حضور حافظ ملت

حضور حافظ ملت علیہ الرحمۃ کا ایک مختصر تعارف

ازقلم: محمد چاند رضا مصباحیمتعلم: درجۂ سابعہ, جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھسکونت: بہرائچ شریف یو۔پی۔ اللہ رب العزت نے اس خاکدان گیتی پر ایک مقررہ میعاد کے ساتھ لوگوں کی تخلیق فرما کر تمام انسانوں پر اپنا احسان عظیم فرمایا تاکہ سب اس کی عبادت و ریاضت میں مشغول رہیں. مگر ان میں سے […]

حضور حافظ ملت

سلسلۂ قادریہ منوریہ، سلسلۂ چشتیہ اشرفیہ، سلسلۂ قادریہ برکاتیہ رضویہ کے عظیم بزرگ جلالۃ العلم ابوالفیض حضور حافظِ ملت نور اللہ مرقدہ

ازقلم: مبارک حسین مصباحی، مبارک پور جلالۃ العلم ابو الفیض حضور حافظِ ملت علامہ شاہ عبد العزیز محدث مراد آبادی نور اللہ مرقدہ بچپن ہی سے پنجگانہ نمازیں پابندی سے ادا فرماتے، جہاں تک ہماری معلومات ہے کہ بلوغ کے بعد آپ نمازِ تہجد بھی ادا فرماتےرہے،قرآن عظیم کی تلاوت بڑی کثرت سے فرماتے، والدین […]

حضور حافظ ملت

حضور حافظ ملت ارباب علم و دانش کی نظر میں

تحریر :خلیل احمد فیضانی، جودھپور راجستھان اسلامی تاریخ کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ ہر دور میں کچھ ملکوتی صفات نفوس ایسے بھی گزرے ہیں کہ ایک زمانہ ان پر فریفتہ رہا اور وہ مرجع عالم رہے اتنے بلندمراتب پر فائز ہوے کہ زمانہ کے اکابر اور خود ان کے شیوخ نے ان کی […]

حضور حافظ ملت

حضور حافظ ملت: ارباب علم و دانش کی نظر میں

تحریر: خلیل احمد فیضانی، جودھ پور راجستھان اسلامی تاریخ کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ ہر دور میں کچھ ملکوتی صفات نفوس ایسے بھی گزرے ہیں کہ ایک زمانہ ان پر فریفتہ رہا اور وہ مرجع عالم رہے اتنے بلندمراتب پر فائز ہوے کہ زمانہ کے اکابر اور خود ان کے شیوخ نے ان […]

حضور حافظ ملت

حیات حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ

از قلم: محمد انس قادری رضویمجلس اصحابِ قلم گورکھپور آپ‌ رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت ١٣١٢ھ بمطابق ١٨٩٤ء قصبہ بھوجپور، ضلع مراداباد، یوپی، ہند میں بروز پیر صبح کے وقت ہوئ۔ جد امجد کا جذبہ دروںآپ‌ رحمۃ اللہ علیہ کے دادا مولانا عبد‌الرحیم رحمۃ اللہ علیہ نے دہلی کے مشہور محدث شاہ عبدالعزیز رحمۃ اللہ […]

حضور حافظ ملت منقبت

منقبت: خدا کے دین کے اک پاسباں ہیں حافظِ ملت

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج خدا کے دین کے اک پاسباں ہیں حافظِ ملتشہِ دیں پر چھڑکتے اپنی جاں ہیں حافظِ ملت کس وناکس سبھی پرہی عیاں ہیں حافظِ ملتعلومِ دین کے کوہِ گراں ہیں حافظِ ملت خدا کے فضل سے دیکھو مبارک پور میں جاکربرستی ہے سدا رحمت جہاں ہیں حافظ ملت […]

حضور حافظ ملت

حافظ ملت عہد ساز اور انقلاب آفریں شخصیت کے مالک تھے: مولانا بدرالدین مصباحی

لکھنؤ: ہماری آواز(پریس ریلیز)17جنوری//دارالعلوم نظامیہ نظام پور ملہور میں عرس حافظ ملت علامہ شاہ عبد العزیز مرادآبادی علیہ الرحمہ کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مولانابدرالدین مصباحی نظامی نے اپنے خطاب میں کہا کہ حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ ایک عہد ساز اور انقلاب آفریں شخصیت کے مالک تھے۔انہوں […]

حضور حافظ ملت

نبذة عن الجامعة الأشرفية مصباح العلوم من مبارك فور بمديرية أعظم جره لشمال الهند بالهند

الاعداد: محمد أحمد حسن السعدي الأمجديالباحث عن الإسلامي في جامعة البركات على جره لشمال الهند بالهند المعلوم لدى الجميع أن في الهند مدارس شتى يروي جم غفير بها أنفسهم من العوام والخواص لأهل السنةوالجماعة وهذا هو من عظيم للمدارس في الهند أنه يبقى هنا رمق للإسلام وتظهر يقظة دينية وصحوة علمية في كل ناحية من […]

حضور حافظ ملت منقبت

تابندہ کرامت حافظ ملت

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان رضا کے در کی تابِندہ کرامت ، حافظ ملتضیاے محفلِ صدرِ شریعت ، حافظ ملّت تجلی مشرق و مغرب میں ہے جس کے ستاروں کیہیں ایسے آسمانِ علم و حکمت حافظ ملّت فروغ سُنیت میں سب سے آگے کارواں اُن کایقینا ہیں رضاے اعلٰی حضرت حافظ ملت […]

حضور حافظ ملت منقبت

منقبت: نظر آتا ہے ہر سو جلوہ تیرا حافظ ملت

نتیجۂ فکر: شاہد رضا رضوی نظر آتا ہے ہر سو جلوہ تیرا حافظ ملتبڑا ہے خوبصورت روضہ تیرا حافظ ملت جلائی شمعِ علم و فن جہاں میں چار سو تونے ہےہے احساں سنیوں پہ ایسا تیرا حافظ ملت عمل پیرا رہے ہر اک لمحہ دین و سنت پرکرے گا ناز تجھ پہ آقا ﷺ تیرا […]