متفرقات

حضرت مفتی عبدالحلیم صدیقی کی رحلت: بزمِ ایصالِ ثواب کا انعقاد

مالیگاؤں:26 اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) اس جہان سے بکثرت علماے حق کا رحلت فرما جانا علم اُٹھ جانے کے مترادف ہے- حضرت مفتی عبد الحلیم صدیقی ہماری جماعت کے بزرگ اور فعال عالم دین تھے- بریلی شریف و کچھوچھہ مقدسہ کے چشمۂ عرفان سے فیضیاب تھے- حضور مفتی اعظم و حضور محدث اعظم و حضور […]

نظم

نظم: خود کی خاطر نہیں،آقا کی شریعت کے لیے

نتیجۂ فکر: محمد شعیب اختر قادری جب قلم اٹھے شہاآپ کی مدحت کے لیےساتھ اشعار ہوں کچھ آپ کی حرمت کے لیے دیکھ “مَن سَبَّا نَبِیَّاً” سے اے گستاخ نبی“فَاقتُلُو” ہے وہیں بس تیری مرمت کے لیے قوم مسلم کو ضرورت ہے عطا کر دے ،خداکوئی فاروق سا پھر آۓ قیادت کے لیے خانقاہوں سے […]

مذہبی مضامین

درود پاک کی فضیلتیں اور برکتیں قرآن و حدیث کی روشنی میں

⁦⁩ازقلم: عبدالماجد قادری حیدرآبادیدارالعلوم فیض رضا، شاہین نگر، حیدرآباد، تلنگانہ لك الحمد يا الله، والصلاة والسلام عليك يا رسول الله -صلى الله تعالىٰ عليه وآله وصحبه وسلم- وبعد! اللہ کے حبیب -صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم- پر درود و سلام بھیجنا ایک محبوب و مقبول ترین عمل ہے۔ اس کے فضائل اور برکات، کتب […]

اصلاح معاشرہ رمضان المبارک

رمضان المبارک کی آمد اور کورونا کی دوسری لہر

تحریر: محمد نبیل احمدمولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد7860082918mdnabeelahmad92@gmail.com رحمتوں برکتوں اور بخشش کا مہینہ رمضان اپنے ساتھ بہت سے خزانے لے کر آتا ہے اس سال بھی یقینا ایسا ہی ہے ہمارے لئے سب سے بڑی بات یہ ہوئی کہ ملک میں رویت ہلال پر کوئی تنازعہ نہیں ہوا اور ایک ہی دن روزہ […]

فقہ و فتاویٰ

زکوٰۃ کن چیزوں پر کتنی فرض ہے

تحریر: صدام حسین قادری مصباحی دیناج پوری، مغربی بنگال رسول اللہ صل اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے بڑے حکیمانہ انداز میں پیداوار کی مختلف قسموں پر زکوٰۃ کی مختلف مقدار بیان فرمائی ہے َ ان میں سب سے پہلے پیداوار کی ان قسموں پر زکوٰۃ مقرر فرمایا جو کچھ دنوں تک باقی رہ سکتی […]

رمضان المبارک مذہبی مضامین

روزہ اور صبر

از قلم: محمد تیسیر الدین تحسین رضا قادریمدرس دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ کانپورو خطیب و امام مسجد: عزیز فاطمہ دودھ والا بنگلہ سول لائن کانپور9838099786 روزہ مسلمان کے اندر صبر و مواسات کی عظیم خوبیاں پیدا کرتا ہے اسی لیئے آقائے کریم ﷺنے ارشاد فرمایا کہوہ صبر کا مہینہ ہے اور صبر کا ثواب جنت ہے […]

تعلیم

ماں کی گود بچے کا پہلا مدرسہ

تحریر: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری انسانی زندگی کی ابتداء ماں کے بطن سے ہوتی ہے۔ بچہ ماں کے پیٹ سے پیدا ہو کر دنیا میں آتا ہے۔ اسی لیے ماں کی گود کو بچے کا پہلا مدرسہ کہا جاتا ہے۔ اسی لیے اگر کسی بچے کو ماں کی دینی گود ملے تو وہ بچہ […]

اصلاح معاشرہ

غریبوں کی مدد کرنا وقت کی اہم ضرورت

تحریر: محمد رجب علی مصباحی، گڑھوارکن: مجلس علماے جھارکھنڈ آج پوری دنیاکرونا وائرس جیسی مہلک مرض کی چپیٹ میں آچکی ہے اور بالخصوص ہندوستان کی جو شبیہ بگڑی ہے یہ کسی سے پوشیدہ نہیں۔دن بہ دن اموات کی شرحوں میں اضافہ ہو رہا ہے جہاں ہر روز کئی افراد یتیم و بے سہارا ہورہے ہیں، […]

شعر و شاعری

دعا: دیکھ لوں روئے مصطفیٰ یارب

ظفر پرواز گڑھواوی، جھارکھنڈ میں گنہ گار ہوں بڑا۔۔۔۔ یاربپھر بھی بندہ ہوں میں ترا یارب حشر کی دھوپ ہے بہت ہی کڑیگرمئ حشر سے۔۔۔۔۔ بچا یارب میرے دلکی یہی۔۔۔۔ تمنا ہےدیکھ لوں شہر۔۔ مصطفے یارب موت کے جب قریب آجاءےلب پہ کلمہ۔۔۔ ہو لاالہ یارب روح جب جسم۔۔ سے نکلنے لگےدیکھ لوں روئے مصطفیٰ […]

تنقید و تبصرہ شعر و شاعری

تبصرہ بر "شعر کیسے بنتا ہے" از شہزاد احمد کھرل شاذ

الحمدللہ آج بتاریخ 17/ اپریل 2021 بروز سنیچر استاد محترم جناب شہزاد احمد کھرل شاذ صاحب کا گراں قدر تحفئہ کتاب “شعر کیسے بنتا ہے” موصول ہوا، یقیناً یہ میری زندگی کا بہت ہی عظیم اور نایاب تحفہ ہے،کسے نہیں معلوم کہ استاد اور شاگرد کا رشتہ بہت ہی مضبوط اور اٹوٹ رشتہ ہوتا ہے […]