نعت رسول

سلام بہ بارگاہ خیرالانام ﷺ

ہرگھڑی مصطفٰی پر درود و سلامخاتم الانبیا ٕ پر درود و سلام جن کی آمد سے ہرسو اجالا ہوایہ زمیں سج گٸی آسماں بھی سجاچاند کی چاندنی شمس کی روشنیان سے ہی نور سارے جہاں کو ملااے دیوانوں اٹھو پھر پڑھو جھوم کرآمد مصطفٰی پر دورد و سلام ہرگھڑی مصطفٰی پر درود و سلامخاتم الانبیا […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ! اب کس دیوار پہ سر اپنا پٹکوں؟

کرناٹک ہائی کورٹ نے گذشتہ دنوں ایک معاملہ کی سماعت کرتے ہوئے انتہائی نامناسب فیصلہ صادر کیا کہ ”مسجد میں جبراً گھس کر اندر ہندوؤں کا مذہبی نعرہ ’جئے شری رام‘ لگانے سے کسی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچتی ہے“۔ عدالت کا یہ فیصلہ منظر عام پر آنے کے بعد ملک کے مسلمان […]

امت مسلمہ کے حالات نظم

قائد بھی مریدین بھی وہ پیر بھی فتنہ

نا حق کے لیے بولے تو تقریر بھی فتنہتقریر ہی کیا خامۂ و تحریر بھی فتنہ ناموسِ رسالت کی حفاظت نہ کریں جوقائد بھی مریدین بھی وہ پیر بھی فتنہ جس سے مرے آقا کی ہو تعظیم میں تنقیصوہ درس بھی تدریس بھی تفسیر بھی فتنہ جو خود کے لیے بات حقائق کی چھپائےعلامہ بھی […]

سائنس و فلسفہ

چاند کا مالک کون ہے؟ اور اسے کس کی ملکیت میں ہونا چاہیے؟

جیسے جیسے چاند پر مختلف خلائی مشن بڑھ رہے ہیں، ایک اہم سوال نے دنیا بھر کے ذہنوں کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے: “چاند کا مالک کون ہے؟” 1967 کے دور میں، جب سرد جنگ اپنے عروج پر تھی، ایک معاہدہ کیا گیا تھا جسے “آؤٹر اسپیس ٹریٹی” کہا جاتا ہے۔ اس معاہدے […]

ائمہ کرام

امام اعظم ابوحنیفہ علیہ الرحمہ کی وصیتیں

اپنے عزیز شاگرد کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ:سلطان کے مقربین اور اس کے حاشیہ نشینوں سے میل جول مت رکھنا،صرف سلطان وقت سے رابطہ رکھنا اور اس کے حاشیہ برداروں سے الگ رہنا تاکہ تمہارا وقار اور عزت برقرار رہے۔عوام کے ساتھ محتاط طرز عملعوام کے پوچھے گئے مسائل کے علاوہ ان سے بلاضرورت […]

امت مسلمہ کے حالات گوشہ خواتین

اپنی پیاری بہن سے دو لفظ

ارتداد یعنی دین اسلام کو چھوڑنے کی داستان نئی نہیں بہت پرانی ہے ۔۔ لیکن جس طرح قبول اسلام میں اخلاص و وفاداری اور انسانیت کے ساتھ ساتھ علم و معرفت خدا و رسول عز وجل و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عنصر اور مادہ کارفرما ہوتا ہے اسی طرح اسلام سے روگردانی کرنے […]

سیاست و حالات حاضرہ مراسلہ

بہرائچ فساد: انتظامیہ سے دو ٹوک

مکرمی!آپ تو وہی ہو نا جس کو کل تک کسی جنازے میں فقط سادگی سے لوگوں کی شرکت پر اعتراض تھا۔ پھر آج آپ نے کسی کے آخری رسومات میں لوگوں کو لاٹھی ڈنڈوں سے مسلح ہوکر شرکت کی اجازت کیسے دے دی؟آپ نے اگر سختی کے ساتھ آخری رسومات میں لاٹھی ڈنڈوں کے لے […]

کالم

بیٹے کے کاندھے پر باپ کا ہاتھ !!

یوں تو ہر باپ کا ارمان ہوتا ہے اور دلی خواہش ہوتی ہے کہ میرا بیٹا عروج و ارتقا کی منزل طے کرے باپ کا گھرانے کا اور خاندان کا نام روشن کرے اکثر ایسا ہی دیکھنے کو ملتا ہے کہ باپ فقیر ہوکر بھی بیٹے کے لئے بادشاہت کا خواب دیکھتا ہے ،، بیٹے […]

حضور غوث اعظم

تعلیماتِ غوثیت مآب کی اہمیت و افادیت کو سمجھنا اور سمجھانا وقت کی اہم ضرورت

مسلم معاشرے کو بالعموم اور نوجوان نسل کو بالخصوص جنسی، اخلاقی، معاشرتی، مذہبی اور روحانی خرابیوں اور برائیوں سے بچانے اور ان کی اسلامی منہج پر ذہنی و فکری تربیت کرنے کے لیے تعلیمات غوثیت مآب کو عملی طور پر ان تک پہنچانا وقت کا اہم تقاضہ اور ضرورت ہے۔ چونکہ آج کا مسلم معاشرہ […]

نعت رسول

در ثناۓ حبیبِ کردگار

کیوں نہ آئیں فریادی مصطفٰی کی چوکھٹ پرزینۂ جناں ہے جی مصطفٰی کی چوکھٹ پر تیرا کچھ نہیں نجدی مصطفٰی کی چوکھٹ پرتو نہ جا اے ہرجائی مصطفٰی کی چوکھٹ پر جو فضا ہے فیضانی مصطفٰی کی چوکھٹ پروہ کرم ہے رحمانی مصطفٰی کی چوکھٹ پر عقل کر نہ حیرانی مصطفٰی کی چوکھٹ پربس غذا […]