ذکیؔ طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یوپی، بھارتچیف ایڈیٹر: روزنامہ صداے بسمل ہر غم کو بھول جائیں ہے چھبیس جنوریآؤ خوشی منائیں ہے چھبیس جنوری اس دن ہی ہم نے بھارتی قانون پایا تھاگھر گھر دئے جلائیں ہے چھبیس جنوری ہندو ہو یا عسائی ہو مسلم ہو یا کہ سکھسب کو گلے لگائیں ہے […]
Author: ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
بہار رکن اسمبلی جناب اخترالایمان سے خصوصی ملاقات
از: طفیل ندوی بہاررکن اسمبلی اخترالایمان کا دورۂ ممبئی کےموقع پر مختلف تنظیموں کےذمہ داروں سے ملاقاتبہارایم آئی ایم کےصدر و رکن اسمبلی اخترالایمان نے اپنی پارٹی کے تمام ایم ایل اے کیساتھ شہرممبئی عروس البلاد کادورہ کیاجس میں عوام کےاندرسیاسی شعور،تعلیمی بیداری اورپارٹی کے تنظیمی ڈھانچہ کومضبوط کرنےکی کوشش کی گئی اس موقع پر […]
