مضمون نگار: محمد افتخار حسین رضوی ٹھاکر گنج کشن گنج بہار۔٢، ربیع الثانی ١٤٤٣ھ ولادت باسعادتسیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کی ولادت واقعہ فیل کے دو سال چار ماہ بعد 27 اکتوبر 573ء میں مکہ معظمہ میں ہوئی تھی۔نام ونسبسیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کا نام عبداللہ تھا، والد ماجد کا اسم شریف […]
صحابہ کرام
صحابہ کرام
حضرت سیدنا فاروق اعظم: دہشت گردی کے شکار پہلے شہید اعظم
ازقلم: ڈاکٹر ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانی، کامل الحدیث جامعہ نظامیہ ، M.A., M.Com., Ph.D (Osm) خلیفہ اول حضرت سیدنا ابو بکر صدیقؓ کا مختصر دور خلافت (تقریباً ستائیس ماہ)جھوٹے مدعیان نبوت اور مانعین زکوۃ سے مقابلہ کرنے اور مسلمانوں کے بنیادی عقائد کو مضبوط و مستحکم کرنے کی نظر ہوگیا […]