اصلاح معاشرہ صحت و طب

زندگی بچانے والی دَوائیاں مہنگی، خریداری مشکل

تحریر: محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشید پورموبائل 09279996221 بیماری اور علاج کا چولی دامن کا ساتھ ہے،جیسے بیماری ہر زمانے میں رہی ویسے ہی علاج بھی ہر زمانے میں موجود رہایہ اور بات ہے کہ جیسے جیسے اِنسان نے ترقی کی علاج کے نت نئے طریقے بھی ایجاد ہوتے گئے اور آج تو ہرطرح کے […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

بہن: رحم دلی کی اعلیٰ مثال

بہن کی شادی کو چھے سال ہو گئے ہیں ۔میں کبھی اس کے گھر نہیں گیا ، عید اور شب برات پر کبھی ابو یا امی ہو آتے ہیں ۔ میری بیوی ایک دن مجھے کہنے لگی: آپ کی بہن جب بھی ہمارے ہاں آتی ہے اس کے بچے گھر کا حلیہ بگاڑ کر رکھ […]

اصلاح معاشرہ

سی۔اے۔اے۔، این۔پی۔آر۔ اور این۔آر۔سی۔ کے لیے تیاری کیسے کریں؟

ازقلم: پی۔ سید ابراہیم ایڈووکیٹہائی کورٹ، چنئی جسٹس جناب جی ایم اکبر علی نے بہت اچھے اور واضح انداز میں سی اے اے، این پی آر اور این آر سی کو سمجھایا ہے۔ براہ کرم اس تفصیل کوغور سے پڑھیں اور دعسروں کے ساتھ شیئر بھی کریں۔ کسی شخص کے قانونی طور پرہندوستانی شہری ہونے […]

اصلاح معاشرہ

تاج الشریعہ ہسپتال اور تاج الشریعہ شفا خانہ ہونا چاہیے

العارض : خاکسار ابو حامد محمد شریف الحق مدنی رضوی ارشدی کٹیہاری امام وخطیب نوری رضوی جامع مسجد اہل سنت وجماعت ہندوستان کے ہر ضلع ، ہر شہر، ہر تحصیل ، ہرقصبہ ، ہر گاؤں ، ہر دیہات میں ہسپتال کھولیں، اچھے اور ماہر، شریعت پر عمل کرنے والے ڈاکٹروں کو مقرر کریں ، بزرگوں […]

اصلاح معاشرہ

آخر چِین ہار گیا

بچوں کی پیدائش پر چین میں پابندی کا حماقت نامہ اور انڈین حکومتی اہلکاروں کی بے نتیجہ منصوبہ بندی کی داستان تحریر: محمد زاہد علی مرکزی کالپی شریفچئیرمین: تحریک علمائے بندیل کھنڈرکن: روشن مستقبل دہلی ارشاد بار تعالى ہے:وَلَا تَقۡتُلُوۡۤا اَوۡلَادَكُمۡ خَشۡيَةَ اِمۡلَاقٍ‌ؕ نَحۡنُ نَرۡزُقُهُمۡ وَاِيَّاكُمۡ‌ؕ اِنَّ قَتۡلَهُمۡ كَانَ خِطۡاً كَبِيۡرًا. ترجمہ :اپنی اولاد کو […]

اصلاح معاشرہ

گمان کا جادو

ازقلم : کامران غنی صبا کیا آپ نے غور کیا ہے کہ جو لوگ خوش مزاج ہوتے ہیں وہ ہنسنے مسکرانے کا کوئی نہ کوئی بہانہ ضرور تلاش لیتے ہیں۔ جن کے مزاج میں مزاح کا عنصر ہوتا ہے وہ انتہائی معمولی باتوں سے بھی مزاح کا پہلو ڈھونڈ نکالتے ہیں اس کے برخلاف ترش […]

اصلاح معاشرہ

دنیا حیاتیاتی جنگ کی زد میں

عمیر محمد خانریسرچ سکالررابط: 9970306300 جنگ و جدل ایسے وسیلے ہیں جس کی بدولت قوموں اور ملکوں پر تسلط قائم کیا جاتا ہے۔ برسوں سےمعروکوں کے ذریعےہی انسانوں کو زیرنگیں کیا جاتا رہا ہے۔تاریخ کے اوراق اس سے رقم ہیں کہ شمشیر وتدبیر نے ہی حکمرانی کی ہے۔ملکوں اور قوموں کو اپنا باجگزار تیغ و […]

اصلاح معاشرہ

اچھے ذریعۂ معاش کی ابتدا کیسے کریں؟ چند مفید باتیں

ازقلم: سبطین رضا مصباحیکشن گنج بہاراسلامک اسکالر البرکات علی گڑھ پوری دنیا میں کسبِ معاش کے جتنے بھی ذرائع اور وسائل ہیں ان میں تجارت کا پیشہ بہت اعلیٰ اور معیاری پیشہ ہے اگر چہ تجارت کے علاہ ذراعت و صنعت اور ملازمت جیسے ذرائع بھی ہیں اس کے باوجود تجارت اپنی جگہ افضل ہےنیز […]