متفرقات

تحریک فروغ اسلام کا وفد ریلیف کے ساتھ کوکن کے دورہ پر

(قسط:1) الحمد لله 3 اگست کی شب آل سیدنا عثمان غنی، خلیفہ حضور تاج الشریعہ پیر طریقت حضرت قمر غنی عثمانی قادری چشتی صاحب کی قیادت اور وقار ملت حضرت علامہ وقار احمد عزیزی صاحب کی سرپرستی میں تحریک کے کارکنان کا ایک وفد کوکن سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے 2 ٹرک میں ریلیف […]

زبان و ادب

اردو ہماری مادری و قومی زبان ہے: انیس الرحمن چشتی

اردو زبان کو اپنی بول چال کی زبان بنائیں: احسن چمپارنی اسکول و کالج کے طلباء اردو کی تعلیم پر دیں خصوصی توجہ,طلباء و طالبات کو اردو کی تعلیم کی جانب راغب کرنا اساتذہ کی اہم ذمہ داری, اردو زبان کو سیاسی مفاد کے لیے استعمال کرنا نہایت افسوسناک موتی ہاری(ہماری آواز) اردو زبان و […]

غزل

غزل : آنے والے موسموں سے بے خبر رکھا گیا۔

رشحات قلم : سید اولاد رسول قدسی مصباحی زیست کی راہوں میں میری اک شجررکھا گیااُس کو شاخوں سے مزین بے ثمر رکھا گیا کچھ نہ کچھ کرلیتے ہم بھی احتیاطی انتظامآنے والے موسموں سے بے خبر رکھا گیا شب کی ظلمت کررہی ہے دن سےیہ چبھتا سوالشام کے کندھے پہ کیوں بار سحر رکھا […]

صحابہ کرام

حضرت عمرفاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ : عظمت و رفعت

ازقلم۔محمداشفاق عالم نوری فیضی عزیزان ملت اسلامیہ! الحمدللہ مذہب اسلام میں چند نفوس قدسیہ ایسے بھی ہیں جنہیں بارگاہِ خداوندی اور دربار مصطفی میں خصوصی مقام حاصل ہے ۔حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے تمام صحابہ کرام عظمت ورفعت والے ہیں، مگر ان میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کو ایک […]

متفرقات

فتنہ ارتداد

تحریر : محمد عمر نظامی خادم جمعیت علمائے اہل سنت ممبئی دور حاضر میں مسلم دوشیزاوں پر ملک کی فرقہ پرست طاقتوں کی نگاہ لگی ہوٸی ہے اور آے دن انکے مرتد ہونے ہندوں لڑکوں کے شادی کی خبریں دل دہلا رہی ہیں آج ہر کوٸی سوال کر رہا ہے کہ اس فتنہ ارتداد کو […]

متفرقات

نعت : مرے باغ تخیل میں ثنا کے پھول کھلتے ہیں

رشحات قلم : عالمگیر عاصم فیضی ہمیشہ دل میں امید لقا کے پھول کھلتے ہیںبس اب یہ دیکھنا ہے کب عطا کے پھول کھلتے ہیں اسی باعث مری ہستی پہ گلشن رشک کرتا ہے“مرے باغ تخیل میں ثنا کے پھول کھلتے ہیں” صدائے لن ترانی حضرت موسی کو ملتی ہےپئے شاہ امم دید خدا کے […]

سیرت و شخصیات

خواجہ صوفی حمید الدین ناگوری: ایک نرم دل بزرگ۔

تحریر:-نازش مدنی مرادآبادی قدوۃ الواصلین، سلطان التارکین، سند الاصفیاء ،تاج الاولیاء خواجہ صوفی حمید الدین چشتی ناگوری قدس سرہ العزیز کا شمار ان اولیاء کاملین اور صوفیائے راشخین میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی مکمل زندگی ترک دنیا اور فکر عقبی میں گزاری۔ آپ علیہ الرحمۃ والرضوان ہمہ وقت رضائے مولا کی تلاش و جستجو […]

متفرقات

…اور اب کالونی بکاؤ ہے

غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی َمسلمان بھارت میں تقریباً آٹھ سو سال حاکم رہے لیکن غیر مسلموں کو کبھی مسلمانوں سے ڈر نہیں لگا، وہ نہایت چین وسکون کے ساتھ اپنی زندگی بسر کرتے رہے، حتی کہ آگرہ ودہلی جیسے مرکزی شہروں میں بھی غیر مسلم رعایا اکثریت میں رہی، اس کے باوجود انہیں مسلمان […]

متفرقات

بہار میں اردو: نئی نسل کو نظر انداز کرنے کا رویہ افسوس ناک

تحریر : کامران غنی صبا ……………………..بہار میں اردو کی لڑائی لڑنے والے سچے لوگ حاشیے پر ہیں. اردو تحریک کے نام پر سوائے پروپیگنڈا کے کچھ نہیں ہو رہا ہے. نئی نسل کو نظر انداز کر کے کوئی تحریک بھلا کیسے کامیاب ہو سکتی ہے. بہار میں نئی نسل کے شعرا و ادبا اور ناقدین […]

متفرقات

بے اولاد بہو کو ساس اور پڑوس کے طعنے۔

تحریر : قطب الدین احمد قادری تلسی پور، ، رکن انجمن ضیائے گلزار ملت یوپی۔ آج کل ہمارے معاشرے کے اندر ایک برائ بڑی تیزی سے پھیل رہی ہے وہ یہ کہ بے اولاد بہو کو گھر والے اپنے بیٹے سے طلاق دلا رہے ہیں یہ طعنہ دے کر کہ شادی ہوئے کتنا عرصہ گذر […]