منقبت

منقبت: قوم و ملّت کے محافظ ، عاشقِ خیر الانام

از قلم : طفیل احمد مصباحی قوم و ملّت کے محافظ ، عاشقِ خیر الانامسب کی نظروں میں تھے یکساں قابلِ صد احترام علم وفن کی جوئے شیریں کے وہی ” فرہاد ” تھےآسمانِ علم و حکمت کے وہی ماہِ تمام اہلِ ایماں پر کرم کے پھول برساتے تھے وہدشمنانِ دیں کے حق میں ایک […]

نعت رسول

نعت رسول: کہہ رہے ہیں جھوم کر یہ عاشقانِ مصطفی

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی کہہ رہے ہیں جھوم کر یہ عاشقانِ مصطفیرات  دن  پڑھتے  رہو تم  داستان مصطفی مدحت سرکار ساری دنیا کرتی ہے مگرحق تو یہ ہے جانتا ہے حق ہی شان مصطفی ہے دیکھتے رہ جائیں گے نجدی وہابی حشر میںخلد میں جائیں گے جس دم عاشقان مصطفی در کھلا […]

اصلاح معاشرہ

چاٹ کے ٹھیلوں پر تہذیب داروں کے میلے!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیمدیر اعلیٰ سواد اعظم دہلی دلّی کی چاٹ اپنے ذائقے اور تیکھے مسالوں کی بنا پر بڑی مشہور ہے۔شادی بیاہ کا موقع ہو یا عقیقے/منگنی کی تقریب ، اگر کھانے میں چاٹ شامل ہے تو کیا مرد کیا عورت، چاٹ پر ایسے ٹوٹ پڑتے ہیں مانو چاٹ نہ ہو “انمول نعمت” مل […]

مذہبی مضامین

تکفیر دیابنہ اور ایک مشہور مغالطہ

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ سوال:جو دیوبندی اشخاص اربعہ کی کفریہ عبارتوں سے واقف نہیں,وہ اگر اشخاص اربعہ کو مومن مانتا ہے تو وہ کافر ہے یا نہیں؟ جواب:جو دیوبندی یا سنی کہلانے والا شخص عناصر اربعہ کی کفریہ عبارتوں سے واقف نہیں تو اگر اسے قطعی طور پر معلوم ہے کہ اشخاص اربعہ پر […]

مذہبی مضامین

سال نو اور ہم مسلمانان نیپال کے لیے لمحۂ فکریہ

از قلم: محمد طاسین ندوی اس دنیائے آب وگل میں بے شمار ادیان و فرق ہیں سب کے آشیانے الگ الگ، سب کے قبلے جدا جدا ہیں ہندو ،مسلم ،سکھ،عیسائی،جین،پارسی اور ایسے لاتعداد دھرم کا وجود ہے جو سب مست و مگن ہی لیکن ہم مسلمان ہی کیوں نشانے پر ہیں ؟اس طرف توجہ کریں […]

اصلاح معاشرہ کالم

دکانیں سب بند تھیں اور وہ رکشے والا

از قلم: محمد عارف رضا نعمانی مصباحی ایڈیٹر: پیام برکات، علی گڑھ حامد علی صاحب بازار نکلے کچھ خریداری کرنے کے لیے، مارکیٹ کے لیے رکشا لیا، بیٹھتے ہوئے سوچ رہے تھے کہ ڈرائیور سے پوچھ لوں کہ مارکیٹ کہیں بند تو نہیں آج، چونکہ ان کے یہاں جمعہ کو بندی ہوتی ہے، لیکن نہیں پوچھا، […]

اصلاح معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

وہاٹس ایپ کی جدید پالیسی: اب کچھ اپنا نہ رہادوست!!!

مارک زکربرگ کا بیان آیا تھا کہ فیس بک کی طرح ہم وہاٹس ایپ کے ڈیٹا کو عام نہیں کریں گے بلکہ جس طرح پہلے وہاٹس ایپ میں ’’اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن‘‘ یعنی فقط ایک سے دوسرے تک ڈیٹا رسانی کا سسٹم تھا اس طرح اب بھی رہے گا مگر آج پانچ سال بعد اب اسنے اپنی پرانی بات پر مٹی ڈالتے ہوئے نئی پالیسی جاری کردی ہے جس میں آپ کا ذاتی ڈیٹا(مواد) غیر محفوظ ہوچلا ہے۔ خیال رہے کہ ڈیٹا(مواد) ہر وہ چیز ہے جو آپ کسی دوسرے کو سینڈ کرتے(بھیجتے) ہیں خواہ وہ تحریر ہو یا تصویر اب سب کچھ عام ہوسکتا ہے۔۔۔

متفرقات

جماعت اسلامی ہند(میراروڈ) کی ڈاکٹروں کے ساتھ اہم میٹینگ

میراروڈ: ہماری آواز(ساجد محمود شیخ) 8جنوری// آج ظہرانہ کے بعد 2:بجے سے 4 تک جماعت اسلامی ہند میراروڈ یونٹ کی ڈاکٹروں کے ساتھ اسلامک سینٹر میں ایک اہم نشست منعقد ہوٸی۔میٹینگ کامقصد جماعت اسلامی ہند مہاراسٹرا کی جانب سے چلاٸی جانے والی  دعوتی مہم اندھیروں سے اجالے  کی طرف توجہ دلانا اور ان سے جوڑنا […]

متفرقات

ہر شہری کو کسانوں کا ساتھ دینا چاہیے راہل گاندھی

نئی دہلی: ہماری آواز/ 8 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ملک کا کسان زرعی مخالف قوانین کو مسترد کرنے کے لئے احتجاج کر رہا ، اس لئےہرشہری کو ان سے جڑکر ان کا ساتھ دینا چاہئے۔ مسٹر گاندھی نے جمعہ کے روز کہا کہ ملک بھر کا […]

متفرقات

زرعی قوانین کو رد کرنا ہی کسان تحریک کا واحد حل پرینکا

نئی دہلی: ہماری آواز/ 08 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ حکومت اگر کسان تحریک ختم کرکے کسانوں کی گھرواپسی چاہتی ہے تو اس کے لیے اسے کاشت کاری سے متعلق تینوں قوانین واپس لینے کا اعلان کرنا ہوگا محترمہ واڈرہ نے کانگریس کے ان اراکین پارلیمنٹ […]