مراسلہ

تہنیت بخدمت اقدس حضور تاج الفقہاء مد ظلہ العالی

استاذی الکریم خلیفہ حضور تاج الشریعہ معتمد خاص حضور محدث کبیر، مناظر اعظم ہندُستان حضور تاج الفقہاء حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی محمد اختر حسین قادری رضوی علیمی حفظہ اللہ تعالی و دام ظلہ علینا ، جماعت اہل سنت کے ایک ایسے عظیم الشان صاحب اللسان مناظر ہیں جن کی گھن گرج شیرانہ للکار سے […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسلمانوں کے تعمیراتی املاک پر چلتے بلڈوزر: لمحۂ فکریہ!

مرکزی و صوبائی زعفرانی حزب اقتدار بی۔جے۔پی کا اقلیتوں پر جبر و تشدد، ظلم و بربریت خصوصاً ایک طبقہ مسلمانوں کو ہدف بنانا ان کے عظیم اہداف میں سے ایک ہے۔ کشمیر سے آرٹیکل ٣٧٠ کی منسوخی کا معاملہ ہو یا طلاق ثلاثہ پر قانون سازی، آسام میں مدارس اسلامیہ کو اسکول و کالجز میں […]

جہان مخدوم سمناں

سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی اردو کے پہلے ادیب و مصنّف: دلائل و شواہد کے تناظر میں

از قلم : طفیل احمد مصباحی اردو زبان و ادب کے فروغ و استحکام اور اس کی ترویج و اشاعت میں صوفیائے کرام کی خدمات تاریخی مسلماّت سے ہیں ۔ بابائے اردو مولوی عبد الحق کی بلند پایہ تحقیقی کتاب ” اردو کی ابتدائی نشو و نما میں صوفیائے کرام کا کام ” اس کی […]

اعلیٰ حضرت منقبت

منقبت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ

اعلیٰ حضرت، عظیم البرکت، مجدد دین و ملت پروانہء شمع رسالت، امام اہل سنت، الشاہ امام احمد رضا خان فاضل قادری برکاتی رضی اللہ عنہ ہو رہا ہے ذکر تیرا ہر گھڑی احمد رضاکیونکہ توہے بالیقیں رب کا ولی احمد رضا علم و حکمت کی نمایا روشنی احمد رضابالیقیں کی دور تم نے تیرگی احمد […]

مذہبی مضامین

“لازماً فتنۂ قادیانیت کا سد باب ہونا چاہئے-!

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ سنی صحیح العقیدہ مسلمانوں کے لئے دنیا میں بڑے مسائل ہیں اور ہر چہار جانب سے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف محاذ قائم ہیں ،لیکن حق پرستوں کا محافظ اور حامی و ناصر پروردگار عالم جل جلالہٗ ہے ، صرف ایمان والوں کو حرکت میں رہنے کی ضرورت […]

اصلاح معاشرہ

اصلاح امت میں حیات جاودانی کا راز

تحریر : مزمل حسین علیمی آسامی ہم اگر عالم ہیں تو اصلاح امت کا فریضہ انجام دے رہے ہیں ؟یہ ایک ایسا سوال ہے، جسے ہم نے شاید ہی کبھی اپنی ذات سے کیا ہو۔ یہ سوال خود سے کرنا ہے، ہر ایک کو کرنا ہے اور یوں کرنا ہے۔ میں کون ہوں، کیا ہوں، […]

متفرقات

آستانۂ کچھوچھہ مقدسہ اور حسام الحرمین پر تصدیقات

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن، مالیگاؤں تحفظِ ناموس رسالت ﷺ کے لیے اعلیٰ حضرت امام احمد رضا کی خدمات نمایاں اہمیت کی حامل ہیں- آپ کے علمی، فقہی، تحقیقی کارناموں کی فہرست طویل ہے؛ تاہم یہ خدمات کا سب سے اہم باب ہے کہ اعلیٰ حضرت نے ان عناصر جن کی کتابوں میں رسول اللہ […]

سیاست و حالات حاضرہ

وقف بورڈ سرکار کے نشانے پر

مسلمانوں کے وقف بورڈ پر ایک ترمیمی بل مودی سرکار نے گزشتہ پارلیمنٹ کے اجلاس میں متعارف کرایا ہے ۔لیکِن حزب اختلاف کے ممبران اور سرکار کے اتحادی ٹی ڈی پی کی مخالفت کی وجہ سے اس بل کو پارلیمنٹ کے مشترکہ کمیٹی کے پاس بھیج دیا گیا ہے ۔حالانکہ اس بل کو لانے کا […]

غزل

غزل: اے طالبِ شمیم وہ پُروائیاں پرکھ

جب دھوپ اُ گی ہوٸی ہو تو پرچھائیاں پرکھچہرہ نہ پڑھ خیال کی سچائیاں پرکھ جو سانس سانس درد سے مہکاٸیں جسم کواے طالبِ شمیم وہ پروائیاں پرکھ مانا نڈھال کر گٸی ساون تری پھوارتحریک دے رہی ہیں جو انگڑائیاں پرکھ ان سے ہی شش جہات میں ہیں میری شہرتیںاس زاویے سے تو مری رسوائیاں […]

سیاست و حالات حاضرہ

لازم ہے وقف ترمیمی بل کی مخالفت

تحریر: شہاب حمزہرانچی ، جھارکنڈ8271100558 ملک کی آزادی سے امرت مہوتشو کے دوران صفحے سے حاشیے کے کسی نامعلوم گوشے تک کا سفر طے کرنے والے ہندوستان کے مسلمانوں کے پاس اپنے وجود ،بقا اور شناخت کے لیے اگر کچھ باقی رہ گیا ہے تو وہ خستہ حال ہی سہی وقف کی املاک کے سوا […]