اہل بیت منقبت

منقبت: کتابِ عشق و وفا ہیں خدیجۃ الکبریٰ

یوم وصال ام المؤمنین زوجۂ رسول حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نتیجۂ فکر: اشرفؔ رضا قادریچھتیس گڑھ کتابِ عشق و وفا ہیں خدیجۃ الکبریٰنصابِ صبر و رضا ہیں خدیجۃ الکبریٰ امینہ ، پارسا ، اعلیٰ نسب ، سلیقہ شعارخدا ہی جانے کہ کیا ہیں خدیجۃ الکبریٰ حیا و حلم کی ان سے ہے […]

مذہبی مضامین

دونوں جہان میں فلاح و ظفر حافظ قرآن کے لیے ہے

تحریر: محمد اشفاق عالم نوری فیضیخطیب وامام: نہالیہ جامع مسجد دکھن نارائن پور،آر،گوپالپور، کولکاتا۔136رابطہ نمبر 9007124164 عزیزان ملت گرامی! اللہ رب العزت قرآن مقدس میں ارشاد فرماتا ہے کہ” اے محبوب آپ فرمادیجئے کہ جاننے والے اور نہ جاننے والے کیا دونوں برابر ہیں ؟” کسی شاعر نے علم کے متعلق کیا ہے خوبصورت نقشہ […]

سیاست و حالات حاضرہ مذہبی مضامین

کیا ہم لوگ اتنے کمزور ہیں ؟؟؟

ازقلم: محمد عارف رضا نعیمی ارشدی مرادآبادی بانی ھمدرد مسلم نعیمی کمیٹی،مرادآباد 8191927658 باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہمسو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا تاریخ اسلام میں ایسے بےشمار واقعات موجود ہیں کہ کفار و مشرکین نے مذہب اسلام کے خاتمے کی ہر ممکن کوشش کی،اورساتھ ہی ساتھ اس بات کی […]

علما و مشائخ

آہ! ایک اور صاف گو،نیک باطن عالم دین علامہ ذاکر حسین لطیفی رشیدی اب اس دنیا میں نہیں رہے

انسان صاف وحق گوئ ،اور نیک خوئ کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں ا پنی امتیازی شناخت بنا لیتا ہے ۔علامہ ذاکر حسین لطیفی رشیدی صاحب ان خوبیوں کے مکمل حامل تھے۔اپنےمعاصرین کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنا آپ کا ضو بار خوبو تھا۔افسوس ایسی ضیا بار شخصیت آج اپنی حیات ظاہری سے […]

سیرت و شخصیات

مشرف عالم ذوقی صاحب: حق مغفرت کرے، عجب آزاد مرد تھا

تحریر: انصار احمد مصباحیaarmisbahi@gmail.com 9860664476 ارباب علم و دانش کا اس کثرت سے انتقال، انتہائی افسوس ناک ہے۔ کل مناظر عاشق ہرگانوی کی رحلت کی خبر ملی اور آج جناب مشرف عالم ذوقی صاحب ”مرگ انبوہ“ کے شکار ہوئے۔ ہر دو اردو ادب کے ستون تھے، ان کے جانے سے اردو دنیا میں ایک ایسا […]

مضامین و مقالات

لمبی ہے غم کی شام مگر ہی تو ہے

تحریر: صدیقی محمد اویس، نالاسوپارہ ملک کورونا کی دوسری لہر سے گزر رہا ہے۔ گذشتہ برس ان ہی دنوں مذکورہ وبا کے دور کا آغاز ہوا تھا اور اب اسکا اختتام بہت دور تک نظر نہیں آ رہا ہے۔ ملک کی بیشتر ریاستیں ایک دفعہ پھر لاک ڈاؤن کی نذر ہیں۔ اس دفعہ وبا مزید […]

متفرقات

سنی علماء بورڈ اترپردیش کی مسلمانوں سے اپیل

برادران اسلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ اخبار وشوشل میڈیا کے ذریعہ یہ افسوس ناک خبر مسلسل مل رہی ہے کہ کرونا وائرس دلی ممبئی مدھیہ پردیش ۔گجرات وغیرہ کیطرح یوپی کے الگ الگ حصوں میں تیزی کیساتھ پھیل رہی ہے اور کثرت سے موتین ہورہی ہیں ایسے میں ہم مسلمانوں کو دواعلاج […]

متفرقات

اک دیا اور بجھا اور بڑھی تاریکی: جامعہ امداد العلوم، مٹہنا کے صدرالمدرسین مولانا مختار احمد قادری کا انتقال

علم وادب کا عظیم مینارہ ہم سے رخصت ہوگیا بڑے ہی افسوس کیساتھ یہ لکھنا پڑرہا ہے کہ عمدۃ الخطباء رئیس الاساتذہ حضرت علامہ مختار احمد قادری رئیس المدرسین جامعہ امدادالعلوم مٹہنا ضلع سدھارتھ نگر یوپی کا آج صبح انتقال ہوگیا انا لللہ وانا الیہ راجعون قادری صاحب کا انتقال اہلسنت کا ایک عظیم خسارہ […]

متفرقات

سنّی جمعیةالعلماء کی جانب سے رمضان کٹ کی تقسیم

مالیگاؤں: (پریس ریلیز)الحمدللّٰہ بتاریخ 18 اپریل 2021ء بروز اتوار فلاحی فنڈ آل انڈیا سنّی جمعیة العلماء مالیگاؤں کی جانب سے سالہائے گزشتہ کی طرح امسال بھی مستحقین میں سنّی جمعیةالعلماء کے زیرِ اہتمام ائمہ مساجد اور ذمّہ دارانِ جمعیت کے توسّط سے ماہ رمضان کی مناسبت سے راشن کٹ کی تقسیم عمل میں آئی.شہر میں […]

متفرقات

آہ مفتی عبد الحلیم صاحب ناگپوری نہ رہے

ابھی ابھی یہ غمناک، المناک خبر موصول ہوئی کہ سرپرستِ دعوت اسلامی ہند ، خلیفۂ حضور مفتی اعظم ہند، عالمِ معقول و منقول، حاوی فروع و اصول حضرت علامہ مولانا مفتی عبد الحلیم صاحب رضوی قبلہ ناگپوری کا وصال پُر ملال ہو گیا۔إنا لله وإنا إليه راجعون۔بلا شبہ آپ کی وفات حسرت آیات کا یہ […]