متفرقات

30 دسمبر کو کسانوں سے بات چیت کرے گی حکومت: سنجے اگروال

ہماری آواز دہلینئی دہلی، 28 دسمبر (پریس ریلیز) حکومت نے زرعی اصلاحاتی قوانین کے خلاف تحریک چلانے والے کسان تنظیموں کو 30 دسمبر کو بات چیت کے لئے مدعو کیا ہے سکریٹری زراعت سنجے اگروال نے آج 40 کسان تنظیموں کو بھیجے گئے خط میں کہا ہے کہ حکومت صاف نیت اور کھلے ذہن کے […]

متفرقات

کوشامبی: کھیت میں جانور جانے پر دو گروپوں میں جھڑپ،ایک کی موت،6زخمی

کوشامبی: ہماری آواز/ 28دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع کوشامبی کے سرائے عاقل علاقے میں آج کھیت میں مویشی چلے جانے کے ضمن میں دو فریقوں کے درمیان ہوئے پر تشدد جھڑپ میں ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ دیگر چھ شدید طور سے زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق عثمان پور وگہرا گاؤں میں 55سالہ […]

متفرقات

مودی نے بغیر ڈرائیور کی میٹرو ٹرین کا کیاافتتاح،دہلی میٹرو کارپوریشن دنیا کے سات فی صد میٹرو نیٹ ورک میں شامل

نئی دہلی: ہماری آواز۔ 28دسمبر(پریس ریلیز)وزیراعظم نریندرمودی نےپیر کےروز دہلی میٹروکی میجنٹا لائن (جنک پوری پشچم بوٹینیکل گارڈن )پر ملک کی پہلی بغیر ڈرائیور کی میٹروٹرین کاویڈیوکانفرنسنگ کےذریعہ افتتاح کبا مسٹر مودی نے اس کےساتھ ہی ایئرپورٹ ایکسپریس لائن پر نیشنل کامن موبیلٹی کارڈ خدمات کا بھی آغازکیا دہلی میٹروکی میجنٹا لائن پر بغیر ڈرائیور […]

متفرقات

مودی،شاہ نے جیٹلی کے68ویں یوم پیدائش پر ٹویٹ کر پیش کی خراج عقیدت

نئی دہلی: ہماری آواز/ 28دسمبر(اسٹاف رپورٹر)وزیراعظم نریندرمودی اور مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے سابق وزیرخزانہ ارون جیٹلی کو پیر کےروز انکے 68ویں یوم پیدائش پر یادکرتے ہوئے کہاکہ انھوں نے ملک کی ترقی کے لیے مسلسل کام کیا اور اہم کردار اداکیا مسٹر مودی نے آنجہانی رہنما مسٹر جیٹلی کو گلہائے عقیدت پیش کرتے ہوئے […]

متفرقات

عوام کو مودی جی کی قیادت پر اعتماد ہے: بی۔جے۔پی۔

نئی دہلی: ہماری آواز/ 28 دسمبر (پریس ریلیز) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے پیر کو کہا کہ ہندوستان کے عوام کو وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت پر اعتماد ہے ، لہذا پارٹی کو پچھلے چند مہینوں میں ہونے والے تمام انتخابات میں غیرمعمولی کامیابی ملی ہے بی جے پی کی سینئر رہنما […]

متفرقات

کانگریس کے136ویں یوم تاسیس کے موقع پر سونیا، راہل اور پرینکا گاندھی نے کارکنان کو پیش کی مبارک باد

نئی دہلی: ہماری آواز/ 28 دسمبر (پریس ریلیز) کانگریس صدر سونیا گاندھی، سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پریانکا گاندھی واڈرا نے کانگریس کے 136 ویں یوم تاسیس پر پیر کے روز پارٹی کے کارکنوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پارٹی کے اصولوں کی پابندی کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا محترمہ سونیا […]

متفرقات

آئی۔سی۔سی۔ نے دھونی کو دیا دہائی کا سب سے بڑا اعزاز

نئی دہلی: ہماری آواز (پریس ریلیز) 28 دسمبر// ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی نے رواں سال 15 اگست کو انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہنے کا اعلان کیا تھا۔ دھونی جو دنیا کے عظیم کپتانوں میں سے ایک ہیں، نے ایک دہائی تک کرکٹ کی دنیا پر حکمرانی کی۔ بین الاقوامی کرکٹ […]

شعر و شاعری

ہیپی سٹارٹنگ

ازقلم: لاریب حسنین چلے آؤ کہاکتیس دسمبر سے قبل مل بیٹھیںپرانے غموں پر رو دیںنئے خواب سجا لیںگلے شکوے دور کرنے کی اک کوشش اور سہیدلوں کو محبت کی ڈور سے باندھ لیتے ہیںماضی کی تاریک یادوں کو بھلا کرآنے والی خوشیوں کے ورق میں رنگ بھرتے ہیںاک دوجے کی کوتاہیوں کو معاف کر کےگلے […]

مضامین و مقالات

دوست نما دشمنوں سے پرہیز کریں

تحریر: طارق انور مصباحی دنیا ایک عجائب گھر ہے۔یہاں وہ سب کچھ ہو سکتا ہے جس کی توقع بھی نہیں کی جا سکتی ہے۔ہاں,یہ سچ ہے کہ بعض صورتیں ہمیشہ درپیش ہوتی ہیں اور بعض صورتیں کبھی کبھی دیکھنے کو ملتی ہیں۔یہ شاذ ونادر پیش آنے والی صورت بھی کبھی سخت نقصان پہنچانے والی یا […]

مذہبی مضامین

نئے سال میں ہونے والے خرافات سے بچیں

تحریر:محمد اورنگ زیب مصباحیگڑھوا جھارکھنڈ (رکن: مجلس علمائے جھارکھنڈ) محترمی!رب قدیر کا لاکھ لاکھ شکر و احسان ہے جس نے ہمیں زندگی اور اس میں بہت ساری نعمتوں سے نوازا، وہ اتنا کریم ہے جو انسانوں کو دن رات بدکاریوں عیاشیوں اور خود اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان […]