سیاست و حالات حاضرہ

مکھی کا گوشت کھا کر بمن کی ذات خراب

از قلم : مدثر احمد شیموگہ، کرناٹک،9986437327 ملک بھر میں مسلمانوں کی آبادی کا تناسب 16 فی صدکے قریب ہے اور اتنی بڑی تعداد کے باوجود مسلمان آج بھی اس ملک میں لاچار ، بے بس اور بے سہارا زندگی بسر کررہے ہیں ۔ ہم سب اس بات سے بھی بخوبی واقف ہیں کہ ملک […]

سیرت و شخصیات

استاذ العلماء حضورفقیہ ملت علیہ الرحمہ اور خدمت مسلک اعلی حضرت

تحریر اسلام الدین احمد انجم فیضی پپرااداٸی گوراچوکی گونڈہ استاذالفقہاء والعلماء صاحب تصانیف کثیرہ وارث علوم انبیاء محقق وقت فقیہ ملت رہبرراہ شریعت عامل طریقت و معرفت۔ عابد شب زندہ دار حضرت علامہ الحاج مفتی جلال الدین احمد صاحب قبلہ امجدی علیہ الرحمہ سابق صدر شعبہ افتا مرکزی دارالعلوم اہلسنت فیض الرسول براٶں شریف ضلع […]

مضامین و مقالات

ہیرا ہیرا رہے گا اور پتھر پتھر

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ اگر پتھر کو تراش کر خوبصورت بھی بنا دیا جائے تو بھی وہ پتھر ہی رہے گا۔ وہ ہیرا نہیں بن سکتا۔ اگر ہیرا کیچڑ میں بھی پڑا ہو تو ہیرا ہی رہے گا۔وہ پتھر نہیں ہو سکتا۔ آج کل لوگ پہلے سے زیادہ تعلیم یافتہ ہو گئے۔وہ علم و […]

مذہبی مضامین

اخلاق کی خوشبو

از قلم: محمد تیسیر الدین تحسین رضاقادری رفاعیاستاذ دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ کانپورخطیب و امام مسجد عزیز فاطمہ سول لائن کانپور حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہیکہ رسول اکرم ﷺ نے فر مایا کہ صاحب ایمان بندہ اپنے اچھے اخلاق سے ان لو گوں کا درجہ حاصل کر لیتا ہےجو رات بھر نفل نماز […]

سیرت و شخصیات

شہزادہ فیض العارفين حضرت علامہ راشد میاں آسوی کا وصال ایک زریں عہد کا خاتمہ

ایک شخص نے سارے زمانے کو ویران کردیا محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یو پی موت ایک ایسی ناقابل تردید حقیقت ہے جس کا انکار ناممکن ہے موت ایک ایسا نایاب جام ہے جسے ہر نفس کو پینا ہے ایک ایسا پل ہے جس سے ہر جان کو گزرنا ہے اور قبر ایسا […]

حضور حافظ ملت منقبت

منقبت: حافظِ ملت معارف کا چمن

نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریبلودا بازار چھتیس گڑھ حافظِ ملت معارف کا چمنپاسبانِ دین ، زیبِ انجمن علم و حکمت کا چمکتا آئینہمردِ مومن ، حق نگر ، مردِ خدا علم و حکمت کا درخشاں آفتابروشنی سے جس کی ہم ہیں فیضیاب عاشقِ حضرت محمد مصطفیٰمظہرِ علمِ علی شیرِ خدا مذہبِ اسلام کے وہ رہنمااہلِ […]

نعت رسول

نعت رسول: اغنیا کے درمیاں سب سے تونگر ہوگیا

نتیجۂ فکر: امیر حسن امجدی، جھانسی ان کے در کا جس گھڑی سے میں گداگر ہوگیااغنیا کے درمیاں سب سے تونگر ہوگیا مل گیا جس روز سے ان کی غلامی کا شرفاوج پر اس روز سے میرا مقدر ہوگیا ہوگئی جس پر کرم کی اک نظر واللہ وہگر وہ قطرہ تھا تو پھر بڑھکر سمندر […]

متفرقات

حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ ایک جامع الصفات شخصیت کے مالک تھے۔ مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد(علی گڑھ) میں عرس حافظ ملت کے موقع پر علما کا خطاب

علی گڑھ: 16جنوری// حضور حافظ ملت علامہ شاہ عبدالعزیز محدث مرادآباد علیہ الرحمہ(بانی الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ، یوپی) اپنی گوناگوں خوبیوں اور علمی و اخلاقی عظمتوں کے اعتبار سے بالکل منفرد و یکتائے روزگار اور ایک جامع الصفات شخصیت کے مالک تھے۔ان خیالات کا اظہار مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد (وحید نگر) علی […]

کالم

طنز و مزاح: کچھ حقیقت، کچھ فسانہ

از: محمد شہروز کٹیہاریموہنا چوکی ،کدوا، کٹیہار بہار ہندوستان میں مسلمان اقلیتوں میں اکثریت کے حامل ہیں- اپنی آبادی کےتناسب سے ہر میدان میں انحطاط میں ہیں – چھوٹی موٹی سرکاری ملازمت سے لے کر آفیسرز کے عہدوں تک،تجارت و زراعت سے لے کر سیاست و اقتدار تک ان کا  شرح تناست افسوس ناک حد […]

متفرقات

مولانا صادق قاسمی اس بار پنچایت سمیتی کے امیدوار ہوں گے۔ انہوں نے کہا: عوام نے ہمیں موقع دیا تو اپنے پنچایت کو ترقی یافتہ بنانے کی ہر ممکن کوشش کروں گا

پورنیہ/بیسہ: ۱۵/جنوری(پریس ریلیز)پورنیہ کمشنری میں واقع بیسہ بلاک کے تحت کھپڑہ پنچایت کے دھرم باڑی گاؤں کے معروف سماجی کارکن،ایم آئی ایم پارٹی بیسہ بلاک کے جوائنٹ سیکریٹری اور ہندوستان کی سب سے فعال اور فکر مند قیادت والی تنظیم جمعیۃ علماء ہند کے ضلع پورنیہ کے نائب صدر مولانا صادق قاسمی دھرم باڑی نے […]