محرم الحرام

ماتم، تعزیہ و دیگر رسوماتِ محرم الحرام

تحریر : ڈاکٹر فیض احمد چشتی محترم قارئینِ کرام : واقعۂ کربلا کا غم ہر مسلمان کے دل میں ہونا چاہیے اور یہ اہل بیت سے محبت کی علامت ہے ۔ مگر شریعت محمدی ہمیں صبر کا درس دیتی ہے لہذا اس غم کا اظہار مرثیہ وماتم اور چیخیں مار کر رونے کی صورت وغیرہ […]

محرم الحرام

یومِ عاشورا کی فضیلتیں اور برکتیں

ازقلم: محمد عبد المبین نعمانی دن اور راتیں سب اللہ عز و جل کی ہی بنائی ہوئی ہیں، لیکن اسی خالقِ کائنات نے بعض دنوں کو دوسرے دنوں پر اور بعض راتوں کو دوسری راتوں پر فضیلت دی ہے، اس میں بندوں کو کچھ کہنےکا حق نہیں، یہاں ہمیں یومِ عاشورا کے تعلق سے کچھ […]

محرم الحرام

تعزیہ داری فتاویٰ رضویہ کی روشنی میں

تعزیہ کی اصل اس قدر تھی کہ روضہ پر نور شہزادہ گلگوں قبا حسین شہید ظلم و جفاصلوات اﷲ تعالٰی وسلامہ علٰی جدہ الکریم وعلیہ کی صحیح نقل بنا کر بہ نیت تبرک مکان میں ر کھنا اس میں شرعاً کوئی حرج نہ تھا کہ تصویر مکانات وغیرہا ہر غیرجاندار کی بنانا، رکھنا، سب جائز، […]

محرم الحرام

امام حسین رضی اللہ عنہ!اسلامی امن اور رواداری کی علامت

تحریر : غلام مصطفٰی رضوی     خیر و شر کے درمیاں معرکہ آرائی ابتدا ہی سے رہی ہے۔ تخلیق آدمیت کے بعد ہی تکریم آدمیت سے منھ موڑنے والا ’’شیطان‘‘ باطل کی علامت بن گیا۔ ابلیسی شر کے مقابل حضرت آدم علیہ السلام ڈٹے رہے۔ معرکۂ خیر و شر عہدِخاتم الانبیاء صلی اللہ تعالیٰ علیہ […]

محرم الحرام

یوم عاشوراء کا روزہ سال گزشتہ کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے

تحریر : ابو فیصل سمیع الله رحمہ الله سيدنا ابو قتادہ رضي الله عنه فرماتے ہیں: نبی کریم صلی الله علیه وسلم یوم عاشوراء (محرم کی دس تاریخ) کے روزہ کے متعلق سوال کیے گئے ، تو آپ صلی الله علیه وسلم نے جواب دیا: (أحتسب على الله أن يكفر السنة التي قبله) (رواہ مسلم). […]

محرم الحرام

ماہ محرم الحرام عبرت کا مہینہ ہے

ازقلم: عقیل احمد قادری یہ مہینہ ہر جہت سے برکتوں رحمتوں کو اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے ہے. یہ تمام مہینوں میں ایک خاص مقام رکھتا ہے۔ خاص طور پر اس مہینے کی دسویں تاریخ جسے عاشورہ کہا جاتا ہے ، اسلامی تاریخ کا انسائیکلوپیڈیا کہلاتا ہے۔اس 10 محرم کو حضرت موسیٰ اور ان کی […]

محرم الحرام

72شہدائے کربلا کے اسمائے گرامی۔

1 حضرت امام حسین رضی اللّٰہ عنہ2 عباس علمدار،3 علی اکبر بن حسین4 علی اصغر بن حسین5 عبداللہ بن علی6 جعفر بن علی7 عثمان بن علی8 ابوبکر بن علی9 ابوبکر بن حسن10 قاسم بن حسن11 عبداللہ بن حسن12 عون بن عبداللہ بن جعفر13 محمد بن عبداللہ14 عبداللہ بن مسلم15 محمد بن مسلم16 محمد بن سعید17 […]

محرم الحرام

واقعہ کربلا آزمائش اور اس کے مختلف ذرائع کی عملی تصویر ہے

ازقلم : ڈاکٹر ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانی دنیا میں کوئی شخص ایسا نہیں جس کی کتاب حیات میں آزمائش اور مصیبت کا لفظ مندرج نہ ہو بلکہ حقیقت یہ ہے کہ جو شخص جس قدر سخت ترین حالات سے دوچار ہوگا وہ اسی قدر اللہ کا محبوب و مقبول بندہ […]