علما و مشائخ گوشہ خواتین

حضرت شیخ عبد الواحد تمیمی رحمۃ اللہ علیہ

نام ونسب: اسم گرامی: آپ کانام نامی و اسم گرامی عبد الواحد تمیمی ہے۔ کنیت: ابو الفضل ہے۔لقب:تمیمی۔والد کااسمِ گرامی: آپ فرزند دلبند حضرت شیخ عبد العزیز تمیمی بن حارث بن اسد رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے ہیں۔ تمیمی کی وجہ تسمیہ: آپ کے تمیمی ہونے کی وجہ یہ ہے کہ عرب میں بنی تمیم […]

علما و مشائخ

علامہ الحاج مفتی مبین الدین محدث امروہوی: شخصیت و کردار

ازقلم: نازش المدنی سرزمین امروہہ علما واولیا کا حسین سنگم ہے۔ جہاں قطبِ امروہہ حضرت سید حسین شرف الدین شاہ ولایت علیہ الرحمہ اور استاذ الافاضل، فخر الاماثل قطب زماں، محدث دوراں حضرت علامہ الشاہ سید خلیل احمد کاظمی محدث امروہوی قدس سرہ جیسی عظیم ذوات قدسیہ آرام فرما ہیں۔ اسی مقدس خطہ سے ہمارے […]

علما و مشائخ

علامہ مفتی محمد یامین نعیمی۔۔۔۔۔ ایک عہد ساز شخصیت

اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیم، نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعینسرزمین ہند وپاک سے ہمارے طبقۂ علماء ومشائخ میں سے کئی عہد ساز شخصیات سامنے آئیں جنہوں نے اپنے کردار وعمل سے علم و قلم کی ایسی آب یاری […]

صحابہ کرام

قوم کا حاکم اصل میں قوم کا خادم ہوتا ہے

بموقعہ عرس یار غار رسول ﷺ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ ازقلم: محمد منصور عالم نوری مصباحیمدرس دارالعلوم عظمت غریب نواز پوسد مہاراشٹر اصل حاکم تو اللہ تعالیٰ ہے جو احکم الحاکمین ہے لیکن اس خاک دان گیتی پر ظاہری نظم وضبط قائم رکھنے کے لیے ہمیشہ حکومتیں قائم ہوئی ہیں خواہ وہ […]

صحابہ کرام

ہر فضیلت کے وہ جامع ہیں نبوت کے سوا

ازقلم: محمد مجیب احمد فیضیاستاذ/ دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ, بلرام پور, یوپیرابطہ نمبر:8115775932email:faizimujeeb46,@gmail.com کھیتی کرنا انتہائی مشکل کام ہے,اور انسانوں کی کھیتی کرنا اور بھی زیادہ مشکل,مکہ کی وہ سنگلاخ وادی جہاں سے بظاہر کوئی پودا نہیں اگ سکتا تھا,میرے نبی نے فاران کی چوٹی سے کلمہ کی بیج ڈالی زمین بڑی سخت […]

صحابہ کرام

وہ بھی حکمران تھے اسی جہاں کے

سلطان اسلام جلیل القدر صحابی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی فتوحات اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری سلطان اسلام جلیل القدر صحابی حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ (پ: بعثت نبوی سے پانچ سال قبل 605 عیسوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔م: 22/رجب المرجب 60ہجری) کسی تعارف کے محتاج نہیں، اہل سنت کا عقیدہ […]

صحابہ کرام

امیرالمومنین حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی عظمت و بصیرت: دانشورانِ مغرب کے اعترافات

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوی نوری مشن مالیگاؤں     سرور کونین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے صحابہ کے پاکیزہ گروہ کی خود تربیت فرمائی۔ صحابۂ کرام علیہم الرحمۃ والرضوان نے دین کو مکمل احتیاط اور اخلاص سے جہان بھر میں پہنچایا۔کفر و شرک کو سرنگوں کیا۔ سرور کونین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے پردہ فرمانے […]

علما و مشائخ

سجائی تھی جو دنیاے ظفر احمد رضا خاں نے

19 جمادی الاخریٰ عرس مبارک شاگرد وخلیفہ اعلٰی حضرت ملک العلماء حضرت علامہ سیدظفرالدین بہاری رحمتہ اللہ علیہ تحریر: اے رضویہ ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئی حضرت ملک العلماء کا اصل نام حضرت سید محمد ظفرالدین بہاری عظیم آبادی رحمة اللہ علیہ ہے۔ آپ اپنے لقب سے زیادہ مشہور ہوۓ۔ اور یہ لقب آپ کو […]

علما و مشائخ

حضور احسن العلماء مارہروی اور اعلیٰ حضرت بریلوی

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں یہ اللہ کریم کی شان ہے کہ دین متین کی حفاظت و صیانت کے لیے وہ اپنے مخصوص بندوں کو پیدا فرماتا ہے۔ ان سے تجدید جیسا اہم کام لیتا ہے۔ مجددینِ اسلام کا ایک طویل سلسلہ ہے جن کی خدمات سے اسلامی تاریخ کے صفحات جگمگا رہے ہیں۔ […]

علما و مشائخ

شیخ ابوبکر احمد شافعی کا مسلک اعتدال

ازقلم: محمد سلیم انصاری ادروی جامعہ مرکز الثقافة السنیہ کالی کٹ (کیرالا) ہندوستان کا اعلیٰ دینی اور عصری تعلیم دینے والا مرکزی دارالعلوم ہے۔ ویسے تو یہ ادارہ شافعی مذہب کا ترجمان ہے، لیکن اس میں حنفی اور شافعی دونوں فقہی مذاہب سے تعلق رکھنے والے طلبا پڑھتے اور اساتذہ پڑھاتے ہیں۔ شیخ ابوبکر احمد […]