نتیجۂ فکر: عاقب چشتی، موتی ہاری (بہار) انڈیا جی جگر ان پر لٹاتے آئے ہیںباادب سر کو جھکاتے آئے ہیں رنج فرقت کو مٹانے کے لیےہم دیا شب بھرجلاتے آئے ہیں ہو کرم کی اک نظر نور مبیںدیپ یادوں کی جلاتے آئے ہیں آسمان عشق پر اے سرورااشک کے تارے سجاتے آئے ہیں نعمت کونین […]
Author: ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
ہندوستانی جمہوریت خطرے میں ہے
ملک انگریزوں سے آزاد ہوا، جبر و تشدد سے کب ہوگا؟ تحریر: محمد اورنگزیب مصباحی، گڑھوا جھارکھنڈرکن:مجلس علمائے جھارکھنڈ ہندوستان کو آزاد ہوئے تقریبا سات دہائیاں گزر چکی مگر مشاہدات بتاتی ہے کہ ملک آزاد تو ہوا مگر صرف انگریزی سامراجیت و حکومت سے بعدہ انگریز وں کی مہربانی سے ہندوستان بھگوا دھاریوں کے غلامی […]
