سیرت و شخصیات صحابہ کرام

شان مولیٰ علی رضی اللہ عنہ

ازقلم : محمد شعبان قادری چوتھے خلیفہ کا نام حضرت علی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ہے ۔حضرت علی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے والد کا نام ابو طالب تھا اور والدہ کا نام فاطمہ بنت اسد رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہما تھا ۔حضرت علی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کی فضیلت میں قرآن پاک کی 300 آیتیں […]

شعر و شاعری

آواز

نیاز جے راج پوری علیگ وطن آواز دیتا ہے اُٹھو بیدار ہو جاؤچلو اے نَو جوانو ! دیش کے تیّار ہو جاؤتُمہارے سَر پہ سایہ ہو خُدا کی مہربانی کاخُدا رکّھے ! تمہیں راس آئے یہ موسم جوانی کاتمہیں دِیدار ہو ہر موڑ پر سپنوں کی رانی کابنو عُنوان تُم عِشق و محبّت کی کہانی […]

منقبت

خواہر امام حسین حضرت بی بی زینب رضی اللہ تعالی عنہا

رشحات قلم : سید اولاد رسول قدسی مصباحی شہِ دوجہاں کی نواسی ہیں زینبعلی اور زہرا کی پیاری ہیں زینبہے تاریخِ کرب وبلا اب بھی شاہدتحمل کے میداں کی غازی ہیں زینبکیا حق پہ عون و محمد کو قرباںشرف یابِ قربِ الہی ہیں زینبیزیدی تھے حیران ہمت پہ ان کیشجاعت کے گلشن کی ڈالی ہیں زینبتھی عکسِ […]

مضامین و مقالات

خداپرست کامنکرِخداسےعقد

تحریر۔محمدتوحیدرضاعلیمی بنگلور موجودہ حالات کےپیشِ نظرقومِ مسلم کویہ سن کرجان کربڑاصدمہ لاحق ہواکہ اسلام کی دوشیزہ جوخداپرست ہوکربھی شرپسندعناصرودشمنانِ اسلام ومنکرِخداکے پیارومحبت میں گرفتارہوکراپنے ایمان کاسودہ منکرِخداسے کربےٹھیں یہ بھی یادنہ رہاکہ میں خداپرست ہوں اللہ وحدہ لاشریک کی عبادت کرتی ہوں وہ بھی ایساخدا جوواحدہے یکتاہے وہی خلاقِ کائنات ہے اسی نےسارے عالم کووجود […]

مضامین و مقالات

علما اور دانشوران ملت سے چند گزارشات

ازقلم: شیر محمدمصباحی تمہاری داستاں تک نہ ہوگی داستانوں میں میں اشک حیرت سے آبدیدہ ہو گیا اور دل کا آبگینہ ٹوٹ کر بکھر گیا، جب لکھنؤ *”چڑیاگھر”* کی سیر و تفریح کے دوران ایک نو عمر مسلم بچے کو، ایک مسلم طالب علم کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اپنی ماں سے یہ کہتے ہوئے […]

منقبت

منقبت: مردِ جواں ہیں شیر ہیں جاں باز ہیں عمر

ببارگاہِ امیر المؤمنین، خلیفة المسلمین، مرادِ رحمة اللعالمین، بانیِ ہجری تقویم، والیِ سلطنتِ اسلامیہ، فاتحِ ممالکِ کثیرہ، شہیدِ مصلائے شاہِ مدینہ، نَفَّاذ محکمۂ افواج و شرطہ، مہرِ عدالت، مالکِ شجاعت، دافع شیاطین ، قاطع کفار و منافقین، عشرۂ مبشرہ صحابی، خلیفۂ راشد ثانی ابو حفص سیدنا حضرتِ عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ از قلم: […]

منقبت

اے شہید ناز خاک کربلا امداد کن

ازقلم : محمد اشرفؔ رضا قادری اے حسین ابنِ علی بہرِ خدا امداد کناز پئے حضرت محمد مصطفیٰ امداد کن پارۂ قلبِ علی مشکل کُشا امداد کن’’گُل رُخا، شہزادۂ گلگوں قبا امداد کن‘‘ مہر جلوہ، حاملِ صدق و صفا امداد کنمہ لقا و پیکرِ صبر و رضا امداد کن نازشِ بزمِ امامت، اے امام عالی […]

محرم الحرام

زمزم و فرات و انا ساغر اور شہادت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ!!!!

تحریر : جاوید اختر بھارتی یہ دنیا عجیب ہے اور دنیا کے لوگ عجیب ہیں بات بات پر اعتراض کرتے ہیں اور اعتراض کرنے والوں کے انداز اعتراض سے بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ ان کا نظریہ کیا ہے، ان کا مقصد کیا ہے اور ظاہر سی بات ہے کہ ہر اعتراض کا کوئی نہ […]

سیرت و شخصیات

علامہ خادم حسین رضوی بحیثیت امام الصرف

تحریر: نازش مدنی مرادآبادی مخدوم قوم وملت ، امام الصرف، امیر المجاہدین، استاذ العلماء ،شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ خادم حسین رضوی قد س سرہ العزیز یوں تو پورے عالم اسلام میں محافظ ناموس رسالت کے لحاظ سے متعارف ہیں۔مگر علماء طبقہ اس سے بھی بخوبی واقف ہے کہ آپ علیہ الرحمہ فقط ایک روحانی […]

مضامین و مقالات

اے آفتابِ محبِ وطن تو کدھر ہے آج!

(ہندوستان کل اور آج ہماری ذمہ داریاں) از قلم: محمد عمر نظام آبادی کرہ ارض پر سرزمین ہند وہ منفرد شناخت رکھنے والا اور بےشمار خصوصیات و امتیازات کا حامل ملک ہے جس کی نظیر کسی اور بلاد و دیار میں نظر نہیں آتی، جہاں مختلف مذاہب و متنوع تہذیبوں کے لوگ بود و ماند […]