حضور غوث اعظم منقبت

منقبت حضرت سیدنا محبوب سبحانی رضی اللہ عنہ

سلطان الاولیاء، غوث الثقلین، محبوب سبحانی، قطب ربانی، پیران پیر دستگیر، حضرت سیدنا غوث الاعظم شیخ سید محی الدین ابو محمد عبد القادر جیلانی حسنی حسینی حنبلی رضی اللہ عنہ تِرا جلوہ ہے نورِ کبریا محبوب سبحانیتِرا چہرہ ہے حق کا آئینہ محبوب سبحانی مِری مشکل کے ہیں مشکل کشا محبوب سبحانیہیں بحرِ غم میں […]

منقبت

تضمین بر کلام اعلیٰ حضرت در شان حضور غوث اعظم

ترے دربار کا سائل ہے یا غوثتجھی سے زندگی حاصل ہے یا غوثتصدق زہرا کا شامل ہے یا غوثطلب کا منھ تو کس قابل ہے یا غوثمگر تیرا کرم کامل ہے یا غوث گھٹائے ظلم صہیونی ہے چھائیبرابر ہوتا ہے حملہ ہوائییہ بیت القدس سے آواز آئیدوہائی یَا مُحِیُّ الدِّیں دوہائیبَلا اسلام پر نازل ہے […]

حضور غوث اعظم

سید الانبیاء و سردار اولیاء

آقاے دو جہاں محبوب خدا ﷺ اپنی عمر مبارک کے اخیر حصے میں صوم وصال رکھتے تھے ۔ ( صومِ وِصال : یعنی سحر و افطار کے بغیر مسلسل روزے رکھنا ) ، یہ دیکھ کر صحابۂ کرام رضی اللہ تعالی عنہم نے بھی اس طرح سے روزہ رکھنا شروع کر دیا ، تو سرکار […]

حضور غوث اعظم

سیدنا غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ اور احیائے دین

یہ دل یہ جگر ہے یہ آنکھیں یہ سر ہے جہاں چاہو رکھو قدم غوث اعظم محبوب سبحانی قطب ربانی سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃاللہ علیہ کو دنیائے اسلام میں محی الدین کے معزز ومؤقر لقب سے پکارا جاتا ہے ٬ حقیقت یہ ہے کہ آپ کا سب سے بڑا کارنامہ یہی ہے کہ آپ […]

حضور غوث اعظم

سیدنا غوث اعظم رضی اللہ عنہ کی شخصیت ہمہ جہت اوصاف کی حامل ہے

حضور سیدنا غوث اعظم الشیخ عبدالقادر جیلانی حسنی و حسینی علیہ الرحمہ کا ولایت و روحانیت میں مرتبہ و مقام اس قدر بلند ہے کہ آپ مرکز دائرہ قطبیت اور محور مرتبہ غوثیت ہیں۔ آپ کو اللہ تعالیٰ نے مظہر شان نبوت اور مصدر فیضان ولایت بنایا ہے۔ ہر سلسلہ تصوف کے مشائخ نے آپ […]

حضور غوث اعظم

پیران پیر شیخ عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ تعالی علیه کی ادائیں (پانچویں قسط)

اللّٰه عَزَّوَجَلَّ نے پیرِ لاثانی، شہبازِ لامکانی، غوثِ صَمَدانی، قطبِ ربّانی، شیخ عبدالقادر جیلانی قُدِّسَ سِرُّہُ النُّوْرَانِی کو حُسنِ اخلاق سے نوازا تھا۔٭آپ رحمۃ اللّٰه تعالٰی علیه ذکر و فکر میں مشغول رہتے۔٭مخلوقِ خدا کی خیر خواہی کرتے، مہربان، شفیق اور مہمان نواز تھے۔٭بَہجَۃُ الْاَسْرَار میں ہے: آپ رحمۃ اللّٰه تعالٰی علیه بڑے سخی تھے۔٭سوالی […]

غزل

غزل: میں روز غم کے سمندر کو پار کرتا ہوں

اے جان جاں میں فقط تجھ سے پیار کرتا ہوںتمہارے واسطے سب کچھ نثار کرتا ہوں مجھے پتا ہے دغا ہے تمہاری فطرت میںمگر میں پھر بھی ترا اعتبار کرتا ہوں تیرے نصیب کی خوشیاں تجھے مبارک ہومیں روز غم کے سمندر کو پار کرتا ہوں اسی سبب سے ترا ظرف دیکھنے کے لئےکبھی کبھی […]

اولیا و صوفیا

قطب وقت حضرت مولانا خواجہ عبدالسلام عباسی نقشبندی مجددی علیہ الرحمۃ والرضوان

قال اللہ و قال الرسول پر عمل پیرا شخصیات، خدا شناس اور برگزیدہ بندوں میں ایک نام ہے قطبِ وقت،عارف باللہ حضرت مولانا(مولوی)خواجہ عبدالسلام عباسی نقشبندی مجددی علیہ الرحمۃ والرضوان کا جنھوں نے اپنے فیضان کرامت سے ان گنت، لاتعداد بےآس و ناامید حضرات کو فیض یاب فرمایا ۔ اور مجھے اس پرانوار شخصیت کے […]

مذہبی مضامین

ادبِ مصطفیﷺ حصولِ ہدایتِ قرآنِ مجید کا اہم ذریعہ

رب کائنات نے ساری انسانیت کی رہنمائی کے لیے اساسِ دین، اصلِ علوم، اعلیٰ و اشرف نعمات و برکات الہیہ کا دفینہ، جامعیت و اکملیت کا نشان، دقیق و عمیق معارف و لطائف کا خزینہ، ظاہری دلکشی و باطنی محاسن کا مجموعہ، ابدی فلاح و بہبود کی داعی، وقار و ناموس انسانیت کی علمبردار، ارتباطِ […]

زبان و ادب

اردو زبان کےتشکیلی عہد میں رفاعی سلسلہ کی لسانی خدمات

اردو زبان کے تشکیلی عہد میں صوفیاء کی جو لسانی خدمات رہی ہیں ، اس سے ہرگز انکار نہیں کیا جا سکتا ، صوفیاء کی جو لسانی خدمات ہیں اس نے اردو کو ہندوستان میں بحیثیت زبان اس ملک کے کونے کونے تک پھیلایا اور عوام کو اس زبان سے اتنا قریب کر دیا کہ […]