رشحات قلم : عبدالمبین حاتم فیضی مماثل جس طرح کوئی خدا کا ہو نہیں سکتایونہی ثانیِٔ سرکار مدینہ ہو نہیں سکتا خدائے لم یزل نے صاف یہ قرآں میں فرمایانہیں محبوب جو تیرا وہ میرا ہو نہیں سکتا رخِ زیبا کو آقا ڈھانپ لیں گر زلف انورسےجہانِ رنگ و بو میں پھر اجالا ہو نہیں […]
Author: ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
حضرت محدث سورتی : ایک تعارف
اُستاذالعُلماءوالمحدّثین،رئیس الفُقہاء، حضرت علّامہ وصی احمد مُحَدِّث سُورتی قادری علیہ رحمۃ اللہ البارِی بَر صغیر کے ان عُلما میں سے ایک تھے جِنہوں نے جَہالت کی تَاریکیوں میں عِلم کے بے شُمار چراغ روشن کئے۔آپ کی وِلادت 1251 بمطابق 1836ء میں صوبہ گجرات(ہند) کے شہر ”سُورت“ میں ہوئی۔ (منیۃالمُصلّی، تعریف بالمُحشّی العلّام، ص 8)تحصیلِ علم: […]
