سیاست و حالات حاضرہ مذہبی مضامین

ویکسین تنازع

تحریر: محمد شاہد علی مصباحی (جالون)نائب صدر: تحریک علمائے بندیل کھنڈ ابھی ویکسین آئی نہیں، اور آپ پر لازم بھی نہیں کیا گیا کہ لگانی ہی ہوگی؛ پھر بھی اس میٹر پر پبلسٹی کے لیے اچھل کود کرنا میڈیا کو مواد دینا ہے۔ اور اس میڈیا کو جو بھوکے بھیڑیے کی طرح اسی انتظار میں […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: خدا نے اس قدر ان کو بنایا افضل و ارفع

نتیجۂ فکر: عبدالمبین فیضی، مہراج گنج خدا نے اس قدر ان کو بنایا افضل و ارفعنہ آیا دہر میں کوئی بھی ان سا افضل و ارفع گلِ لالہ، گلِ ریحاں، چنبیلی، مشک و عنبر سےہے ان کے جسمِ اطہر کا پسینہ افضل و ارفع سنور جائےگا اس میں خود تمہارا ظاہر و باطنہے ان کے […]

تعلیم

تعلیم کے ساتھ تربیت ضروری ہے

تحریر: انیس الرحمن حنفی رضویبہرائچ شریف یوپی الھند، رکن: تحریک فروغ اسلام دہلی (شعبہ نشر و اشاعت) مکرمی! آج ہماری نئی نسل دینی تعلیمات اور اخلاقیات سے عاری نظر آتی ہے ہمارا معاشرہ محض انگریزی ہی کو معیار تعلیم اور کسوٹی تیار کر چکا ہے ہمارا معاشرہ اسکول و کالجز و یونیورسٹیس کو زیادہ ترجیح […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

عاشق رسول و ولی کامل السید احمد کبیر الرفاعی علیہ الرحمہ

تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشیدپور اللہ رب العزت کے نیک و صالح بندے وہی ہوتے ہیں جن کا ایمان کمال انتہا کو پہنچا ہوتا ہے،اورایمان انھیں کا مضبوط اور کمال تک پہنچتا ہے جو عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر کھرے اترتے ہیں- اللہ تعالیٰ ان کے ایمان کو مضبوط اور صاف […]

مضامین و مقالات

۲۰۲۰ کا سال کیا کھویا کیا پایا؟

تْْْْحریر: نقی احمد ندوی ، ریاض ، سعودی عرب سال کے اخیر میں اپنا محاسبہ اور اپنی کامیابیوں اور ناکامیوں کا جائزہ کسی بھی شخص، جماعت یا تنظیم کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے ، اس لیے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ ۲۰۲۰ کا جائزہ لے لیا جائے کہ ہم ہندوستانی مسلمانوں نے کیا کھویا […]

شعر و شاعری

غزل: جب بھی آئیں گے وہ خیالوں میں

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان جب بھی آئیں گے وہ خیالوں میںاشک آتے ہیں میری آنکھوں میں چاندنی رات کے اجالوں میںبات کرتے ہیں وہ مثالوں میں یاد محبوب کی جب آتی ہےزلزلے آتے ہیں خیالوں میں عکس اُنکا ہی بس جھلکتا ہےمیری تحریر کے حوالوں میں جب تیرا تذکرہ ہو محفلِ میںرت بدل […]

مضامین و مقالات

سنو! سالِ نو کی آمد؛ ہم سے بہت کچھ کہتا ہے

تحریر: وزیر احمد مصباحیریسرچ اسکالر: جامعہ اشرفیہ مبارک پور       یہ دنیا اپنی وجود سے ہی انقلاب کے دامن میں سکونت پذیر ہے. جی ہاں! یہاں ہر چیز تغیر پذیر ہیں. آج حالات کچھ اور ہیں تو کل و پرسوں نرسوں کچھ اور ہوں گے. ساری چیزیں انتقال کی لچک سے ہم آہنگ […]

سیرت و شخصیات

سلسلہ اشرفیہ سے وابسطہ دلوں کی ڈھڑکن تھے سید عارف اشرف: مولانا مقبول احمد سالک مصباحی

کل رات یہ اندوہ ناک خبر ملی کہ پیر طریقت حضرت علامہ سید شاہ محبوب اشرف اشرفی جیلانی کچھوچھوی علیہ الرحمہ کے صاحبزادے اور معروف اسلامی اسکالر اور عالمی شہرت یافتہ خطیب وداعی پیر طریقت حضرت علامہ سید عالم گیر اشرف اشرفی جیلانی (بانی انٹر نیشنل سنی سینٹر، ناگ پور) کے برادر بزرگ حضرت سید […]

متفرقات

خانوادہ اشرفیہ کے چشم و چراغ سید عارف اشرف اشرفی کا انتقال پر ملال

کچھوچھہ/امبیڈکرنگر: ہماری آواز(نامہ نگار) 29 دسمبر//عالمی شہرت یافتہ خانوادہ اشرفیہ کچھوچھہ مقدسہ میں اس وقت غم کی لہریں ہیں۔ حال فی الحال میں پیر سید کمیل اشرف اشرفی الجیلانی علیہ الرحمہ کے انتقال پر ملال کے بعد ابھی دو ماہ کا وقفہ نہ ہوا کہ ایک اور ستارہ ٹوٹ گیا۔ سید محبوب اشرف اشرفی جیلانی […]

متفرقات

انڈیا نے دیا نئے سال اور نئی دہائی کا خوب صورت تحفہ، آسٹریلیا کو اسی کے گھر میں دی کراری شکست

ملیبرن/آسٹریلیا: ہماری آواز(الطاف رضا) 29دسمبربھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری بارڈر-گواسکر ٹرافی (ٹیسٹ سیریز) کے دوسرے میچ میں انڈیا نے آسٹریلیا کو 8وکٹوں سے کراری شکست دی، اسی کے ساتھ ٹیسٹ سیریز اب 1-1 کی برابر پر آکھڑا ہوا۔ ابھی بھی 2میچ باقی ہیں جن کے نتائج اس شاندار سیریز کا نتیجہ بیاں کریں گے۔