خانوادۂ رضا

حضرت علامہ مولانا مفتی تقدس علی خان رضوی رحم ة اللہ تعالیٰ علیہ

میرے واجب الاحترام پڑھنے والوں کو میرا آدابپاکستان کی سب سے بڑی اردو کی ویب سائٹ Hamariweb.com میں 26 جنوری 2023 کو میرا ایک مضمون بنام ” اللہ تعالیٰ کے چھپے ہوئے ولی ” کے عنوان سے شایع ہوا تھا جس میں اللہ تعالیٰ کے ایک ولی ” حضرت علامہ مولانا مفتی تقدس علی خان […]

اعلیٰ حضرت

اعلیٰ حضرت اور مشائخ چشتیہ (قسط-2)

"برصغیر میں اسلام کے کارواں کو تیز گام کرنے میں جن رجال کا وافر حصہ رہا ہے ان میں مشائخ چشتیہ نمایاں ہیں۔ جن کی خانقاہیں ایک طرف ارشاد و ہدایت کا مصدر ہوا کرتی تھیں تو دوسری طرف عقائد حقہ کی اشاعت کا محور ہوتیں۔” تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     علماے حق […]

مضامین و مقالات

قدر و قیمت

ازقلم: مزمل حسین علیمی آسامیڈائریکٹر: علیمی اکیڈمی آسام (AAA) ”لوگ ہر چیز کی قیمت جانتے ہیںلیکن کسی چیز کی قدر نہیں“(آسکر وائلڈ) دنیا ایک اجنبی سرزمین ہے۔ جہاں ہم سب مسافر ہیں۔اور اس مسافر خانے کو ایک روز الوداع کہ کر ایک دن ہم سب کو خدا کے حضور پیش ہونا ہے۔ موت ایک حقیقت […]

اعلیٰ حضرت

جن کی عقل و دانش اور لامحدود تجربوں کے اپنے تو کجا غیر بھی معترف ہیں

میرے واجب الاحترام پڑھنے والوں کو میرا آداب اِنہیں جانا اِنہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام الحمد للہ میں دُنیا سے مسلمان گیا لوگوں کی ایک کثیر تعداد اس شعر سے واقف ہوگی اور انہیں یہ بھی معلوم ہوگا کہ یہ شعر کس کا ہے یہ شعر اس کرہ ارض پر دنیائے اسلام کی […]

امت مسلمہ کے حالات

بھیک مانگتے مسلمان! کیا ہے سَمادھان؟

تحریر: محمد زاہد علی مرکزیچئیرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈ دنیا کا سب سے بڑا بھکاری بھارت میں ہی ہے، جس کا نام "بھرت جَین” ہے، اس کے پاس ساڑھے سات کروڑ کا بینک بیلنس ہے ، ممبئی میں ایک کروڑ سے زائد قیمت کا فلیٹ اور کچھ دوکانیں ہیں – دنیا کے کئی ممالک میں […]

منقبت

منقبت ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

زوجۂ رسول، غمگسارِ رسول، شہزادی صدیق اکبر، مفتیہ ،قاضیہ، عابدہ، زاہدہ، طیبہ، طاہرہ، سیدہ، راحتِ قلبِ مصطفیٰﷺ ، روح و جانِ جانِ عالمﷺ، ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا زوجہء شاہ کون و مکاں آپ ہیںبالیقیں ساری امت کی ماں آپ ہیں طیبہ طاہرہ عابدہ عائشہاس قدر اعلیٰ ہے جنکی شاں آپ ہیں […]

صحابہ کرام

اکابرین امت اورصحابئ رسول سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

از قلم : شہاب الدین حنفی جن آنکھوں نے رخ والضحی کو دیکھا اور ان کا خاتمہ بھی ایمان پر ہوا بلاشبہ وہ کائنات میں بعد انبیاء غوث واقطاب ابدال علماء فقہاء محدثین ۔مفکرین مفسرین ۔ معلمین مدرسین مومنین تمام امت کے تمام درجات میں سب سے افضل واعلی ہیں انہیں محتشم باالشان شخصیت کو […]

صحابہ کرام

__خدا تو دیکھ رہا ہے !!

ازقلم : غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی عاصم! جی ابا جان! بابا کی جان!کل رات مجھے ایک ایسی لڑکی کا علم ہوا جو تقوے اور پارسائی میں اپنی مثال آپ ہے۔جس کی باتیں دلوں کی گہرائی تک اثر کرتی ہیں۔جو بولتی ہے تو انصاف کی مہک دور تک محسوس ہوتی ہے۔جس کے لہجے میں مومنانہ […]

علما و مشائخ

مفتی ڈاکٹر ارشاد احمد ساحلؔ سہسرامی بحیثیتِ مصنّف و محقّق

از قلم: طفیل احمدؔ مصباحی آبروئے علم و حکمت ٬ نازشِ قرطاس و قلم ٬ محققِ عصر ٬ مفتیِ دوراں حضرت علامہ مفتی ڈاکٹر ارشاد احمد ساحلؔ سہسرامی مصباحی علیہ الرحمہ کا تعلق اس زر خیز علمی و ادبی اور روحانی خطے سے تھا ٬ جس کے بارے میں آج بھی کہا جاتا ہے کہ […]

اعلیٰ حضرت

اعلیٰ حضرت اور مشائخ چشتیہ (قسط-1)

(تحفظِ ناموس رسالتﷺ کے لیے مشائخِ چشتیہ نے "حسام الحرمین” کی تائید کی… توہینِ رسالت پر مبنی عبارتوں سے بیزاری ظاہر کی… حق برملا کہا….آج بھی توہینِ رسالت کے مرتکب گروہ ان مشائخ سے لرزہ براندام ہیں…) تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     سلاسلِ طریقت میں سلسلۂ چشتیہ بڑا معروف و مقبول اور مشہور […]