سیرت و شخصیات

مولانا حسرت موہانی، ایک عہد ساز شخصیت

تحریر: خرّم ملک کیتھویرابطہ: 9304260090 پیدائش – ۱ جنوری ۱۸۷۵وفات – ۱۳ مئی ۱۹۵۱مصنف، شاعر، صحافی، اسلامک اسکالر، سماجی خدمت گزار،اور ۱۹۲۱ میں آزادئ کامل (پرن سوراج) کی مانگ کرنے والے اور انقلاب زندہ باد کا نعرہ دینے والے آزادی کے سپاہی حسرت موہانی صاحب کو یوم پیدائش پر خراج عقیدت، آپ کا پورا نام […]

نعت رسول

نعت رسول: کسی غیر کی اطاعت نہیں کی

نتیجۂ فکر: فیضان علی فیضان، پاکستان خدا کے سوا تو عبادت نہیں کیکسی غیر کی اطاعت نہیں کی ہمارے دِلوں پر سوائے نبی ﷺ کےکسی اور نے تو حکومت نہیں کی نبی پاک ﷺ کے دشمنوں سے کبھی بھیزمانے میں ہم نے محبت نہیں کی خدا جانتا ہے سوائے محمد ﷺکسی اور کی ہم نے […]

مضامین و مقالات

اسلام میں تجارت کی اہمیت

تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحی، نوادہ مبارک پور مکرمی! اس دنیائے فانی میں کسب معاش کی بہت سی صورتیں موجود ہیں ان میں جو بھی جائز صورت ہو ، اسے اختیار کرنے میں مضائقہ نہیں ،لیکن سب سے زیادہ بابرکت ذریعۂ معاش تجارت ہے ۔ اسی لئے رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ : دیانت دارانہ […]

نظم

نظم: سال نیا ہے، حال وہی ہے

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان دنیا کی ہر چال وہی ہےسال نیا ہے ، حال وہی ہے زخمی دل اور لب پر آہیںروتی ہیں دنیا کی آنکھیںآفت اور جَنجال وہی ہےسال نیا ہے حال وہی ہے شمع جلی ، پروانہ مَچلاکوئ سوز و ساز نہ بدلارُت ہے وہی ، سُر تال وہی […]

سیرت و شخصیات

جہان نعت کا تابندہ ستارہ: ارقم بریلوی

از قلم: محمد مجیب الرحمٰن رہبر دنیا میں پائے جانے والے علوم و فنون میں شاعری ایک ایسا منفرد علم ہے، کہ جس کے ذریعے کوئی بھی انسان طویل سے طویل مضمون کو دوچار سطروں میں باسانی کہ سکتا ہے، نیز شخصیات کے تعارف میں جہاں دوسرے لوگ صفحات کے صفحات سیاہ کردیتے ہیں، وہیں […]

متفرقات

ایم۔پی۔ کے مندسور میں مسجد پر ہوئے ظلم وزیادتی کی مذمت میں روشن مستقبل کا کامیاب ٹویٹر ٹرینڈ

ہماری آواز کے چیف ایڈیٹر نے پیش کی مبارک باد، مندسور واقعہ پر سیاسی رہنمائی کی خاموشی کو بتایا مذموم دہلی: ہماری آواز(الطاف رضا) 2جنوری// ملک میں شدت پسندوں کی غنڈہ گردی کوئی نئی بات نہیں خاص کر بھگوا تنظیمیں ملک کی سالمیت کے لیے ہمیشہ خطرہ کی گھنٹی بجاتے رہتے ہیں۔ فرقہ پرستی کی […]

سیاست و حالات حاضرہ

نیپال میں سیاسی طوفان

تحریر: محمد ثناء الہدی قاسمینائب ناظم: امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے پارلیامنٹ تحلیل کرکے نئے انتخاب کے فیصلے سے نیپال ہی نہیں ، ہندوستان کو بھی حیرت میں ڈال دیا ہے ، حکمراں پارٹی کے اندر اختلافات کی خبریں عام تھیں، لیکن وزیر اعظم اس حد […]

متفرقات

امیش یادو کی جگہ نٹراجن اور سمیع کی جگہ ٹھاکر ٹیم میں

ہماری آوازمیلبرن: یکم جنوری (نامہ نگار) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے زخمی تیز گیند بازوں امیش یادو اور محمد سمیع کی جگہ بالترتیب بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز ٹی نٹراجن اور شاردل ٹھاکر کو آسٹریلیا کے خلاف سڈنی میں ساتھ جنوری سے ہونے والے تیسرے کرکٹ ٹسٹ کے لئے ٹیم […]

متفرقات

امید ہے کہ مودی 2021 میں جھوٹ نہیں بولیں گے: کانگریس

ہماری آواز دہلینئی دہلی یکم جنوری (پریس ریلیز) کانگریس نے وزیراعظم نریندرمودی پر براہ راست حملہ بولتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سال وہ چینی دراندازی جیسے متعدد امور پر ملک سے جھوٹ بولتے رہے ہیں لیکن پارٹی کو توقع ہے کہ 2021 میں مسٹر مودی کسی بھی امورپر جھوٹ نہیں بولیں گے۔ کانگریس نے […]

متفرقات

کڑاکے کی سردی میں37 ویں روز بھی جاری رہی کسانوں کی تحریک، بھجن کرکے دی ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارک باد

ہماری آواز دہلینئی دہلی یکم جنوری(اسٹاف رپورٹر)زرعی اصلاحات قوانین کے خلاف دہلی کی سرحد پر کسان تنظیموں کی تحریک جمعہ کو 37 ویں روز بھی جاری رہی کسانوں نے نئے سال کے موقع پر کیرتن بھجن کیا اور ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارک باد دی پنجاب راجستھان اور متعدد دیگر ریاستوں سے کسانوں […]