تعلیم

مطالعہ

از قلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان جی ہاں!! مطالعہ انسان کا ایک وفادار دوست ہے۔ ایسا دوست جو مشکل گھاٹیوں میں انسان کا سہارا بنتا ہے۔ ایسا دوست جو انسان کی زندگی کے امتحانات میں اس کا ساتھ دیتا ہے۔ اور اس امتحانات میں اپنے دوست کو کامیابی و کامرانی سے ہم کنار […]

تعلیم

سی۔بی۔ایس۔ای۔ کی دسویں اور بارہویں کلاس کے اسکول 18 جنوری سے کھلیں گے

ہماری آواز/ نئی دہلی: 13 جنوری (پریس ریلیز) دہلی حکومت نے بدھ کو سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کے امتحانات اور دیگر پریکٹیکل کے پیش نظر 18 جنوری سے دسویں اور بارہویں کلاسوں کے لئے پریکٹیکل، پروجیکٹ، کاؤنسلنگ وغیرہ کے لئے اسکول کھولنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا وزیر تعلیم […]

تعلیم

مولانا غلام نبی مصباحی کو ڈاکٹریت کی ڈگری تفویض

نئی دہلی: ہماری آواز(نامہ نگار) 13 جنوری// عالمی شہرت یافتہ اسلامک اسکالر اور معروف عالم دین مولانا مقبول احمد سالک مصباحی کے بھیتجے مولانا غلام نبی مصباحی کو جو اہر لال نہرو یونیورسٹی سے عربی زبان وادب میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض کی گئی ہے۔کرونا اثرات کی وجہ سےگوگل زوم پر موصوف کا کامیاب آن […]

تعلیم مضامین و مقالات

مضمون نگاری کا طریقہ

از قلم: ابوالمتبسم ایاز احمد عطاری، پاکستان آپ کی لکھی ہوئ کوئ سی بھی لکھی ہوئ تحریر آپ کے مرنے کے بعد باقی رہ سکتی ہے۔ اور یہ تحریر آپ کیلئے بخشش کا ذریعہ بھی بن سکتی ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہتحریر لکھنے کا طریقہ کیا ہے۔؟؟تحریر لکھنا بندہ کیسے سیکھے .؟؟ […]

تاریخ کے دریچوں سے تعلیم

سلطان ملک شاہ، وزیر نظام الملک اور تعلیمی ادارے

تحریر: عبدالمصطفیٰ رضوی سلجوقی بادشاہوں کے نامور وزیر نظام الملک نے جب سلطنت کے طول و عرض میں تعلیمی اداروں کا جال بچھا دیا اور تعلیم کے لیے اتنی بڑی رقم خرچ کی کہ طلبہ (پڑھنے والے) کتابوں کی فراہمی اور دوسرے خرچوں سے بے نیاز ہو گئے تو سلطان ملک شاہ نے فرمایا کہ […]

تعلیم

ٹھاکر گنج(کشن گنج) میں تعلیمی بیداری مہم

کشن گنج/بہار: ہماری آواز(پریس ریلیز) 8جنوری// آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ دار العلوم فیضان تاج الشریعہ جلیبیا موڑ، ٹھاکر گج کے احاطہ میں قوم کے اندرتعلیمی بیداری پیدا کرنے کے لیے ایک پروگرام بنام؛ تعلیمی بیداری مہم منعقد ہونے جا رہا ہےجس میں درج ذیل شخصیات و مفکرین اسلام تشریف لا رہے […]

تعلیم مضامین و مقالات

محرِّر کے لیے رہنما اصول

✍️ابو المتبسّم ایاز احمد عطاری 03128065131 انگریزی کا ایک مشھور جملہ ہے کہ ” لکھنا ایک مسلسل تخلیق کا عمل ہے "۔ جی ہاں بالکل ایسا ہی ہےکہ کبھی بھی آپ نے کسی تحریر لکھنے والے کو یک دم مشھور ہوتا نہیں دیکھا ہوگا۔ اس سفر میں ” محرّر ” کو بڑی محنت کرنی پڑتی […]

تعلیم

علم دین کی فضیلت و اہمیت

از: عبدالسبحان مصباحیاستاد :جامعہ صمدیہ، دار الخیر ،پھپھوند شریفرابطہ نمبر :9808170357 نبی مکرم، رسول معظم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم پر سب سے پہلے وحی کے طور پر نازل ہونے والا لفظ "إقرأ” ہے یعنی اے محبوب! پڑھیے۔ قرآن پاک کی پہلی وحی سے قلم کی اہمیت و افادیت اور علم کی عظمت و […]

تعلیم

جماعت اسلامی میراروڈ اور پی۔ایس۔ایف۔ کی جانب سے ضرورت مند طلبہ میں اسکول فیس کے لیے چیک کی تقسیم

میرا روڈ: ہماری آواز(ساجد محمود شیخ) 2 جنوری// جماعتِ اسلامی کی میراروڈ شاخ نے  پی ایس ایف (پروفیشنل سالیڈریٹی فورم ) کے مالی تعاون سے سولہ یتیم بچوں سمیت اٹھارہ یتیم بچوں میں اسکول فیس کے چیک کی تقسیم کی ۔ پی ایس ایف پروفیشنل مسلم نوجوانوں کی ایک غیر سرکاری تنظیم ہے جو فلاحی […]

تعلیم

نئے سال کا آغاز تعلیمی سال کے طور پر کریں

تحریر: محمد عارف رضا نعمانی مصباحیایڈیٹر:پیام برکات،علی گڑھ یوں تو زندگی سال بہ سال اختتام پذیرہو رہی ہے۔ہر سال ماحو ل معاشرے اور لوگوں کے رہن سہن میں تبدیلیاں واقع ہوتی رہی ہیں۔ہر سال کچھ نہ کچھ میٹھی اور تلخ یادیں چھوڑکر جاتا ہے لیکن رواں سال کی تلخیاں شاید ہی کوئی بھول پائے۔اتنے زخم […]