مذہبی مضامین

انسانی تاریخ میں عید کا آغاز اور مذہب اسلام میں اس کی اہمیت

تحریر : محمد اقرار احمد نوری تین حروف سے بنا لفظ عید دراصل عربی لفظ عود سے نکلا ہے، جس کے معنی لوٹ آنے اور بار بار آنے کے ہیں۔ عید کیونکہ ہر سال لوٹ آتی ہے اس لئے اس کو عید نام دے دیا گیا. ویسے عید کا تصور اتنا ہی قدیم ہے جتنی […]

غزل

غزل : کسی کے پاس نہیں وقت اب کسی کے لیے

رشحات قلم : حافظ فیضان علی فیضان وہ چاہے دل کے لئے ہو کہ دل لگی کے لئےتمہارا قرب ضروری ہے زندگی کے لئے غمِ فراق سے مرجھا چکا ہے دل کا کنولتو مثل باراں برس آکے تازگی کے لئے اسی پہ آج ہے الزام بے وفا ئی کاجو خود کو وقف کیا ہے تیری […]

سیرت و شخصیات

ضلع مئو کے پانچ باحیات مصنفین کتب کثیره

: محمد سلیم انصاری ادروی ضلع مئو ویسے تو رقبے کے حساب سے کافی چھوٹا ضلع ہے مگر تعلیم کے میدان میں یہ ضلع ہندوستان کے بہت سارے اضلاع سے کافی آگے ہے۔ لڑکوں کی تعلیم کے لیے یوں تو درجنوں مدارس و جامعات ہیں ہی لڑکیوں کی دینی تعلیم کے لیے بھی یہاں درجن […]

متفرقات

نعت:در مصطفے کی ملی نوکری ہے

ازقلم : محمد رمضان امجدی نبی کی اجازت جسے مل گئی ہےمدینے میں اس کی ہوئی حاضری ہے مقدر پہ نازاں ہے اپنے جسے بھیدر مصطفی کی ملی نوکری ہے جو پہنچا ہے طیبہ مچلتے مچلتےاسے زندگی کی ملی چاشنی ہے بلالیں شہ دیں مجھے پھر سے طیبہمرے دل کی خواہش یہی آخری ہے ہزاروں […]

مذہبی مضامین

عید قرباں کی فضیلت و اہمیت اور چند مخصوص مسائل

تحریر : عبد السبحان مصباحی رامپوری اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہےشاید کہ اُتر جائے ترے دل میں مری بات اس وقت عید قرباں کی آمد آمد ہے، ہر چہار سو قوم مسلم عید قرباں کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ افادۂ عام کی خاطر بہار شریعت و فتاوی رضویہ وغیرہ سے قربانی کی فضیلت […]

مذہبی مضامین

قربانی

تحریر : محمد ہاشم القادری لفظ قربانی یہ قَرَبَ يَقْرُبُ سے مصدر فُعْلان کے وزن پر ہے و اقوال دیگر اسم فاعل کا صیغہ ہے ضُرْبان کے وزن پر اور آخر میں یائے نسبتی لگانے سے قربانی ہوگیامخصوص ایام میں مخصوص جانوروں کو تقرب کی نیت سے ذبح کرنا قربانی و اضحیہ کہلاتا ہےیہ قربانی […]

متفرقات

نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم

از قلم : محمد آفتاب رضا قمری شاہ بطحا کا جو قلندر ہے اس کا چرچا جہاں میں گھرگھر ہےآب زم زم ہے جو شہا تیرے جد کے ایڑی کی پیاری ٹھوکر ہے میری بخشش کے واسطے کافی بنت خیر الوری کی چادر ہےفیض بٹتا ہے یاں بزرگوں سے اور مدینے میں اس کا ٹاور […]

مذہبی مضامین

عشرہ ذی الحجہ کے فضائل

تحریر : عبد الرشید امجدی دیناجپوری ماہِ ذی الحجہ اسلامی سال کا سب سے آخری مہینہ ہے اور قرآنِ پاک میں جن چار مہینوں کے حرمت والے ہونے کا تذکرہ ہے، ان میں سے ایک ذی الحجہ بھی ہے۔ قرآنِ مقدس میں اللہ عزوجل نے ارشاد فرمایا:بے شک مہینوں کی گنتی اللہ کے نزدیک بارہ […]

سیرت و شخصیات

اعلیٰ حضرت اپنے معاصرین کی نظر میں

تحریر:نازش المدنی مرادآبادی کسی بھی شخصیت کے مقبول و محبوب الانام ہونے میں جہاں دیگر امور کا کردار ہوتا وہیں اس شخصیت کے معاصرین (ہم زمانہ احباب) کا بھی ایک اہم کردار ہوتا ہے کہ معاصرین اس کو سراہتے اور اسکے علمی و روحانی کمالات کو تسلیم کرتے ہیں اس سلسلہ میں جب ہم سیدی […]

نعت رسول

نعت رسول: دلِ ناشاد کو بے چینیوں سے شاد کرتے ہیں

رشحات قلم: محمد امثل حسین گلاب مصباحی نبی کے ذکر سے ہم اپنا دل آباد کرتے ہیںزہے قسمت کہ ہم خیرُ الوریٰ کو یاد کرتے ہیں وہ بھر لیتے ہیں دامن گوہرِِ مقصود سے اپنےخلوصِ دل سے جو سرکار سے فریاد کرتے ہیں جہاں میں بھیج دے مولیٰ کوئی فاروق سا عادلکہ طاقت ور، ضعیفوں […]