سیرت و شخصیات

محدث اعظم پاکستان کا روحانی وطن اعظم گڑھ

از: محمد سلیم انصاری ادروی محشئ صحاح ستہ محدث اعظم پاکستان علامہ سردار احمد قادری چشتی گورداس پوری علیہ الرحمہ بریلی شریف کے دونوں مرکزی جامعات (جامعہ منظر اسلام اور جامعہ مظہر اسلام) میں منصب شیخ الحدیث پر فائز ہو کر ایک طویل عرصے تک درس حدیث دیتے رہے۔ جامعہ مظہر اسلام بریلی اور جامعہ […]

سیرت و شخصیات

حضور شارح بخاری حضرت علامہ مولانا مفتی محمد شریف الحق امجدی علیہ الرحمہ

تحریر:: محمد انس قادری رضوی گھوسی کی سرزمین بڑی مردم خیز واقع ہوئی ہے، اس نے ایسے بےشمار افراد کو جنم دیا جنہوں نے اپنے علمی کارناموں سے دین متین کی بے مثال خدمتیں انجام دیں اور ہر میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔اسی سلسلہ کی ایک سنہری، روشن اور تابناک کڑی شارح بخاری […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

حضرت سید احمد کبیر رفاعی کی کرامت

غوث العالم ، تارک السلطنت، قطب ربانی، محبوب یزدانی، قدوة الکبرا، حضرت میر سلطان سید اوحد الدین جہاں گیر اشرف سمنانی علیہ الرحمہ (متوفی ٨٠٨ھ) تقریبا ان الفاظ میں فرماتے ہیں کہ طبقات الصوفیہ میں فرماتے ہیں کہ شیخ ابو الحسن جو سید احمد کبیر رفاعی کے ماموں زاد بھائی تھے فرماتے ہیں: ایک دن […]

نبی کریمﷺ

آداب بارگاہ رسالت مآبﷺ (قسط نمبر 6)

از قلم : ابوحامد محمد شریف الحق رضوی حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی جناب میں کلمات ادب عرض کرنا فرض ہے اور جس میں ترک ادب کا شائبہ ہو ایسے الفاظ کا استعمال ممنوع ہے –چنانچہ ارشاد خداوندی ہےياايها الذين امنوا لاتقولوا راعنا وقولواانظرنا واسمعوا وللكفرين عذاب اليم( پارہ 1/ سورۂ بقرہ […]

علما و مشائخ

اجمل العلماء کے لیل و نہار

از قلم : احمد رضا مصباحی (کوشامبی)استاد : مرکزی مدرسہ اہل سنت اجمل العلوم، سنبھل مغربی اترپردیش کے تاریخی شہر ” سنبھل ” میں ایک ولی صفت اور نیک بندے رہتے تھے جو عالم دین اور حافظ قرآن ہونے کے ساتھ نہایت ہی عبادت گزار اور عامل اوراد و وظائف تھے ، جن کا نام […]

علما و مشائخ

زین العلماء شیخ زین الدین مسلیار شافعی قادری علیہ الرحمہ

تحریر: مولانا رفیق احمد کولاریتلخیص: محمد سلیم انصاری ادروی کنڈوٹی سرزمین ملبار (کیرالا، ہند) کا ایک زرخیز علاقہ ہے۔ کنڈوٹی عہد قدیم ہی سے مرجع خلائق رہا ہے، ایک طرف کنڈوٹی سادات کی سیادت دوسری طرف مخدومی علماے کرام اور شرعی قاضیوں کی قیادت کنڈوٹی کی دینی فضا میں چار چاند لگاتی ہیں۔ اسی علاقے […]

علما و مشائخ

علامہ سلیمان اشرف بہاری کی علمی جامعیت

ازقلم: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) عرب قوم کی لسانی وسعت اور کثرتِ الفاظ کے ضمن میں ان کے تخیل کی رفعت کا نقشہ کھینچنے کے بعد، اس عظیم قوم کے تمدن کے حوالے سے علامہ سلیمان اشرف بہاری رحمہ اللہ لکھتے ہیں :"یہاں تو صرف عربی دماغ کے تمدن و تہذیب کی ایک […]