ماہ رمضان اور مسلمان

ازقلم : محمد معین الدین قادری رب العزت کا بے پناہ فضل و احسان ہے کہ اس نے ہمیں رمضان المبارک جیسا بابرکت اور باعظمت مہینہ عطا فرمایا اور پھر اس ماہ میں نیکیاں بڑھا دیں بندہ نفل پڑھتا ہے فرض کا ثواب پاتا ہے فرض پڑھتا ستر گناہ زیادہ ثواب پاتا ہے اور ہم … Read more

رمضان المبارک کے فضائل و مسائل

ازقلم: عبدالرشید امجدی اشرفی دیناجپوریمسکونہ: کھوچہ باری رام گنج اسلام پور بنگال روزہ اسلام کا ایک بنیادی رکن ہے اور رمضان المبارک اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے یہ مہینہ اللہ تعالیٰ کی رحمتوں،برکتوں، کامیابیوں اور کامرانیوں کا مہینہ ہے ۔اپنی عظمتوں اور برکتوں کے لحاظ سے دیگر مہینوں سے ممتاز ہے ۔رمضان المبارک وہی … Read more

ماہ رمضان اور روزے کے فوائد

ازقلم: محمد مقتدر اشرف فریدی، اتر دیناج پور، بنگال رمضان کریم کا متبرّک مہینہ اپنی ذات میں ان گنت رحمتوں، برکتوں، سعادتوں اور نوازشوں کے ذخائر و انبار لیے ہوئے سایہ فگن ہے- الحمد للہ! اس متبرّک مہینے کی رحمتوں، سعادتوں اور برکتوں سے ہم مستفیض و مستنیر ہو رہے ہیں- نہایت خوش بخت ہیں … Read more

آہ!۔۔۔ رمضان کا رحمت کا عشرہ رخصت ہوا

ازقلم: حسین قریشی، بلڈانہ مہاراشٹرا رمضان المبارک کا مہینہ بڑا ہی بابرکت، رحمتوں و عظمتوں والا ہے۔ اس کی ہر ایک لمحہ مومنوں کے لئے نور کی بارش کرتا ہے۔ اس کے ہوا کے جھوکے عاصیوں کے دامنوں کو معطر کرتے ہیں۔ اس ماہ فرقان کے دن و رات مسلمانوں کی مغفرت کرتے رہتے ہیں۔ … Read more

روزے کے جسمانی و روحانی فوائد، اسلام و سائنس کی روشنی میں (قسط چہارم)

از قلم: محمد ہاشم اعظمی مصباحی، نوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یو۔پی۔ (٤) روزے کے دوران جب خون میں غذائی مادے کم ترین سطح پر ہوتے ہیں تو ہڈیوں کا گودہ حرکت پذیر ہو جاتا ہے۔ اس کے نتیجے میں لاغر لوگ روزے رکھ کر آسانی سے اپنے اندر زیادہ خون پیدا کرسکتے ہیں۔ روزے کے … Read more

آگیا سرچشمۂ فضلِ خدا ماہِ صیام

تحریر: محمد عادل بہرائچیفون! 8765702110 اہلِ ایماں کے لئے ہے یہ مسرت کا پیامآگیا سرچشمۂ فضلِ خدا ماہِ صیام اپریل کے مہینے کی چلچلاتی دھوپ اور سخت گرمی کے ایام میں، اور گرمی بھی ایسی کہ جیسے آگ کے شعلے برس رہے ہیں، ہَوا بھی کہ جو راحت وسکون کا سامان ہوا کرتی ہے ایسی … Read more

روزے کے جسمانی و روحانی فوائد، اسلام و سائنس کی روشنی میں (قسط سوم)

از قلم: محمد ہاشم اعظمی مصباحی، نوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یو۔پی۔ روزہ جہاں شرعی اعتبار سے روحانی پاکیزگی اور ایمانی تقدس کا ضامن و امین ہے وہیں طبی نقطۂِ نظر سے بھی روزہ انسانی جسم اور صحت کے لئے ایک ایسا عمل ہے جس کی کوئی نظیر نہیں. ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ روزے سے … Read more

روزے کے مسائل اور ان کا حل (قسط ہفتم)

ازقلم: ابواسید عبید رضا مدنیرئیس مرکزی دارالافتاء اہلسنّت عیسیٰ خیل ضلع میانوالی سوال: 61کیا کنٹیکٹ لینز لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟جواب:کنٹیکٹ لینز لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے کیونکہ ان کو لیکوڈ (تری) میں رکھا جاتا ہے اور جب آنکھوں میں لگایا جاتا ہے تو وہ لیکوڈ آنکھوں کے منفذ (سوراخ) کے ذریعے … Read more

روزے کے جسمانی و روحانی فوائد، اسلام و سائنس کی روشنی میں (قسط دوم)

از قلم: محمد ہاشم اعظمی مصباحی، نوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یو۔پی۔ روزہ کی فرضیت کے بارے میںﷲ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا : يأَيُّهاَ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا کُتِبَ عَلَيْکُمُ الصِّيَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْنَ (البقرة،2 :183)’’اے ایمان والو! تم پر اسی طرح روزے فرض کیے گئے ہیں جیسے تم سے پہلے لوگوں پر … Read more

رمضان المبارک: اپنی فیروز بختیوں کے لیے ہمارا لائحہ عمل کیسا ہو؟

از قلم: وزیر احمد مصباحی[بانکا] اللہ کریم کا لاکھ لاکھ فضل و احسان ہے کہ انھوں نے ہمیں رمضان المبارک جیسا صاحبِ خیر و برکت ،جہنم سے آزادی ،گناہوں سے معافی اور نیک اعمال کے ذریعے جنت کا حقدار بننے والا یہ مبارک و مسعود مہینہ ایک دفعہ پھر عنایت فرمایا ۔رمضان المبارک اسلامی مہینے … Read more