اصلاح معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

لاک ڈاؤن سے عوام تک !

تحریر: صدیقی محمد اویس، نالا سوپارہ گزشتہ برس ان ہی دنوں پوری دنیا اور بالخصوص ہمارا ملک ہندوستان کورونا وبا کے سبب لاک ڈاؤن کے نذر ہوا تھا جس کے منفی اثرات سے عوام آج بھی دو چار ہے۔ 22 مارچ 2020 کو پہلی دفعہ مرکزی حکومت کے ذریعے ملک بھر میں ایک دن کا […]

اصلاح معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

پولیس

تحریر: محمد دلشاد قاسمی جن لوگوں پر قانون کی حفاظت اور امن و امان قائم کرنے کی ذمہ داری ہوتی ہے اگر وہی قانون کی دھجیاں اڑانے لگے اور امن و امان قائم کرنے کے بجائے اشتعال انگیزی اور تعصب کو فروغ دینے لگے تو کس طرح امید کی جاسکتی ہے کہ سوسائٹی میں انصاف […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

تہمت و بہتان: بڑی سماجی برائی

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کسی آدمی میں ایسی بُرائی بیان کرنا جو اس کے اندر نہیں یا کسی ایسے بُرے عمل کی اس کی طرف نسبت کرنا جو اس نے کیا ہی نہیں ہے ، افترا اور بہتان کہلاتا ہے ، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ […]

اصلاح معاشرہ

سماجی ارتقاء

تحریر: محمد دلشاد قاسمی سماجی ارتقا کسے کہتے ہیں ؟ سماجی رویے اور اخلاقیات میں کیا رشتہ ہے ؟ سماج اور ریاست میں کیا رشتہ ہے ؟ سماج اور مذہب میں کیا تعلق ہے؟ سماج ، سماجی تنازعات کے اسباب نتائج اور اثرات کیا ہیں۔ ان تمام سوالات کے حوالے سے ہم تذبذب کے شکار […]

اصلاح معاشرہ

اسلام میں صفائی کو نصف ایمان کا درجہ دیا گیا

اسلام نے صفائی و ستھرائی، پاکی وطہارت کی تعلیم بطور خاص دی، انہوں نے پاک صاف رہنے سے بہت سی بیماریوں سے ہم سے آدمی محفوظ رہتا ہے، ظاہری صفائی کے ساتھ دلوں کو بھی بغض، کینہ، حسد، بدظنی جیسی مہلک ناپاکیوں سے صاف اور پاک رکھا جائے، موصوف نے سامعین کو نماز کی طرف […]

اصلاح معاشرہ

پیاسا پچہ اور مندر

ازقلم: محمد نعمت اللہ قادری مصباحی، مالیگاؤں، ناسک (مہاراشٹرا) غازی آباد کی تپتی ہوئی سڑکوں پر ایک بچہ چل رہا تھا، اسے پیاس لگی اور دھوپ کی شدت کے سبب اس کی پیاس بھی شدید ہوگئی، سڑک کے کنارے اس کی نظر ایک مندر پر پڑتی ہے اسے امید کی ایک کرن نظر آتی ہے، […]

اصلاح معاشرہ

خود غرضی: سماج کے ماتھے کا کلنک

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ وجھارکھنڈ خود غرضی: مفاد پر ستی ،مطلب پر ستی اور دو سر وں کے مفاد کو نظر انداز کر کے اپنا الّو سید ھا کرنے کا نام ہے،یہ ایسی خبیث صفت ہے جو انسان کی انفر ادی اور اجتما عی زند گی میںدبے پاؤں دا […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

لڑکی کی مرضی

ازقلم: لقمان شاہد سیدنا عثمان بن مَظْعُون رضی ‌اللہ ‌تعالیٰ عنہ کا انتقال ہوگیا ، آپ کی ایک بیٹی تھی جسے آپ نے اپنے بھائی قُدَامہ بن مَظْعُون رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سپرد کیا تھا ۔وہ بیٹی جب نکاح کی عمر تک پہنچی تو سیدنا و مولانا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

اسلام اور جہیز

تحریر: صدام حسین قادری مصباحی دیناج پوری مذہب اسلام آخری مذہب ہے، امن و سکون کا پیامبر اور افراط وتفریط سے منزہ ہےَ اسلام کا راستہ صراط مستقیم ہے جس پر چلنے والے کے لیے دنیا میں کامرانی، سرخروئی اور آخرت میں ابدی انعامات کی نوید ہے َ مذہب اسلام ہی ایسا واحد مذہب ہے […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

معاشرہ کو سود سے کیسے پاک کیا جائے

ازقلم: ابومعاویہ محمد معین الدین ندوی قاسمیخادم تدریس: جامعہ نعمانیہ ویکوٹہ آندھرا پردیش اللہ تعالی نے بیع کو حلال اور سود کو حرام قرار دیا ہے، ارشاد ربانی ہے:احل الله البيع وحرم الربا (البقرة:275)اللہ نے بیع کو حلال کیا ہے اور سود کو حرام قرار دیا ہے۔اس آیت کے تحت حضرت مولانا خالد سیف اللہ […]