شعراء مفکرین و مدبرین

9 نومبر علامہ اقبال کا یومِ پیدائش، عالمی یومِ اردو اور مہاراشٹر اسمبلی الیکشن میں اردو نظموں کا راج

عالمی یومِ‌ اردو، دنیا بھر میں اردو کے مشہور شاعر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پر 9/نومبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد اردو زبان کی مقبولیت کو اجاگر کرنا اور اس کی اہمیت کو سراہنا ہے۔ اردو برصغیر پاک و ہند میں بولی جانے والی اہم ترین زبانوں […]

شعراء

ترقی کی ایک نئی منزل کی طرف گامزن

ضلع ستامڑھی کی مشہور بستی اسلام پور سے تعلق رکھنے والے مشہور ادیب قادر الکلام شاعر حضرت مولانا محبوب گوہر صاحب اپنی سلیسب زبان اور ماہرانہ نقابت کی وجہ سے اب محتاج تعارف نہیں ہیں،ملک بھر میں ان کی سلاست والی زبان کا چرچہ ہے۔بہار و بنگال ہو یا جنوبی ہند کا علاقہ ہر طرف […]

شعراء

ضلع بانکا کی ایک مایۂ ناز علمی و ادبی شخصیت: مولانا تحسین عالم تحسینؔ رضوی

صوبۂ بہار کا مشہور علمی و روحانی خطّہ بھاگل پور ہندوستان کے مایۂ ناز اضلاع میں سے ایک ہے ٬ جو اپنے دامن میں علم و حکمت ٬ فکر دانش ٬ تصوف و روحانیت ٬ صنعت و حرفت اور تہذیب و ثقافت کی ایک حسین اور سنہری تاریخ رکھتا ہے ۔ ضلع بانکا ٬ اسی […]

تنقید و تبصرہ شعر و شاعری شعراء

عشق و عقیدت سے لبریز قاری اسرائیل اثرؔ فیضی کی نعتیہ شاعری

شاعری ٬ فنونِ لطیفہ کی ایک مقبول ترین قسم ہے اور مصوری و نقالی اس کی حقیقت و ماہیت میں داخل ہے ۔ شاعری کو دلی جذبات کے اظہار کا جو نام دیا گیا ہے ٬ وہ در اصل اسی مفہوم کو اجاگر کرتا ہے ٬ جس میں مصوری و نقالی شامل ہے ۔ شعر […]

شاہان و شہسوران اسلام شعراء

انقلاب 1857ء کے عظیم قائد؛ صدرالصدور مفتی صدرالدین خاں آزردہؔ دہلوی

تحریر: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں     ملک ہندُستان کو انگریزی تسلط و استبداد سے آزاد کرانے میں اولین کردار قائدین انقلاب ۱۸۵۷ء کا ہے، جنھوں نے فتویٔ جہاد بھی دیا، جامع مسجد دہلی میں انگریزی تسلط کے خلاف تقریریں بھی کیں اورحریت کی روح پھونک دی۔ فکر و نظر اور خیالات کی وادیوں میں جرأت […]

شعراء

شفیقؔ رائے پوری:  ایک نامکمل تعارف

ازقلم: سعیدؔ رحمانی          چیف ایڈیٹر  سہ ماہی ادبی محاذ  کٹک7978439220          اصل نام اے شفیق اور شفیقؔ رائے پوری شعری شناخت ہے۔ رائے پور (چھتیس گڑھ) میں ۵؍ جون ۱۹۵۴؁ء کوپیدا ہوئے۔ اسی مناسبت سے شفیقؔ رائے پوری کہلاتے ہیں۔ والدِ مرحوم کا اسمِ گرامی عبدالرسول ہے۔گریجویشن کرنے کے بعد ۶ ؍مہینے تک پرائیویٹ اردو اسکول میں […]

شعراء

ادب کا مجسم شاہکار پدمشری انور جلالپوری

بہت برباد کر ڈالا ہے ہم دونوں کو نفرت نےاٹھو لفظِ محبّت لکھ کے سجدہ کر لیا جاۓ ازقلم: شیزا جلالپوریجلال پور،امبیڈکرنگر۔اترپردیش پدمشری انور جلالپوری ایک کامیاب ناظم اور اعلیٰ شاعر نہ صرف ہندوستان بلکہ بیرون ممالک میں بھی نظامت کے فن کو بلندی پر پہنچایا- انکی شاعری میں قومی یکجہتی اور انسانی دوستی کے […]

شعراء

رومی اور اقبال میں فکری روابط

تحریر: امتیاز احمد، پاکستان پیر رومی خاک را اکسیر کرداز غبارم جلوہا تعمیر کرد علامہ اقبال بر صغیر کے وہ شاعر، مفکر اور مصلح ہیں جنہوں نے اپنے خیالات اور انقلابی افکار کے لیے بیک وقت اردو، فارسی اور انگریزی زبان کو اظہار کا ذریعہ بنایا۔ ان کی شاعری اردو اور فارسی جبکہ خطبات وغیرہ […]

شعراء

فصیح الملک مرزا داغ دہلوی

ازقلم: تسنیم فردوسکوچین، کیرلا کیا پوچھتے ہو کون ہے یہ کس کی ہے شہرتکیا تم نے کبھی داغ کا دیوان نہیں دیکھا بلبلِ ہند فصیح الملک نواب مرزا داغٓ وہ عظیم المرتبت شاعر ہیں جنہوں نے اسکی حرماں نصیبی سے نکال کر محبت کے وہ ترانے گاۓ جو اردو غزل کے لئے نۓ تھے۔ داغؔ […]