متفرقات

ہماری آواز کے صدر دفتر میں ہوا ہندی ویب سائٹ کا اجرا، علما، دانش وران اور معززین شہر نے کیا خوشی کا اظہار

گولا بازار: ہماری آواز(محمد الطاف رضا)26دسمبر/ آج شام بعد نماز عشاء مختصر تقریب میں عالمی شہرت یافتہ ویب پورٹل “ہماری آواز” کی ہندی ویب سائٹ کا اجرا ہوا، گولابازار ضلع گورکھ پور میں واقع ہماری آواز کے صدر دفتر میں علماے کرام اور شہر کے معززین کی موجودگی میں ہندی ویب سائٹ کا اجرا عمل […]

متفرقات

مشن بنگال: 'سوامی جی' اور 'نیتا جی' بی۔جے۔پی۔ کے انتخابی ہتھیار

ہماری آواز دہلینئی دہلی، 26 دسمبر (نامہ نگار) مغربی بنگال میں کچھ مہینوں بعد ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر دن بہ دن انتخابی حکمت عملیوں کے دوران ریاست میں بھگوا لہرپھیلانے کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سوامی وویکانند اور نیتاجی سبھاش چندر بوس جیسے ’بنگال کے آئیکون‘ کو دہرے انتخابی […]

متفرقات

پردھانوں کی حکمرانی ختم، منتظم نامزد

ہماری آواز لکھنولکھنؤ:26دسمبر(نامہ نگار)اترپردیش کے محکمہ پنچایتی راج نے جمعہ کی نصف شپ گرام پنچایتوں کے پانچ سال کے میعاد کار کے مکمل ہونے کے بعد ریاست کے 58656پنچایتوں میں انتظام و انصرام کے لئے نئے منتظم نامزد کردئیے ہیں۔ ہفتہ کو افسران نے یہاں بتایا کہ اسسٹنٹ ڈیولپمنٹ افسران کو تمام پنچایتوں کا نئے […]

متفرقات

کسان آندولن کی آڑ میں پنجاب میں صنعت کو نشانہ بنایا جارہا ہے: تجزیہ کار

ہماری آواز دہلینئی دہلی ، 26 دسمبر (پریس ریلیز) مرکزی حکومت کے تین زرعی قوانین کی آڑ میں پنجاب میں صنعتوں کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ماہرین نے کہا ہے کہ اس سے ریاست کی صنعتی سرگرمیوں پر دور رس منفی اثرات پڑسکتے ہیں۔وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے پنجاب میں موبائل […]

متفرقات

کسانوں کا آج ’یوم پھٹکار‘ اور اڈانی، امبانی کے مصنوعات کے بائیکاٹ کی شکل میں منانے کا فیصلہ

ہماری آواز دہلینئی دہلی،26 دسمبر(پریس ریلیز) بھارتیہ کسان سنگھرش سمنویہ سمیتی(اے آئی کے ایس سی سی) نے اپنی سبھی اکائیوں سے 26 دسمبر کو جب دہلی کے خلاف احتجاج کا ایک ماہ مکمل ہورہا ہے ’یوم پھٹکار‘ اور’امبانی و اڈانی کی سروسز اور مصنوعات کے بائیکاٹ‘ کی شکل میں کارپوریٹ یوم احتجاج منانے کی اپیل […]

متفرقات

خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف میں عرس لطیفی وعرس مخدومۂ اہل سنت کی تقریبات اختتام پذیر

خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف میں عرس لطیفی وعرس مخدومۂ اہل سنت کی تقریبات گذشتہ کل صبح بعد فجر ہی سے شروع ہوکر رات ۹/بجے کے قریب اختتام پذیر ہوئیں-مذکورہ اعراس کی جملہ تقریبات کی سرپرستی خلیفہ وجانشین شعیب الاولیاء پیر طریقت تاج العلماء مفکر اسلام حضرت علامہ الحاج الشاہ غلام عبدالقادر علوی صاحب قبلہ-مد […]

شعر و شاعری

پیدائش پاک: نسیم صبح کی آمد سے گنچے مسکراتے ہیں

نتیجۂ فکر: علامہ نعیم الدین قادری علیہ الرحمہ گورکھپور سابق استاذ: دارالعلوم اہل سنت فیض الرسول، براؤں شریف نسیم صبح کی آمد سے گنچے مسکراتے ہیںکسی کے خیر مقدم میں مسا میں جاں بساتے ہیں گلستان بنو ہاشم میں کیف آور بہار آئیبنی کلیاں گل خنداں تو پھولوں میں نکھار آئی علم جبریل نے کعبہ […]

سیاست و حالات حاضرہ

زرعی قوانین :کسی دیوار نے سیل جنوں روکا نہیں اب تک

تحریر: محمد ثناء الہدی قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھار کھنڈ لال بہادر شاستری نے کبھی ملک کی حفاظت اور کسانوں کی اہمیت کے پیش نظر جے جوان جے کسان کا نعرہ دیا تھا، سیاست داں حکمراں اور وزرا گاہے گاہے یہ نعرہ اب بھی مختلف اجلاس میں لگایا کرتے ہیں، لیکن وہ حلق […]

مضامین و مقالات

زندگی کیا ہے؟

محمد شاہ نواز عالم مصباحی ازہری سربراہ اعلی جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ یو پی 7765970129 پانچ, چھ فٹ کا انسان کہ جس کی زندگی خود اس کے اختیار میں نہیں جو خود اپنی مرضی سے وجود میں نہیں آیا اور نہ اپنی مرضی سے ہمیشہ زندہ رہ سکتا ہے۔ جس کی […]

شعر و شاعری

غزل: وقت کا نور سفر غائب ہے کیوں

از: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ وقت کا نور سفر غائب ہے کیوںکٹ چکی ہے شب سحر غائب ہے کیوں قریہ قریہ ہے خطیبوں کا ہجومپر خطابت کا اثر غائب ہے کیوں رو رہی ہے میرے گھر کی اینٹ اینٹسب سلامت ہے ،حجر غائب ہے کیوں جملہ اصناف سخن کی بزم میںسب ہیں شامل […]