نتیجۂ فکر: عالمگیر عاصم فیضی، مہراج گنج مجھ کو یقیں ہے آئے گی امید بر کبھیدیکھوں گا میں بھی روضۂ خیر البشر کبھی ہٹتی نہ مجھ سے چاند کی رشکی نظر کبھیبن جاتا سنگ راہ میں ان کا اگر کبھی بن جاؤں رشک مہر و مہ و نجم آسماں“ہوجائے مصطفیٰ کی زیارت اگر کبھی” آقا […]
Author: ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
حضورحافظ ملت اور الجامعۃ الاشرفیہ
از قلم: محمد محمود اشرف قادریسوتیہاروی سیتامڑھی (بہار) ماضی قریب کے وہ اکابر علماےکرام جنہوں نے اپنےعلم وفضل سےعوام کوراہ حق کاراہی اورخواص کوعلمی وعملی دنیاکاسپاہی بنایا ان میں ایک نام جلالۃ العلم، حافظ ملت، ابوالفیض حضرت علامہ عبدالعزیز محدث مرادآبادی ثم مبارک پوری قدس سرہ العزیز کابھی ہےجن کےعلم وفضل اور زہدوتقویٰ نےپورےبرصغیر ہی […]

