صحابہ کرام

افضل البشر بعد الانبياء بالتحقيق سیّدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

پیش کش: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارک پور اعظم گڑھ یو پی 9839171719 محترم قارئینِ کرام : اہل سنت و جماعت کا اس بات پر اجماع ہے کہ تمام انبیاء و رسل عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے بعد سب سے افضل حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ ہیں ، ان کے بعد حضرت سیدنا […]

غزل

غزل: جان سے بھی ہیں پیارے صنم

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان اب آپ ہی ہیں ہمارے صنمجان سے بھی ہیں پیارے صنم اور کوئی اِس دل کو بھایا نہیںہو گئے ہم تمہارے صنم آ بھی جاؤ کہ نیند آتی نہیںلگے چھپنے ہیں ستارے صنم کیسے اب جئیں گے بن تیرے ہمیہ تیری الفت کے پیارے صنم لے گئے چھین کے […]

نعت رسول

نعت رسول: ہر جگہ اہل ایمان غالب رہے

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ ہر جگہ اہل ایمان غالب رہےفتح جاں اور اس کے یہ قالب رہے وار پہ وار کرتا رہا غم مگران کے فیض و کرم میری جانب رہے شرعِ کی روشنی میں جو چلتا رہااس کے اقدام سارے مناسب رہے جو عمل مصطفے سے نہ چھوٹے کبھیتا قیامت […]

سیاست و حالات حاضرہ

او۔بی۔سی۔ میں عصبیت کے جراثیم

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ حالیہ بہار الیکشن میں یادو برادری کے لوگوں نے لالو پرساد یادو کی پارٹی آرجے ڈی کے مسلم امیدواروں کو ووٹ نہیں دیا,جس کے سبب دس مسلم امیدوار ہار گئے اور لالو پرساد یادو کا لال ہزار کوششوں کے باوجود بہار کی کرسی پر بیٹھ نہیں سکا۔یادو برادری کے تعصب […]

مذہبی مضامین

انعام یافتہ بندے

شفیق احمدابن عبد اللطیف آئمیمالیگاؤں، 7020048083 انعام کا راستہ: سورہ الفاتحہ میں ہے :ترجمہ’’اُن لوگوں کا راستہ جن پر تُو نے انعام کیا۔‘‘(سورہ الفاتحہ) اس آیت کی تفسیر میںقاضی ثناء اﷲ پانی پتی لکھتے ہیں۔’’الذین انعمت علیہم‘‘ سے مُراد وہ نفوسِ قُدسیہ ہیں،جنہیں اﷲ تبارک و تعالیٰ نے ایمان و اطاعت پر ثابت اور مضبوط […]

متفرقات

میونسپل کارپوریشن میں بی۔جے۔پی۔ کی بدعنوانی دہلی کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ:صدام حسین

جعفرآباد میں منعقدہ عآپ کی محلہ سبھا میں۲۵ ہزار کروڑ کی بدعنوانی پر تبادلہ خیال نئی دہلی: ہماری آواز(محمدطیب رضا) 18جنوری//جعفرآباد کی گلی نمبر ۳۵ میں عام آدمی پارٹی کی محلہ سبھا منعقد ہوئی جس میں بی جے پی کے ذریعہ ایم سی ڈی میں ہوئی ۲۵؍ہزار کروڑ روپئے کی بدعنوانی پر تبادلہ خیال کیا […]

سیرت و شخصیات

خلیفہ اعلیٰ حضرت سید عبدالرحمن قادری بیتھوی علیہ الرحمہ: حیات و خدمات کے آئینے میں

تحریر: محمد عسجد رضا مصباحی، بانکادارالعلوم غریب نواز و صدر تحریک اصلاح معاشرہ گڈا جھارکھنڈ       تخلیق آدم سے لے کر تا ہنوز اس سطح زمین پر لاتعداد افراد پیدا ہوئے اور اپنی حیات مستعار کے مقررہ لمحات گذار کر داعی اجل کو لبیک کہتے ہوئے اس جہان فانی کو داغ مفارقت دے گئے […]

متفرقات

دعوتی مہم میں تعاون اور اس کی فہمائش کے لیے جماعت اسلامی کی عمائدین کے ساتھ اہم نشست

دعوتِ دین کا کام محض مہم کی حد تک نہیں، بلکہ مؤمن کو تادمِ آخر کرنا ہے۔ جلگاؤں: جماعت اسلامی ہند، مہاراشٹر کی جانب سے بندگانِ خدا تک اسلام کی دعوت کو پہنچانے کی غرض سے ریاست گیر سطح پر دعوتی مہم بنام ”مِن َالظُّلُمٰتِ اِلَی النُّور“(اندھیروں سے اُجالے کی طرف) 22جنوری 2021ء سے منائی […]

متفرقات

والد کی دعاؤں سے پانچ وکٹ حاصل کی:محمد سراج

ہماری آواز/برسبین، 18 جنوری (پریس ریلیز) ہندوستانی تیزگیندباز محمدسراج برسبین کے گابا میدان میں آسٹریلیا کی دوسری اننگ میں پانچ وکٹ حاصل کرکے ایراپلی پرسنا، بشن سنگھ بیدی، مدن لال اور ظہیرخاں جیسے عظیم گیندبازوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں اپنا تیسرا ٹسٹ میچ کھیل رہے سراج نے ٹسٹ کرکٹ کی ایک اننگ میں […]

متفرقات

مارچ سے ہر دن بنے گی 40 کلو میٹر سڑک: گڈکری

ہماری آواز/نئی دہلی، 18 جنوری (پریس ریلیز) سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ ملک میں سڑکوں کی تعمیر کا کام تیزی سے چل رہا ہے اور مارچ تک ہر دن 40 کلو میٹر سڑک تعمیر کرنے کا نشانہ حاصل کرلیا جائے گا۔مسٹر گڈکری نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ […]