مارک زکربرگ کا بیان آیا تھا کہ فیس بک کی طرح ہم وہاٹس ایپ کے ڈیٹا کو عام نہیں کریں گے بلکہ جس طرح پہلے وہاٹس ایپ میں ’’اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن‘‘ یعنی فقط ایک سے دوسرے تک ڈیٹا رسانی کا سسٹم تھا اس طرح اب بھی رہے گا مگر آج پانچ سال بعد اب اسنے اپنی پرانی بات پر مٹی ڈالتے ہوئے نئی پالیسی جاری کردی ہے جس میں آپ کا ذاتی ڈیٹا(مواد) غیر محفوظ ہوچلا ہے۔ خیال رہے کہ ڈیٹا(مواد) ہر وہ چیز ہے جو آپ کسی دوسرے کو سینڈ کرتے(بھیجتے) ہیں خواہ وہ تحریر ہو یا تصویر اب سب کچھ عام ہوسکتا ہے۔۔۔
اصلاح معاشرہ
اصلاح معاشرہ پر مشتمل مضامین و مقالات
مطلقہ یا بیوہ سے نکاح کو معیوب سمجھنا معاشرے کا ایک بڑا فساد (قسط:1)
تحریر: محمد احمد حسن سعدی امجدیترجمان: تنظیم جماعت رضاے مصطفی گورکھپورورکن شعبہ نشرواشاعت تحریک فروغ اسلام دہلی بدلتے حالات اور بدلتے زمانے نے ہمارے لئے ڈھیر ساری آسانیاں اور مختلف کاموں میں سہولتیں پیدا کی ہیں، گزشتہ زمانے کے مقابلے ہم مختلف جہتوں سے چین و سکون اور آرام کی زندگی بسر کر رہے ہیں، […]
نیا سال اور ہمارا معاشرہ!
ازقلم: مہتاب عالم قاسمیڈائریکٹر:جامعہ اسلامیہ ناصحہ للبنات لیجئے! کیلنڈر نے ایک صفحہ اور پلٹ دیا۲۰۲۰عیسوی ہم سے رخصت کو تیار ہے اور۲۰۲۱ کا سورج طلوع ہونے کو ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہماری زندگی سے ایک سال اورکم ہوگیا۔قدرت کانظام یہی ہے جوآیاہے اسے جاناہے چاہے وہ انسان ہویاوقت،اوریہ بھی حقیقت ہے کہ جس طرح […]