تعلیم

ارباب مدارس محتاط رہیں

تحریر:محمد سلیم بریلوی مصباحی، استاذ یادگار اعلیٰ حضرت جامعہ رضویہ منظر اسلام بریلی شریف۔ اس وقت الہ باد کی سرزمین پر قائم حضور مجاہد ملت علیہ الرحمہ کی اہم علمی یادگار جامعہ حبیبیہ کا معاملہ ملکی میڈیا سے ہوتا کچھ غیر ملکی میڈیا تک پہونچ چکا ہے۔میڈیائی خبروں اور پولیس انتظامیہ کے بیانات کے مطابق […]

یوم اساتذہ

آتا نہیں ہے فن کوئی استاد کے بغیر

استاذ اور شاگرد کا رشتہ ایسا رشتہ ہے جس طرح ایک باپ اور اولاد کے درمیان ہوتا ہے۔استاذ روحانی باپ ہوتا ہے جو اپنے شاگردوں کی عمدہ تعلیم و تربیت فرماتا ہے استاذ اپنے شاگردوں پر اتنی ہی توجہ دیتا ہے جتنی ایک باپ اپنی اولاد پر دیتا ہے ایک استاذ اپنے شاگرد کو ہر […]

یوم اساتذہ

میرے ہاتھ میں جو قلم ہے، استاذ کی عطا ہے

تحریر: آصف جمیل امجدی استاد کا مقام وہ ہے جس کی عظمت کو الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ میرے ہاتھ میں جو قلم آج موجود ہے، وہ اس عظیم ہستی کا دیا ہوا وہ انمول تحفہ ہے، جس نے نہ صرف علم کی راہ دکھائی بلکہ زندگی کی حقیقتوں سے روشناس کروایا۔ استاد نے […]

مقامات مقدسہ

رحمتوں کے دیس میں !!

(سفر نامہ حرمین) تحریر : غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی کچھ تاریخیں انسان کی زندگی میں یادگار کی حیثیت رکھتی ہیں جیسے پیدائش کی تاریخ، شادی کی تاریخ، مکان خریدنے یا نئے مکان میں داخل ہونے کی تاریخ یا اس جیسے دیگر اہم مواقع، انسانی زندگی میں ہمیشہ یاد رہ جانے والے لمحات ہوا کرتے […]

اولیا و صوفیا

مکتوبات امام ربانی: کشف و الہام سے مؤید کتاب

412/ ویں عرس مجدد الف ثانی علیہ الرحمہ کے موقع پر خراج عقیدت: تحریر: خالد ایوب مصباحی شیرانیچیرمین:- تحریک علمائے ہند کتابوں کے ہزار رنگ ہوتے ہیں اور علمی دنیا میں ہر رنگ کی اپنی اہمیت لیکن اگر ان کتابوں کے بیچ کوئی ایسی کتاب مل جائے جو بیک وقت ظاہری اور باطنی علوم و […]

اعلیٰ حضرت

اعلی حضرت، مشائخ اہلسنت اور ہمارے رابطے

ازقلم: ابوضیا غلام رسول سعدی آسوی،ارشدی کٹیہاریخطیب وامام فیضان مدینہ،مسجد علی، بلگام کرناٹک اعلیٰ حضرت امام اہل سنت مجدددین وملت الشاہ امام احمد رضا خاں فاضل بریلوی رضی اللہ عنہ کی ولادت با سعادت دس شوال 1272ھ بمطابق 14جون 1856ءظہرکے وقت محلہ جسولی شہر بریلی شریف، یوپی میں ہوئی. پیدائشی نام “محمد” اور تاریخی نام […]

اعلیٰ حضرت

امام احمد رضا… ماہر علم و فن

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں امام احمد رضا محدث بریلوی علوم و فنون کی جملہ شاخوں میں مہارتِ تامہ رکھتے تھے؛ لیکن اصل تعلق علم دین ہی سے رکھا۔ بلکہ یہ کہنا بجا ہوگا کہ دیگر علوم کو خدمتِ دین و غلبۂ اسلام کے لیے برتا-علوم و فنونِ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا پر […]

اعلیٰ حضرت

اعلیٰ حضرت محدّث بریلوی کی عادت کریمہ اور ہمارے اخلاق و کردار

تحریر: نعیم الدین فیضی برکاتیاعزازی ایڈیٹر:ہماری آوازپرنسپل:دارالعلوم برکات غریب نواز احمد نگر کٹنی(ایم۔پی۔) فرمانِ مصطفی کے مطابق اللہ رب العزت ہر صدی کے آخر میں ایک ایسے شخص کو مجدد بنا کر بھیجے گا جو اس امت کے لیے اس کے دین کی تجدید کرے گا۔اعلی حضرت امام احمد رضا(1856-1921)فاضل بریلوی بھی انہیں برگزیدہ بندوں […]

اعلیٰ حضرت منقبت

منقبت: ہے بہت اونچی فضلیت اعلیٰ حضرت آپ کی

ہے بہت اونچی فضلیت اعلیٰ حضرت آپ کیسارے عالم میں ہے شہرت اعلیٰ حضرت آپ کی دور حاضر میں ہیں علما اور مشائخ تو بہتہے مگر پھر بھی ضرورت اعلیٰ حضرت آپ کی وہ بھٹک سکتا نہیں راہ ہدایت سے کبھیجس کے دل میں ہے محبت اعلیٰ حضرت آپ کی دولتِ مکیّہ لکھی چند ہی […]

اعلیٰ حضرت تعلیم

کام کی باتیں !!

تحریر : غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی اعلی حضرت کی زندگی تعلیم، تصنیف اور تدریس سے عبارت ہے۔جس پر ان کے شاگرد، خلفا اور تصانیف شاہد ہیں۔بحیثیت معتقد ہمیں اپنے مقتدا ورہنما کے مزاج ومنہج کو اپنانا چاہیے یہی سچا خراج عقیدت ہے۔اس ضمن میں ان کے افکار و نظریات سے اخذ کردہ چند باتیں […]