متفرقات

کفر فقہی کے اقسام واحکام( قسط چہارم )

تحریر : طارق انور مصباحی ضروریات دین کی دوقسمیں ہیں۔ضروریات دین کی قسم اول کو ضروریات دین کہا جاتا ہے۔ضروریات دین کی قسم دوم کوضروریات اہل سنت کہا جاتا ہے۔ضروریات دین قسم اول کے انکار کی چار صورتیں ہیں۔ان چاروں صورتوں کا تفصیلی بیان مرقوم ہوچکا۔اجمالی تذکرہ مندرجہ ذیل ہے۔ (1)ضروریات دین کا مفسر انکار:اس […]

صحابہ کرام

امیرالمومنین حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ

تحریر : محمد انس قادری رضویمجلس اصحاب قلم، گورکھپور نام و نسب:- آپ‌ کا نام عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہے۔ کنیت ابو حفص اور لقب فاروق اعظم ہے۔ آپ کے والد کا نام خطاب اور ماں کا نام حنتمہ ہے، جو ہشام بن مغیرہ کی بیٹی یعنی ابو جہل کی بہن ہیں۔آٹھویں پشت میں […]

عقائد و نظریات

غیر نبی کو معصوم ماننے والا اہلسنت سے خارج ہے۔

طالبِ دعا : ڈاکٹر فیض احمد چشتی محترم قارئینِ کرام : شریعت کی اصطلاح میں”معصوم“ صرف انبیائے کرام اور فرشتے علیہم السّلام ہیں ان کے سوا کوئی معصوم نہیں ہوتا اور معصوم ہونے کا مطلب شریعت میں یہ ہے کہ ان کے لئے حفظِ الٰہی کا وعدہ ہوچکا جس کے سبب ان سے گناہ ہونا […]

صحابہ کرام

سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب ایک جھوٹی حکایت

✍️__ اسدالرحمٰن (پیرمحل، پاکستان) تعلیقات✍️__ مفتی نثار مصباحی صاحب (ہندوستان) “سیدنا امام حسن و حسین اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کھیل رہے تھے کہ امام حسین رضی اللہ عنہ نے فرمایا:اے ہمارے غلام کے بیٹے!ان الفاظ کی وجہ سے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ رنجیدہ ہوئے تو اپنے والد محترم […]

سیرت و شخصیات

بارگاہِ حضور اشرف الفقہاء مفتی محمد مجیب اشرف رضوی میں علمی خراجِ عقیدت : معارفِ اشرف الفقہاء

جاری کردہ : منتظمین دارالعلوم انوارِ رضا، نوساری (گجرات) الحمد للہ! آج 6 اگست 2021ء بروز جمعہ بوقت شام صحنِ علم دارالعلوم انوارِ رضا، نوساری ، گجرات میں “معارفِ اشرف الفقہاء” کا اجرا عمل میں آیا۔ یہ خزینۂ حیاتِ اشرف الفقہاء عقیدتوں کا حسین گل دستہ بھی ہے اور محبتوں کا خوب صورت گلشن بھی۔ […]

نظم

نظم : تم بھی ماری جاوگی

ازقلم : فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان فتنۂ ارتداد میں مبتلا ہوتی اور غیروں کے ساتھ شادی رچاتی ملت کی بیٹیوں کے لیے درد بھرا پیغام،،، پہلے چاہت ، پھر نگاہوں سے اُتاری جاؤگیآبرو بھی جائے گی اور تم بھی ماری جاؤگی تم پھروگی دَر بَدَر ، رسوائ اور ذلت کے ساتھبیٹیو ! جب چھوڑ […]

نبی کریمﷺ

حضورنبی کریم ﷺ نے متعدد نکاح کیوں کیے؟

ایک پروفیسر صاحب لکھتے ہیں کہ کافی عرصہ کی بات ہے کہ جب میں لیاقت میڈیکل کا لج جامشورو میں سروس کررہا تھا تو وہاں لڑکوں نے سیرت النبی ﷺ کانفرس منعقد کرائی اورتمام اساتذہ کرام کو مدعو کیا ۔چنانچہ میں نے ڈاکٹر عنایت اللہ جوکھیو ( جو ہڈی جوڑ کے ماہر تھے) کے ہمراہ […]

متفرقات

رنجیت نگر دہلی حادثے کا جائزہ لینے متاثرین کے گھر پہنچا تحریک فروغ اسلام کا وفد

  کل 4 اگست بروز بدھ رات میں  بی جے پی کی غنڈوں نے نوشاد نامی نوجوان کو اس کے بیوی بچوں کے سامنے بری طرح پیٹا یہاں تک کہ اسے مردہ سمجھ کر چھوڑا جب یہ خبر بانی تحریک فروغ اسلام پیر طریقت حضرت قمر غنی عثمانی   قادری چشتی حفظہ اللہ کو ملی جو […]

متفرقات

آل انڈیا تبلیغ سیرت(ممبئی) کے صدر علامہ وارث جمال قادری کو شدید صدمہ! والدہ کا سایہ عاطفت سر سے اٹھا

بڑھیا/سدھارتھ نگر: 7 اگست(ہماری آواز)آج رات تقریباً 1:40 منٹ پر خلیفہ حضور مجاہد ملت الحاج محمد منیف منیجر مدرسہ غوثیہ فیض العلوم بڑھیا شریف کہ اہلیہ یعنی ادیب شہیر حضرت علامہ وارث جمال صاحب قبلہ قادری صدر آل انڈیا تبلیغ سیرت ممبئی وعلامہ مفتی محمد شمیم القادری شیخ الحدیث مدرسہ غوثیہ فیض العلوم بڑھیا کی […]

متفرقات

تحریک فروغ اسلام کا وفد ریلیف کے ساتھ کوکن کے دورے پر: جانی میاں ریلیف سینٹر کا افتتاح، بانئ تحریک حضرت قمر عثمانی صاحب کا 12 گھروں کو آباد کرنے کا اعلان

(قسط:2) ٣ اگست کو ہی رات 9:30 بجے تحریک کا وفد جامعہ امام احمد رضا، کونڈیورے، رتناگیری پہنچا جہاں مہتمم جامعہ حضرت مفتی قاضی ابراهيم مقبولی صاحب نے خیر مقدم کیا، وہاں پر دونوں ٹرک کا سامان جامعہ کے گوڈاؤن میں خالی ہو چکا تھا، ٹرکوں کو روانہ کرنے کے بعد اراکین وفد نے ناشتہ […]