مذہبی مضامین

دنیا پہ اسلام کے احسانات

تحریر: شہادت حسین فیضی، کوڈرما جھارکھنڈ اسلام کے مقابلے میں مذہبی طور پر دنیا میں یہ تین طرح کے مذاہب ہیں:(١) یہود (٢)نصاریٰ (٣)مشرکین۔ حالانکہ اب یہودو نصاریٰ بھی مشرک ہو گئے ہیں۔ کہ اب ان کے عقائد بھی مشرکانہ ہیں۔ جبکہ پہلے یہ لوگ بھی توحید و رسالت پر ایمان لانے والوں کو ہی […]

تنقید و تبصرہ

ڈاکٹر منصور فریدی کی اعلیٰ و ارفع نعت گوئی

از قلم : طفیل احمد مصباحی کولرج نے شاعری کو خدا کے تخلیقی عمل جیسا کام بتایا ہے اور کہا ہے کہ شاعری با معنیٰ حسن کی ایک شہکار تخلیق ہے ، جو بہت با معنیٰ الفاظ میں کی جاتی ہے ۔ اسی طرح کولرج نے عمدہ الفاظ کے ساتھ ارفع و اعلیٰ خیالات کو […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

وقت پر نکاح: اہم ضرورت

تحریر: نازش مدنی مرادآبادی نکاح جہاں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم سنت مبارکہ ہے وہیں انسانی فطرت کا اہم حصہ بھی ہے بلکہ اس پر فتن دور میں تقریبا ہر بالغ مرد و عورت کے لیے نکاح وجوب کا درجہ رکھتا ہے۔ مگر افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ […]

حضور حافظ ملت

منقبت: زبان اہل دل پر ہے ثناے حافظ ملت

از: محمد نفیس مصباحی بلرام پوریساکن ریگاواں، اترولہ ضلع بلرام پور یو پی زبان اہل دل پر ہے ثناے حافظ ملتمٹائے مٹ نہیں سکتی ضیاے حافظ ملت علوم دین کا مرکز بنایا آپ نے جب سےہر اہل علم کا دل ہے فداے حافظ ملت مزین حافظ ملت کا دل ہے نور عرفاں سےدل اہل خرد […]

متفرقات

جمعیتہ علماء فرخ آباد کے زیر اہتمام میٹنگ منعقد؛ فتح گڑھ شاخ کا قیام و عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا

فرخ آباد (یاسر عبدالقیوم قاسمی) فتح گڑھ گاڑی خانہ کی مداری والی مسجد میں کل 14 جنوری جمعرات کے روز ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، میٹنگ میں علماء وائمہ مساجد و شہر کی معروف شخصیات نے شرکت کی، منعقدہ میٹنگ میں حاضرین کو خطاب کرتے ہوئے ضلعی جنرل سکریٹری مولانا عبد الرب قاسمی نے کہا اللہ تعالیٰ […]

متفرقات

مرکزی دارالقرأت میں علامہ مصباحی صاحب قبلہ کا ورود مسعود

29: دسمبر 2020 کو صدر العلما حضرت علامہ محمد احمد مصباحی دام ظلہ الاقدس :ناظم تعلیمات جامعہ اشرفیہ مبارکپورکا ورود مسعود “مرکزی دار القرأت”(جمشید پور)میں ہوا۔05:جنوری 2021 کو واپسی ہوئی۔ یہ ادارہ حضرت ہی کی سر پرستی میں چلتا ہے,اس لئے ہر سال دو تین بار چند دنوں کے لئے تشریف لاتے ہیں اور تعلیمی […]

متفرقات

جمعیتہ علماء فرخ آباد کے زیر اہتمام میٹنگ منعقد فتح گڑھ شاخ کا قیام و عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا

فرخ آباد: ہماری آواز(یاسر عبدالقیوم قاسمی)14جنوری// فتح گڑھ گاڑی خانہ کی مداری والی مسجد میں آج 14 جنوری جمعرات کے روز ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، میٹنگ میں علماء وائمہ مساجد و شہر کی معروف شخصیات نے شرکت کی، منعقدہ میٹنگ میں حاضرین کو خطاب کرتے ہوئے ضلعی جنرل سکریٹری مولانا عبد الرب قاسمی نے کہا اللہ […]

حضور حافظ ملت

تصنیف و تالیف کے میدان میں فرزندانِ اشرفیہ کی قلمی تابانیاں

از قلم: وزیر احمد مصباحی (بانکا)شعبہ تحقیق: جامعہ اشرفیہ مبارک پور تصنیف و تالیف اور تقریر و خطابت کی اہمیت و افادیت ہر زمانے میں مسلم رہی ہے۔ تقریر و تحریر کسی بھی افکار و نظریات کی نشر و اشاعت کے دو اہم ذرائع ہیں، مگر تحریر کا رتبہ تقریر و خطابت سے کہیں اعلی […]

مضامین و مقالات

اکابرین کے اٹھتے جنازے اور ہماری موجودہ ذمہ داریاں

ازقلم: نازش المدنی مرادآبادیاستاذ: جامعۃ المدینہ باسنی ناگور(راجستھان) مقدور ہوں تو خاک سے پوچھوں کے اے لئیمتونے وہ گنجہائےگرامایہ کیا کئے موجودہ صدی یقیناً قحط الرجال صدی ہے اور موجودہ صدی میں بھی دور حاضر انتہائی افسوس کن ہے کیونکہ اس صدی میں جنتے علمائے اس دنیا سے کوچ کئے ہیں شاید ہی اس سے […]

متفرقات

دہلی حکومت کا ماسک کو بنیاد بنا کر راہ گیروں سے پیسے وصولنا شرم ناک: حسن احمد

نئی دہلی: ہماری آواز(محمد طیب رضا) 14 جنوری//مصطفی آباد کے سابق رکن اسمبلی کانگریس کے سینئرلیڈرحسن احمد نے ماسک کو بنیاد بنا کر آنے جانے والوں سے وصول کرنے پر حکومت پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے پریس کو جاری بیان میں کہا ہے کہ دہلی کی عام آدمی پارٹی کے لیڈر […]