متفرقات

مضبوط ہندوستان کے لئے کسانوں اور مزدوروں کو بااختیار بنانا ضروری : راہل

ہماری آواز/نئی دہلی ، 25 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مزدور ، کسانوں اور محنت کش ہی ہندوستان کی اصل طاقت ہیں اور ان کو بااختیار بنانے سے ہی ملک کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے مسٹر گاندھی نے پیر کو جاری کی گئی ایک ویڈیو میں کہا’’ہندوستان […]

متفرقات

ُہندستان کی جمہوریت نے دنیا میں مثال قائم کی ہے: کووند

ہماری آواز/نئی دہلی، 25جنوری (پریس ریلیز) صدر رامناتھ کووند نے کہا کہ آزادی حاصل کرنے کے بعدہندستان جمہوریت کا دنیا میں وسیع مثالی ماڈل بن کر ابھرا ہے اور مضبوط انتخابی نظام کے ذریعہ ہندستانی الیکشن کمیشن نے پوری دنیا کے سامنے مثال پیش کی ہے ہندستانی الیکشن کمیشن کی طرف سے گیارہویں پولنگ ڈے […]

مراسلہ

سفر کیا ہے؟

ازقلم: ابو المتبسِّم ایازاحمد عطاری، پاکستان سفر پریشانیوں کا نام ہے ، تکلیفوں کا نام ہے ، صبر کا نام سفر ہے۔ اسلئے سفر کریں مگر گلے شکوے مت کریں ، کیونکہ سفر ایک عذاب کا ٹکڑا ہے۔ جب سفر کو عذاب کا ٹکڑا کہا گیا ہے تو پھر آرام و سکون کہاں سے ملے […]

تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ

ہندوستان کی جنگ آزادی میں مسلمانوں کا کردار

ازقلم: سرفراز عالم ابو طلحہ ندویبابوآن ارریہ (بہار) انڈیا ہندوستان کی تاریخ میں مسلمانوں کا کردار نہایت ہی تابناک اور روشن رہا ہے اور تاریخی اعتبار سے بھی یہ مسلمانوں کی حب الوطنی، جوش و خروش ،ولولہ اور ایثار و قربانی کی لازوال و لافانی داستان رہا ہے، تقریبا ایک صدی تک چلنے والی تحریک […]

تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ

26 جنوری: ہندوستان کا یوم جمہوریہ

تحریر خلیل احمد فیضانی، جودھ پور راجستھان اے خاک وطن اب تو وفاؤں کا صلہ دےمیں ٹوٹتی سانسوں کی فصیلوں پہ کھڑا ہوں اے خاک وطن تجھ سے میں شرمندہ ہوںکہ مہنگائی کے موسم میں یہ تہوار پڑا ہے آزاد ہندوستان کی تاریخ میں دو دن کافی اہمیت و امتیاز کے حامل ہیں, ایک 15/اگست […]

مذہبی مضامین

موجودہ صورت حال میں ایک مومن کا کردار

از قلم: تصویر عالم بن امیر حسین رتنویمتعلم: جامعہ ابی ہریرہ الاسلامیہ لال گوپال گنج الہ آباد یوپی دوستو آج ہمارا ملک جس بحرانی دور سے گزر رہا ہے وہ ہم سب پر روز روشن کی طرح عیاں ہے، عموما ہر ایک انسان کورونا وائرس جیسی مہلک بیماری سےبا خبر ہے، دوسری طرف بھک مری […]

علما و مشائخ

حضرت مولانا اعجاز احمد مصباحی مبارک پوری علیہ الرحمہ: ایک مختصر تعارف

ازقلم: محمد معاذ قادری مبارک پوریمتعلم:جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ نام: اعجاز احمدوالد کا نام: مولانا عنایت اللہ علیہ الرحمہولادت باسعادت: آپ ۱۵/جون ۱۹۴۰ء کو محلہ پورہ دیوان قصبہ مبارک پور ضلع اعظم گڑھ کے ایک دین دار گھرانے میں پیدا ہوے۔تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم اپنے والد ماجد مولانا عنایت اللہ علیہ الرحمہ […]

اصلاح معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

محبت کا چمن: ہماراوطن، پیارا وطن

تحریر: عین الحق امنیی قاسمی ایک سوتیس کروڑ آبادیوں والا یہ ملک بھارت ،جہاں محبتوں کا ترانہ وردزباں ہوا کرتا تھا ,جہاں ہندو مسلمان شروع سے ایک ساتھ رہتے آئے ہیں یہی وہ پیاراملک ہے جس کی محبتوں کی مثال دی جاتی تھی ، جس کی جمہوریت کوآئڈیل مانا جاتا تھا ،یہی وہ ملک ہے […]

مذہبی مضامین

آپ کدھر جارہے ہیں…..؟

ازقلم : محمد ضیاءالحق ندویمدھوبنی، بہار انڈیا مادیت پرست ،پرفتن اور پرآشوب دور میں آپ کاقدم کدھر جارہا ہے؟ عریانیت، فحاشی، بد دينی، رقص وسرود، موسیقی ، ناچ گانے ،ظلم وجور،مغربي تہذیب عروج پر ہے. بے حیائی، کم ظرفی کےننگے ناچ ناچنے والے، اپنے ناچ میں بدمست و مگن ہیں اورہمارے پیرو جوان مردو زن […]

تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ

یوم جمہوریہ(26 جنوری) تاریخِ ہند کا ایک یادگار دن

تحریر: احمد وفاخطیب و امام جامع مسجد کپسہ الہ آباد جمہوریت کا لفظ جمہور سے بنا ہے جو اکثر کا معنی دیتا ہے اور جمہوریت سے اکثریتی رائے مراد لی جاتی ہے جمہوری حکومت میں بھی کہیں نہ کہیں یہ معنی پنہاں ہیں یعنی اس کی تشکیل میں بھی اکثریتی رائے کا اعتبار کیا جاتا […]