رمضان المبارک مذہبی مضامین

نمازِ تراویح فلاح دارین کے لیے ایک عظیم ذریعہ!

از قلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن: مجلس علماے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پورزونل کمیٹی کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔9007124164 مکرمی! اللہ رب العزت کا قرآن مجید میں فرمان عالیشان ہے۔ بےشک اس نے فلاح پائی ،جس نے اپنے آپ کو پاک کیا اور اپنے رب کے نام کا ذکر کرتا رہا اور نماز پڑھتا رہا۔ […]

رمضان المبارک گوشہ خواتین مذہبی مضامین

رمضان کریم اور ہم: ایک جائزہ

تحریر: منزہ فردوس بنت عبدالرحیمایم. اے. سال اول آکولہ مہاراشٹرا ایک بار پھر عظمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہم پر سایہ فگن ہو چکا ہے، الله تعالٰی کی طرف سے عطا کردہ فیضانِ خاص، جی ہاں جس کی آمد سے کئی دنوں پہلے ہی ہم اس کی تیاریوں میں لگ جاتے ہیں ہمارا محبوب ترین […]

رمضان المبارک مذہبی مضامین

ماہِ رمضان اور روزے کے فضائل

تحریر: سبطین رضا محشر مصباحیکشن گنج بہارریسرچ اسکالر: البرکات، علی گڑھ ماہِ رمضان اپنی تمام تر برکتوں اور مبارک ساعتوں کے ساتھ جلوہ فگن ہوچکا ہے- یہ مہینہ رحمت و مغفرت اور جہنم سے آزادی کا مہینہ ہے جس کی ہر ساعت ہر لمحہ اور ہر پل بابرکت ہےماہِ رمضان کا پہلا عشرہ رحمت کا […]

رمضان المبارک نظم

نظم: مومنو کرنا عبادت تم سدا رمضان میں

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی شمسی، مہراج گنج مومنو کرنا عبادت تم سدا رمضان میںرب تعالیٰ ہو گا راضی دیکھنا رمضان میں بخش دے گا باليقیں اس کو خدا رمضان میںہوگئی جس کی مقدر سے قضا رمضان میں رشک کرتے ہیں ملائک دیکھ کر اس کو سداجو بھی سحری کے لیے جگتا رہا رمضان میں […]

اصلاح معاشرہ رمضان المبارک

رمضان المبارک کی آمد اور کورونا کی دوسری لہر

تحریر: محمد نبیل احمدمولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد7860082918mdnabeelahmad92@gmail.com رحمتوں برکتوں اور بخشش کا مہینہ رمضان اپنے ساتھ بہت سے خزانے لے کر آتا ہے اس سال بھی یقینا ایسا ہی ہے ہمارے لئے سب سے بڑی بات یہ ہوئی کہ ملک میں رویت ہلال پر کوئی تنازعہ نہیں ہوا اور ایک ہی دن روزہ […]

رمضان المبارک مذہبی مضامین

روزہ اور صبر

از قلم: محمد تیسیر الدین تحسین رضا قادریمدرس دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ کانپورو خطیب و امام مسجد: عزیز فاطمہ دودھ والا بنگلہ سول لائن کانپور9838099786 روزہ مسلمان کے اندر صبر و مواسات کی عظیم خوبیاں پیدا کرتا ہے اسی لیئے آقائے کریم ﷺنے ارشاد فرمایا کہوہ صبر کا مہینہ ہے اور صبر کا ثواب جنت ہے […]

رمضان المبارک نظم

نظم :مُبارک ہو عزیزو پھر مہِ رمضان آیا ہے

نتیجۂ فکر: استاد بریلوی، نینی تال مُبارک ہو عزیزو پھر مہِ رمضان آیا ہےہزاروں برکتیں لےکر نیا مہمان آیا ہے دِکھا جب چاند رمضاں کا ہوا ابلیس کو صدمہہر اک شیطان کے گھر میں بڑا طوفان آیا ہے ہر اک مسلم ہے خندیدہ ہوا شیطان رنجیدہکہ بیڑی ہتھکڑی پہنے درِ زندان آیا ہے کھُلے جنّت […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

روزہ کی حالت میں علاج کے کچھ نئے مسائل (قسط نمبر2)

تحریر: (مفتی) محمد انور نظامی مصباحیقاضی ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ روزہ کیسے فاسد ہوتا ہے’؟کھانے پینے جماع کرنے اور جو بھی ان کے حکم میں ہو ان سے رکنا یا کسی چیز کو باطن میں جس کے لیے باطن کا حکم ہو، داخل کرنے سے رکنا روزہ کارکن ہے ،ان میں سے کوئی بھی فوت ہو […]