئے بچپنے ہی سے ملت پہ قرباںمہِ چرخِ قسمت ہیں معروف کرخیہوئے ان سے پل بھر میں اوباش تائبیوں نورِ ہدایت ہیں معروف کرخیصلیبی معلِّم نے مانا بالآخرکہ ایمانی قوت ہیں معروف کرخیہے یہ اُخلصِی نفس پر حکم شاہدضیا بخش […]

مضامین و مقالات

نکاح یعنی شادی کہاں کریں ؟

ازقلم : محمد شعبان قادری ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا ۔حضرت انس بن مالک رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضى اللہُ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اپنے نطفوں کے لئے یعنی شادی کے لئے اچھی جگہ تلاش […]